1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مگر

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏1 دسمبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اسی بات عرض کیا ہے :
    اس لڑی میں ہزار غم ٹوٹا
    آنا جانا مگر نہیں چھوٹا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کو کیسے چھوڑ سکتے ہیں ہم
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چھوڑنے کی باتیں ہوئی پرانی ۔ ۔ ۔ اب آجاؤ
    مگر نئے موضوع کے ساتھ
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو شکست دی مگر محمد عامر زیادہ وکٹ نہ لے سکا
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی فرق نہیں پڑتا اگر عامر نہیں چلا ، مگر یاسر تو چلا
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگلے میچ میں دونوں کے اچھا کھیلنے کی امید ہے مگر انگلینڈ نے لیگ سپنر عادل رشید کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عادل رشید ہو یا ھارون رشید ، مگر جیتنے کے لیے محنت کرنا ہوگی انگلینڈ کو
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    محنت کےبغیر تو کچھ نہیں ہوسکتا مگر جس طرح آج گرمی ہے اور دھوپ نکلی ہوئی ہے اگر اسی طرح میچ کے ہر روز رہی تو انگلینڈ کے کوئی چانسز نہیں ہیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میں تو کرکٹ کو چنگا ہی نہیں جانتا
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگرکوئی خاص وجہ ؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سالے انڈیا سے ہار جاتے ہیں
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی جیت تے ہیں کبھی یا زیادہ تر کہہ لیں ہار جاتے ہیں مگر یہ تو کھیل کا حصہ ہے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیم اچھا کھیلے تو جیت ضرور ہوتی ہے مگر ایسی ٹیم اچھے کھلاڑیوں سے بنتی ہے
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیم تو بلے اور تیر کی بھی اچھی تھی مگر میدان مارا شیر نے
    #کشمیر_الیکشن
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن شیر نے اپنی حکومتی مشینری استعمال کر کے میدان مارا ہے مگر تیر اور بلا کیا کرتے ان کے پاس ایسی کوئی طاقت تھی نہیں
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مانا کے سینٹر میں نون کی حکومت ہے مگر الیکشن تو فوج کی نگرانی میں ہوئے تھے
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فوج صرف سیکورٹی کے لئے تھی الیکشن عملے کے ارکان تو فوجی نہیں تھے مگر کہیں جگہوں پر ن کے امیدوار دوسروں سے مضبوط تھے
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    امیدوار تو دونوں جانپ تگڑے تھے مگر بیریسٹر سلطان سب سے زیادہ مظبوط امیدوار تھے پی ٹی آئی کی طرف سے مگر وہ بھی اپنی سیٹ نہیں بچا سکے
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بیرسٹر سلطان کے مقابلے میں جو امیدوار تھا وہ بھی کمزور نہیں تھا مگر بیرسٹر سلطان کی طرح مشہور نہیں تھا اور دوسری بات یہ ہے کہ ن کا تھا جو دھاندلی کرنے میں چمپئین ہیں
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خیر جانے دیں بات کشمیر کی الیکشن بھی ہوگئے اور وزیر اعظم بھی بن گیا ادھر دیکھیں کراچی میں 5 دسمبر 2015 کو الیکشن ہوئے تھے مئیر کے لیے مگر آج تک مکمل نہیں ہوسکے
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پی پی والے بھی ن جیسے ہی ہیں الیکشن پتہ نہیں کیسے کرا لئے انھوں نے مگر اختیارات دینے کے ساتھ انہیں فنڈ بھی دینے پڑتے ہیں جس کی انہیں تکلیف ہے اسی لئے یہ ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں
     
    Last edited: ‏8 اگست 2016
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ! میں بھی آپ کے مگرو مگری یہاں آ گیا ۔ ۔ ۔
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آئے تو آپ اپنی مرضی سے ہیں مگر جائیں گے ہماری مرضی سے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ! مجھے جانا کہاں ہے ؟
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کیوں جانا ہے؟
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں ۔ ۔ ۔ مگر جانا ہے ۔
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کب جانا ہے؟
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کب جانا ہے کیسے جانا ہے یہ کوئی نہیں جانتا مگر اللہ کے سوا
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی ذات تو سب جانتی ہے ۔مگر معصوم سا کب جا رہے ہیں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ - - - 10 ستمبر 2016 ۔ ۔ ۔ مگر ٹکٹ نہیں مل رہا ۔ ۔ ۔ :(
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں