1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منتظمین میں اضافہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏20 دسمبر 2006۔

?

کیا آپ کو 'عبدالجبار' بطور منتظم اعلی قبول ہیں؟

  1. ضرور ضرور

    0 ووٹ
    0.0%
  2. جی ہاں

    0 ووٹ
    0.0%
  3. جیسے آپ کی مرضی

    0 ووٹ
    0.0%
  4. جی نہیں

    0 ووٹ
    0.0%
  5. ہرگز نہیں

    0 ووٹ
    0.0%
  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    تمام صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 'ع س ق' کی طرف سے 'ہماری اُردو' کو زیادہ وقت دینے سے معذرت کی بناء پر اُنہیں ان کے حسبِ خواہش منتظم اعلی کے منصب سے سبکدوش کیا جاتا ہے۔

    ہماری نظر 'ع س ق' کے متبادل کے طور پر 'عبدالجبار' پر ٹھہرتی ہے۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ 'عبدالجبار' سلیمی چوک میں واقع ڈان نیٹ / کلاک ٹاور انٹرنیٹ کیفے میں ہونے کی وجہ سے دیگر تمام صارفین سے زیادہ عرصہ یومیہ آنلائن ہوتے ہیں اور ہماری اردو کو بڑھ چڑھ کر وقت دیتے ہیں، علاوہ ازیں چند چوپالوں کے ناظم کی حیثیت سے انہوں نے ہماری اردو کی بہت خدمت کی ہے اور ان کے ارسال کردہ پیغامات میں ان کی عمر سے بڑھ کر متانت نظر آتی ہے۔ یہی وہ خوبیاں ہیں جن کی بناء پر ہم انہیں بجا طور پر 'ع س ق' کا بہتر متبادل تصور کرتے ہوئے 'ع س ق' بارے کی گئی رائے شماری کی طرز پر رائے شماری کے لئے آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔

    حتمی فیصلہ صارفین کی رائے پر منحصر ہے۔ یہاں آپ ان کے بارے میں اپنی رائے دے سکتے ہیں۔

    اگر آپ صرف ووٹ ڈالنا ناکافی سمجھیں تو اس لڑی کے جواب میں اپنا پیغام لکھتے ہوئے 'عبدالجبار' کے بارے میں تفصیلی تبصرہ بھی مہیا کر سکتے ہیں۔ واضح ہو کہ محترم عبدالجبار سے اس رائے شماری سے پہلے آمادگی حاصل کر لی گئی ہے۔

    ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس رائے شماری میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے صحیح فیصلے تک پہنچنے میں ہماری مدد کریں گے۔ بہت بہت شکریہ
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ جبار بھائی کو منتظم اعلیٰ بنا دیا جائے۔ کسی بھی وقت جبار بھائی کو آواز دی تو مایوسی نہیں ہوئی۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے موجودہ صورت حال میں عبدالجبار بھائی کا نام بہت موزوں ہے۔

    میری پوری طرح تائید کرتا ہوں۔ :)
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میں تو کہتا ہوں “ ضرور ضرور ضرور ضرور “ اور براہِ مہربانی باقی صارفین بھی اپنی رائے اور قیمتی ووٹ بلا تاخیر دے دیں تاکہ منتظمین بھی جلد فیصلہ لے سکیں ۔
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

    اگر تو وہ ۔عبد الجبار صاحب ۔ فورم کو ٹائم دے سکتے ہیں منتظم کی حیثیت سے تو میرے خیال سے ان کو ضرور یہ ذمہ داری دینی چاہیے ۔۔

    خوش رہیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ایک بات میں نے نوٹ کی ہے۔ کہ جب سے یہ معاملہ زیرِ بحث آیا ہے
    عبد الجبار بھائی کچھ غیر حاضر رہنے لگے ہیں۔ میرا مطلب ہے انکی کچھ مصروفیات نکل آئی ہیں۔ اس لیے موجودہ حالات میں حتمی فیصلے سے پہلے ایکبار پھر عبدالجبار بھائی سے پوچھنا بہتر ہو گا۔

    ویسے میرا ووٹ اب بھی انہی کے حق میں پکا ہے۔
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! آپ اپنا ووٹ پکّا ہی رکھیں :) میں مصروف ضرور ہوں لیکن یہ مصروفیت زیادہ دن کی نہیں، آن لائن میں رہتا ہی ہوں یہ الگ بات کے زیادہ پیغامات ارسال نہیں کر سکتا :?

    لیکن جو کام میرے کرنے کے ہوتے ہیں، وہ ضرور کرتا رہتا ہوں اور اُس سے منتظمین بخوبی آگاہ ہیں۔ اور جن صارفین کو میری مدد درکار ہو اُن کے مسائل بھی بروقت حل کئے جاتے ہیں۔

    ایویں “ضرور ضرور“ اور “جی ہاں“ پر مہریں‌نہیں ‌لگ رہیں۔ :)

    (اللہ نظرِ بد سے بچائے) 8)

    ----------------------------------------------------------------------------

    میں آپ سب کے اعتماد کا بے حد مشکور و ممنون ہوں۔
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    عبدالجبّار صاحب آپ براہِ کرم زیادہ غیر حاضر نہ رہا کریں ایسے ہی “ لوگوں “ کے اعتماد میں لرزش آنے لگتی ہے ۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوشی ہوئی کہ آپ یہیں موجود ہوتے ہیں۔ ویسے الیکشن سے پہلے ہمارے مطالبات آپ کوماننا ہوں گے۔ پہلے ہماری گلیاں پکی کروائیں (یعنی سمائیلیز لگوائیں) :wink:
     
  10. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    یہ تو میرے لئے بہت خوشی کی بات ہوگی
    مگر محترم ع س ق صاحب کو بھی ایکٹیو رہنے پر آمادہ کیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کے تمام مسائل آپ کی دہلیز پر حل کئے جائیں گے۔ ابھی میرے پاس اختیارات ہیں سہی لیکن اُن میں سے کچھ ایسے ہیں ‌جن کے استعمال کی ابھی مجھے اجازت نہیں۔ :? منتظمِ اعلٰی کا عہدہ ملتے ہی اجازت نامہ بھی جاری ہو جائے گا۔ (انشاءاللہ)
    پھر آپ کا (سمائلز والا) مسئلہ فوری حل کر دیا جائے گا۔ سمائلز آپ کو میرے منتظمِ اعلٰی بننے پر تحفے میں‌ دی جائیں گی۔ :)
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تمام ووٹروں سے اپیل ہے میرے ساتھ مل کر نعرہ لگائیں

    جبار ساڈا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آوے ہی آوے
    ایہہ کیہڑا چن چڑھ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبار منتظم بنڑ گیا
    سب دا سجن سب دا یار۔۔۔۔۔۔۔۔ عبدالجبار عبد الجبار​
     
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بلے بئی بلے ----------------------------- جبار جی منتظم بنن چلے
     
  14. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مگر ہمارا یہ پوچھنا ہے کہ وہ
    ع س ق صاحب کو کیا مسئلہ ہے کہیں وہ ناراض تو نہیں ؟
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    میں کہیں نہیں گیا بھئی، میں تو ادھر ہی ہوں۔ اگر میں سیٹ نہ چھوڑتا تو جبارجی جیسا محبوب لیڈر آپ کو کیسے ملتا، سمجھا کریں ناں :wink:

    جس کسی کو ووٹ شوٹ ڈالنا ہے اور نعرے شعرے لگانے ہیں، فٹافٹ لگا لیں۔ حماد بھائی کہہ رہے تھے کہ بس ایک آدھ دن میں ووٹنگ بند کر دی جائے گی۔ فی الحال نتائج کے مطابق تو آپ سب کو ڈھیروں مبارک ہو۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار جی !!‌ پارٹیز دینے کے لیے تیار ہو جائیں۔

    چلو ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو
    میرے سنگ سنگ گاؤ گوریو
    گھڑی آئی ہے گھڑن کی
    ہماری اردو کے منتظم کی
     
  17. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کو 'عبدالجبار' بطور منتظم اعلی قبول ہیں؟ کے عنوان سے گزشتہ 10 دن جاری رائے شماری میں کل 24 میں سے 3 غیرجانبدار ووٹوں کے علاوہ باقی تمام ووٹ عبدالجبار کے حق میں ہونے پر 'عبدالجبار' کو ڈھیروں مبارکباد کے ساتھ منتظم اعلی کی ذمہ داری دی جاتی ہے تاکہ وہ بہتر انداز سے ہماری اردو کے انتظامی امور سرانجام دے سکیں۔

    مؤرخہ 20 دسمبر سے یکم جنوری 2007ء تک حاصل کردہ ووٹ:

    ضرور ضرور15
    جی ہاں 6
    جیسے آپ کی مرضی 3
    کُل ووٹ 24
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    2007 دا چن چڑھ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبار منتظم بنڑ گیا
    سب دا سجن سب دا یار۔۔۔۔۔۔۔۔ عبدالجبار عبد الجبار​
     
  19. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    مبارک مبارک مبارک

    :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150: :a172: :a150:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عسق بھائی ۔ خیر مبارک
    آپ کو بھی مبارک ہو۔

    لیکن یہ چوپال مبارک باد کا نہیں۔ میں نے مبارکباد والے سیکشن میں ایک لڑی بنا دی ہے۔ آپ وہاں بھی مبارک باد دے سکتے ہیں۔

    ویسے یہ سمائلی کہاں سے قابو کی ؟؟؟ :p :84: :shock:
     
  21. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    شکریہ، دراصل اب اس لڑی کا اور کوئی مقصد تو رہا نہیں تو مین نے سوچا کہ آپ کے ساتھ مل کر کامیابی کی نعرے بازی میں ہی مبارکداب بھی ہو جائے۔ وہاں بھی مبارکباد دے دیتے ہیں۔

    آپ ذرا مزید مسکراہٹیں کو کلک کریں۔ میں نے کچھ اضافے کئے ہیں، باقی جبار بھائی کرتے رہیں گے۔
     
  22. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مزید مسکراہٹيں فراہم کرنے پر ع س ق کا شکریہ :a180: :a165: :a98: :mashallah:
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام و علیکم!

    خیر مبارک! میں اِس قابل تو نہ تھا، لیکن پھر بھی منتظمین نے مجھے اِس عہدے کے لئے چُنا، :? اور آپ سب کے اعتماد اور تعاون کا بہت بہت شکریہ!

    اور نعیم بھائی میرا کِیا ہُوا وعدہ بھی پورا ہُوا آپ کو مزید مسکراہٹیں مِل گئیں۔ عسق صاحب مزید مسکراہٹیں دینے پر آپ کا بھی بہت شکریہ! :)

    پھر وہی الفاظ دہراؤں کا کہ: ‘اِس قابل تو نہیں‘ لیکن، کوشش کروں گا، کہ اپنی ذمہ داری بخوبی نبھاہ سکوں، اور آپ کو مجھ سے کوئی شکایت نہ ہو۔ لیکن اگر آپ کو مجھ میں کوئی شکوہ ہو، یا ایسا کچھ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو مجھ سے ضرور کہیئے گا مجھے اچھا لگے گا۔

    ایک بار پھر آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔

    میں آپ سب کا بیحد مشکور و ممنون ہوں۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ سیاسی بیان نہ دیں۔ عسق بھائی نے مسکراہٹیں اپنی الوداعی خوشی میں دی ہیں۔
    آپ وہ مسکراہٹیں فراہم کریں جو آپ اپنے پیغامات میں استعمال کرتے ہیں۔ بے شک موجودہ مسکراہٹوں کو ان سے تبدیل Replace کر دیں۔ کیونکہ آپ والی مسکراہٹیں موجودہ سے کہیں زیادہ شاندار ہیں۔

    پلیز ۔ پلیز ۔ پلیز
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو پھر مجھے کچھ دنوں کا وقت دیں، جیسے ہی وقت مِلا میں وہ مُسکراہٹیں لگا دوں‌گا۔

    وعدہ! (سیاسی نہیں، عمل بھی ہو گا :) )
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے۔ ہمیں آپ پر پورا اعتماد ہے۔ اسی لیے تو آپکے حق میں مہریں لگائی تھیں
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    خیر ہو عبدالجبار بھائی کی اور انکی آنے والی مسکراہٹوں کی :p
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لیں جی میں نے مُسکراہٹوں کی بوچھاڑ کر دی، اُمید کرتا ہوں اب کافی ہیں۔

    اب آپ سب کو چاہیئے کے مجھے بہتتتتتتتتتتتتتت دُعائیں دیں۔ :)
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :222: :a180: :mashallah: اللہ آپ کی دلی مراد پوری کرے (آمین) :222:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :86: :87: :84: :91: :101: :139: :143: :164: :176: :201: :208: :212: :113: :119: :121: :131: :133: :135: :152: :159: :170: :172: :207: :237: :222:

    بہت شکریہ۔ بہت شکریہ۔ بہت شکریہ ۔ بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں