1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ملاقات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ملاقات

    برف باری ہونے لگی اب ملاقات کہاں
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    کوئی بات نہیں ابھی تو خشک سردی ہے ملاقات ہو جائے گی
    اور سردیاں سکون سے نکل جائیں گی :bigblink:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ملاقات

    حسن کیوں ڈرا رھے ہو مجھے بھوت سے نہیں ملاقات کرنی ا:119::119::119:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    اور کس سے کرنی ہے کہیں ---------- :212:
     
  5. سیف علی
    آف لائن

    سیف علی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ملاقات

    اللہ بچاے پاکستانی پولیس سے تو
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ملاقات

    ہاں خوشی جی دوپہر کو پتہ چل گیا تھا کہ وہاں برف باری ہو رہی ہے کیا مزا ہے برف باری کا بھی
    چلیں کل ملا قات ہو جاے گی
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    سیف بھائی آپ کی ملاقات ہوچکی ہے کیا :143:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    میری آج ایک ----- سے ملاقات ہوئی :91:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    پھر کتنی خرچی ملی
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    آپ کو کیوں‌دسوں :neu:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ملاقات

    کچھ لوگوں نے ملاقات کا وقت مانگا ھے مگر میرے پاس وقت ہی نہیں کسی وجہ سے
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    آج ایک دوست سے ملاقات ہوئی بہت ودھیا موڈ ہو گیا
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ملاقات

    مجھے ملاقات کو جانا تھا مگر میں کیا کروںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں برف پڑ رہی ھے
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    مری میں‌دوست انتظار میں بیٹھے ہیں ملاقات واسطے :222:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ملاقات

    آج کی ملاقات سے تو سر در د لگ گئی ھے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    کیوں کسی نالائق سے ہوگئی تھی کیا
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ملاقات

    یہی سمجھیں ہارون بھائی کچھ لوگ ماہر ہوتے ھیں سر درد لگانے میں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    چائنا اردو آدمی کہاں ہے آجکل
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ملاقات

    اس کا فون آیا تھا ایک دن، اسے کے پاس اب جاب نہیں رہی جاب کا پوچھ رہا تھا
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    اسے اردو لکھنا آتی ہے یا نہیں
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ملاقات

    نہیں اردو لکھ نہیں سکتا وہ، ویسے پوچھوں گی کبھی اگر لکھ سکتا ہوا تو اسے کہوں گی فورم میں‌آئے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    میں بھی یہی چاہتا ہوں
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ملاقات

    مگر وہ بہت فنی ھے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    ہم بھی متاثرین فن ہیں
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ملاقات

    اس کی اردو مزے کی ھے مگر ، ایک دن مجھے کہنے لگا آپ کو دیکھی تو مجھے لگی کہ آپ کو اردو نہیں‌آتا ہو گااب پتہ چلی آپ کو اردو آتا ھے مگر میرا اردو بھی بہت اچھا ھے ،
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    تو پھر اس کا سر درد کرنے لگا ہو گا :nose:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ملاقات

    میں نے بات کرنے سے پہلے ہی اسے اسپرین کی 2 گولیاں کھلا دی تھیں
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    اے تے تسی بہت ودھیا کیتا ہارون بھائی کو بھی کہا کریں بات کرنے سے پہلے گولی کھا لیا کریں
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ملاقات

    وہ بتا رھے تھے وہ 4 گولیاں کھا لیتے ھیں آپ سے بات کرنے سے پہلے ، آپ ٹیشن نہ لیں
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ملاقات

    اور میرا کیا بنتا ہو گا :152:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں