1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مگر

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏1 دسمبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ عمر ان کی ہے پچپن کی مگر دل اب تک ہے بچپن کا
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عمر اور دل دونوں پائیلٹ بننے کے لئے موزوں ہیں مگر اتنا سرمایہ نہیں کہ سیکھ سکوں جہاز چلانا
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو صرف اڑانے کی بات کر رہے ہیں مگر آپ خریدنے کا سوچنے لگے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے جہاز چلانے کی ٹریننگ کے متعلق کہا ہے مگر آپ نے خریدنا سمجھ لیا ہے
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ خرچہ نہیں ہے ٹریننگ کا ۔۔۔ مگر آپ فکر مت کریں میں ہوں ناں
    ۔۔۔۔۔۔
    کس کا ہے یہ تم کو ۔ انتظار میں ہوں ناں
    دیکھ لو ادھر تو ۔ ایک بار میں ہوں ناں
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ کے پاس تو جہاز نہیں ہے ناں
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں یوکے میں رہتا ہوں اور یہاں پر جہاز چلانا سیکھنے کی قیمت فی گھنٹہ کم از کم 160 پونڈ ہے مگر میں اتنے پونڈ ادا نہیں کر سکتا کیونکہ ٹریننگ ہر ہفتے ایک گھنٹہ لینی ہوتی ہے اور پتہ نہیں کتنا عرصہ لگے اور اسکے بعد ٹیسٹ پاس کرنا ہوتا ہے ۔اگر پاس ہو گے تو لائیسنس مل جاتا ہے ورنہ پھر ٹریننگ شروع ہو جاتی ہے ۔
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ شعیب اختر سےٹریننگ کیوں نہیں لگتالے لیتے۔جیسے وہ کھیل کے میدانوں میں اُڑتا رہتا تھا
    images (2).jpg
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے پاس نہیں ہے تو کیا ہوا جہانگیر ترین کے پاس تو ہے ناں
    مگر خیال رہے ہمارا تعلق کسی بھی زاویے سے پی ٹی آئی سے نہیں ہے
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس آدمی سے ایک ہی ٹریننگ کی توقع کی جا سکتی ہے کہ جو اسے پیسے دے جیسا چاھیے انٹر ویو لے لے ۔
     
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اس کا جہاز ہمارے کام تو نہیں آ سکتا
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ اپنا جہاز کیوں نہیں بنا لیتے
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہزار خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش میں دم نکلے
    خریدنے گئے جہاز مگر تھوڑے پیسے کم نکلے
     
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر جہاز بنانا آسان نہیں ہے
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی میں نے کبھی کوئی ایسی خواہش نہیں کی جو پوری نہ ہو سکے مگر آپ تو جہاز خریدنے کی بات کر رہے ہیں جو کم ازکم میرے لئے خریدنا مشکل ہے
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر جہاز تو سستے مہنگے سب ہی ہوتے ہیں
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ توزندگی کا بہت بڑا تحفہ ہو گا مگر کیا وہ جہاز خرید سکتے ہیں ؟
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ وقت نکالیں پاکستان آنے کی تو ہم جہاز خریدنے کی ہمت بھی کر سکتے ہیں آپ کے لئے ان شااللہ
    مگر جہاز پانی والا ہو یا ہوا میں اُُڑنے والا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شاید وہ تیار نہ ہوں مگر ہم تیار ہیں ولایت جانے کے لیے ۔۔۔ لہاذا جہاز وہ بھی ہوا میں اڑنے والا اس کو ہماری طرف ارسال کردیں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ا ن شاء اللہ میرا وعدہ ہے آؤں گا مگر
    جہاز ہو ا میں اُڑنے والا ہونا چاھیے
     
    Last edited by a moderator: ‏16 جون 2016
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہوا میں اڑنے والا جہاز مگر کونسا
    مسافروں والا یا کارگو والا ہو یا جنگی جہاز ہو
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی سا بھی بھیج دیں مگر دو چار ائیر ہوسٹس ضرور ہونیں چاہیے
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر سروسز کا شعبہ تو ہمارے پاس نہیں ہے
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ۔ ۔ ۔ مگر آپ نے کبھی بتایا ہی نہیں
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اب کیا کیا جائے
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    موج مستی کی جائے گی مگر اپنے اپنے خرچے پر
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کس قسم کی موج مستی
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہممممممممممممم ۔ کس قسم کی ؟؟؟
    لکھ تو دیں مگر انتظامیہ سے ڈانٹ پڑ جائے گی
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ایسا کام جس سے ڈانٹ پڑے کریں کیوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں