1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منتظمین میں اضافہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏20 دسمبر 2006۔

?

کیا آپ کو 'عبدالجبار' بطور منتظم اعلی قبول ہیں؟

  1. ضرور ضرور

    0 ووٹ
    0.0%
  2. جی ہاں

    0 ووٹ
    0.0%
  3. جیسے آپ کی مرضی

    0 ووٹ
    0.0%
  4. جی نہیں

    0 ووٹ
    0.0%
  5. ہرگز نہیں

    0 ووٹ
    0.0%
  1. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    شکریہ عبدالجبار بھائی ۔ آپ وعدے کے پکے نکلے !

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ سلامت باشد رکھے۔ آمین
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :mashallah:
    عبدالجبار صاحب اتنی پیاری سمائلیز کا تحفہ دیکھ کر دل خوش ہوا :87:
    آپ کا بہت شکریہ
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ !!! نادیہ جی آپ کے دانت کتنے لمبے اور بڑے بڑے ہیں :208:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    مسکراہٹیں لگانے کے لیے ع س ق صاحب اور عبدالجبار صاحب کا بہت بہت شکریہ

    بلاشبہ اس سے ہماری اردو کی رونق بڑھ گئی ہے۔
     
  6. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :bigblink: :no: :yes: مسکراہٹوں میں نئے اضافے پر منتظمین کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
     
  7. احساس
    آف لائن

    احساس ممبر

    شمولیت:
    ‏11 ستمبر 2008
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام
    عبدلجبار بھائ آپ منتظم اعلی بن تو گئے لیکن چند مساءل ویسے ھی ھیں
    خیر مبارک ھو
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ ان مسائل کی نشاندہی فرمائیں گے :soch:
     
  9. احساس
    آف لائن

    احساس ممبر

    شمولیت:
    ‏11 ستمبر 2008
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی سب سے پہلا مسلہ تو یہ ھے کہ یہ سائٹ کافی دیر سے لوڈ ھوتی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ساتھ تو ایسا نہیں‌ہوتا :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں