1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مفید گھریلو ٹوٹکے

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از شمیل قریشی, ‏29 مئی 2006۔

  1. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس ڈور پر ہم چند آزمودہ ٹوٹکے پیش کریں گے ۔
     
  2. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ۔۔( جسم ) سردیوں میں اکثر ہونٹ پھٹ جاتے ہیں ۔ تازہ کچا دودھ ہونٹوں پر روزانہ لگانے سے آرام آ جاتا ہے ۔
     
  3. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ۔۔( جسم ) سردوں میں پاؤں کی ایڑیاں پھٹ جائیں تو گلیسرین میں دیسی صابن کے ٹکڑے ڈال کر پھٹی ہوئی جلد میں بھر دیں ۔ سوتی جرابیں پہن کر رات کو سو جائیں ۔ اگلے روز پاؤں دھو لیں ۔ کئی روز رات کو یہ ٹوٹکا دہرائیں ، پھٹی ہوئی ایڑیاں بالکل ملائم ہو جائیں گي ۔
     
  4. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ۔۔( جسم ) شہد میں ادرک ملا کر چبانے سے گلا ٹھیک ہو جاتا ہے اور بند آواز کھل جاتی ہے ۔
     
  5. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ۔۔( جسم ) ہچکی آ رہی ہو تو لونگ کھا لیں یا چٹکی نمک کھالیں یا دو سیکنڈ کیلے سانس روک لیں ۔
     
  6. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ۔۔( جسم ) قہوہ میں لیموں نچوڑ کر پینے سے تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے ۔
     
  7. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ۔۔( شیشے کے برتنوں میں چمک ) شیشے کے برتنوں میں چمک لانے کے لیے انہیں کسی بھی واشنگ پوڈر سے دھو کر جب کھنگالیں تو پانی میں دو چمچ سرکہ ملا لیں ۔
    اس طرح برتنوں میں چمک آ جاۓ گی ۔
     
  8. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ۔۔( آنکھوں کی حفاظت ) بعض اوقات راتوں کو دیر تک جاگنے ، گرمیوں میں دیر تک سونے یا کسی بھی وجہ سے آنکھوں کے نیچے سوجن سی ہونے لگتی ہے ۔

    اس کے لیۓ سر کے نیچے سے تکیہ نکال دیں اور چاۓ کا قہوہ ہلکا سا ایک پیالی لے لیں اور اس میں برف کی ڈلیاں ڈالیں ۔ اس ٹھنڈے قہوہ میں روئی بھگو کر ہلکا سا نچوڑیں اور آنکھوں پر رکھ کر لیٹ جائیں ۔ ( آزمودہ ہے )
     
  9. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ۔۔( پلکوں کو گھنا کرنے کے لیے ) پلکوں کو گھنا کرنے کے لیے رات کو سونے سے قبل کسٹر آئل روئی کی مدد سے لگائیں اور مہینے بھر بعد فرق دیکھیں ۔ ( آزمودہ ہے )
     
  10. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ۔۔( بسکٹ خستہ رکھنے کے لیے ) بسکٹوں کے ڈبے میں اگر شوگر کیوب رکھ دی جائیں تو بسکیٹ خستہ رہتے ہیں ۔ تمام نمی شوگر کیوب جزب کر لیتی ہیں ۔
     
  11. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سردیوں کے ٹوٹکے

    شمیل بھائی، خوش آمدید۔ بڑی خوشی ہوئی آپ کے آزمودہ ٹوٹکے دیکھ کر۔ اور خاص طور پر اوپر لکھے سردیوں والے ٹوٹکے دیکھ کر تو میرے دانت بجنے لگے۔ :p

    ویسے اگر ہر عنوان کو الگ لڑی میں ارسال کرتے تو قارئین کو اپنی ضرورت کا ٹوٹکا تلاش کرنے میں کافی سہولت ہو جاتی۔ اور ہر ٹوٹکے پر الگ الگ تبصرے لکھنے کی گنجائش بھی ہوتی۔ اگر آپ کو اعتراض نہ ہو تو میں حماد بھائی سے درخواست کروں گا کہ وہ قارئین کی سہولت کے لئے انہیں الگ الگ لڑی میں منتقل کر دیں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ :idea:

    آپ نے یہ بہت اچھا آغاز کیا ہے۔ اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہمیں مزید معلومات سے بھی نوازیں گے۔ شکریہ :arrow:
     
  12. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آداب

    آپ پر سلامتی ہو

    کسی خاص ٹوٹکے کے بارے میں راۓ دینے کے لیے " اقتباس " سے کام لیا جا سکتا ہے ۔ میں نے ہر ٹوٹکے سے پہلے یہ بھی ظاہر کیا ہے کہ میرا یہ ٹوٹکا کس خاص کیٹیگری سے تعلق رکھتا ہے ۔ جہاں تک میرا خیال ہے بیش بہا عنوانات سے پرہیز مناسب رہے گا ۔ ابھی ابھی تو چوپال نئ ہے ، ہمیں یہ احساس نہیں کہ جتنے ہی عنوانات بناۓ جائيں ۔ لیکن آگے جا کر زیادہ عنوانات نۓ آنے والے ساتھیوں کے لیے درد سر ثابت ہوں گے ۔ اس لیے بہتر یہی ہو گا کہ ٹوٹکوں کے سلسلے میں دو کیٹیگریز بہت ہوں گی ۔ ایک میں عام گھریلو ٹوٹکے جمع کیے جائيں ۔ اور دوسری میں صحت و تندرستی سے متعلق ٹوٹکے شائع کیے جائیں ۔ بہر حال یہ میری ادنی سے را‌ۓ ہے ۔ آگے آپ کی اور ایڈمین کی مرضی ۔

    اور ٹوٹکوں پر راۓ دینے کے سلسلے میں ایک اور ڈور کھول لی جاۓ جس کا عنوان ہو " ٹوٹکوں کے سلسلے میں راۓ‌ دیجیے " ۔
     
  13. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    شمیل بھائی! آپ رک کیوں گئے، کچھ مزید بھی تو لکھیں نا۔ کیا آپ کے پاس ٹوٹکے ختم ہو گئے یا ع س ق کی بات بری لگی۔ ویسے ابھی تک تو حماد نے ان کی بات نہیں مانی۔ اور اب مانیں گے بھی نہیں کیونکہ میں نے انہیں ذ پ بھیج دیا ہے۔ اب آپ بے فکر ہو کر مزید ٹوٹکے شوٹکے لکھیں۔

    میرا ایک مشورہ ہے۔ وہ یہ کہ ٹوٹکوں کی درجہ بندی کر لی جائے، مثلاً

    کھانے پکانے کے ٹوٹکے
    گھر کی سجاوٹ کے ٹوٹکے
    حسن و زیبائش کے ٹوٹکے
    طبی ٹوٹکے
    خانہ داری کے ٹوٹکے
    وغیرہ وغیرہ

    آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے۔ اگر آپ اتفاق کریں تو الگ الگ لڑیاں ان موضوعات پر شروع کر دیں۔ پھر جس کے پاس کوئی نیا ٹوٹکا ہو گا وہ اسی لڑی میں شامل کرتا جائے۔ اس طرح بعد میں پھر تلاش کرنے میں بھی سہولت رہے گی۔

    ع س ق بھی اس تحریر کو پڑھیں تو ضرور اپنی رائے دیں۔
     
  14. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دوستوں ، دراصل میرے شہر میں بجلی بار بار جاری ہے ۔ یہ صورت حال دو دن سے ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ میں لاگ ان نہیں ہو پایا ۔جی میں جلد ہی ٹوٹکوں کا کام دوبارہ سے شروع کرتا ہوں ۔
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    میڈم بجلی کی آنکھ مچولی

    اللہ ہی اس میڈم بجلی کو آنکھ مچولی سے روکے۔ کم و بیش ہر شہر میں یہی حال ہے۔ آپ کے ہاں لگتا ہے کہ صورتحال کچھ زیادہ ہی خراب رہی ہے۔

    ہما کی رائے قابلِ توجہ ہے، اس نے تو میری اور آپ کی آراء میں ایک اچھی تطبیق پیش کی ہے۔ میں اس سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہر ٹوٹکے کو الگ الگ لڑی بنا کر زیادہ رش کرنے کی بجائے موضوعات کے حساب سے ٹوٹکوں کی پانچ سات لڑیاں بنا لی جائیں۔

    ویسے شمیل آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
     
  16. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ع سی ق : امید ہے آپ بخیریت ہوں گے ۔ میں آپ کی تجویز سے اتفاق کرتا ہوں ۔

    میں آپ کو کس نام سے پکاروں ۔
     
  17. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    گھریلو ٹوٹکوں کو آگے بڑھائیں۔

    اجی چھوڑیئے نام کو، نام میں کیا رکھا ہے، کچھ کام کی بات کرتے ہیں۔ آپ نے گھریلو ٹوٹکوں کے نام سے ایک اچھا سلسلہ شروع کیا تھا، جو کچھ عرصے سے رکا ہوا ہے۔ ذرا اس کو دھکا تو لگایئے۔ میں چاہتا ہوں کہ اسے خوب خوب آگے بڑھایا جائے۔ کیونکہ گھریلو ٹوٹکوں کی چوپال خاص طور پر عملی زندگی سے متعلقہ ہے۔

    میں امید کرتا ہوں کہ آپ اس سلسلے میں تعاون فرمائیں گے۔
     
  18. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    شمیل جی کدھر رہ گئے آپ؟
     
  19. صدف
    آف لائن

    صدف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لگتا ہے کہ کہیں گم ہو گیے ہیں
     
  20. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    صدف جی آپ انہیں بلا کر لائیں نا
     
  21. ارم ھان
    آف لائن

    ارم ھان ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    just wana knw wen r u goin 2 tell us mre
     
  22. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی، براہ مہربانی اسے واضح لفظوں میں لکھیں اور اگر ہو سکے تو اردو میں لکھیں، اس سے یقیناً ہم سب کو خوشی ہو گی۔
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شمیل قریشی صاحب اتنے سارے ٹوٹکے بتانے کا بہت شکریہ
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سلیس انگریزی میں ۔۔I just want to know when are you going to tell us more

    ترجمہ : میں صرف یہ جاننا چاہتا (یا چاہتی) ہوں کہ آپ ہمیں مزید کب بتائیں گے

    وما علینا اِلا البلاغ
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی ترجمانی بھی بہت اچھی ہے ۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ کو ہماری طرف سے بھی کچھ پسند آیا۔۔۔

    ورنہ ہم پر تو آپ گُصّے گُصّے ہی رہتے ہیں۔

    ویسے ہمیں بھی آپ کی بانکی کمریا (اوتار) بہت پسند آئی :a98:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا خیال ہے بدل دیں ؟ :wink:
     
  28. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگر پیاز کاٹتے وقت انکھوں سے آنسو نکلتے ہوں ‌ تو اپ منہ میں ‌ایک گھونٹ پانی کا رکھ کر پیاز کاٹیں ‌تو انکھوں ‌سے پانی نہیں نلکے گا ۔۔پانی نگلنا نہیں ‌ہے منہ میں‌رکھنا ہے۔۔۔۔۔یہ نسخہ ازمودہ ہے تب لکھ دیا ایک اور نسخہ پیش ہے ۔۔۔۔۔۔ نکسیر کا علاج پیاز سے ۔ پیاز کا پانی نکال کر اسے ناک میں‌ڈالیں ، ایک ایک قطرہ دونوں نتہنوں‌میں ڈالیں ۔ کچھ دنوں میں ہی ارام محسوس ہوگا ۔ ( ایک گزارش ہے یہ نسخہ ازماتے وقت مجھے بدعا مت دینا۔) کیوں ‌کہ پہلے تو برا لگتا ہے بعد میں‌ارام بھی اجاتا ہے شکریہ
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ۔ نازنین جی !

    آپ نے آتے ہی ہماری اردو میں مفید اضافے شروع کر دیے۔

    ایک بار پھر ہماری اردو پر خوش آمدید

    امید ہے آپ کو ہماری اردو پسند آئے گی اور آپ کی آمد ہماری اردو میں مزید رونق کا باعث بنے گی۔ ان شاءاللہ
     
  30. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

    [​IMG]







    آپ کے اس ٹوٹکے کا بہت بہت شکریہ


    نانی اماں کے ٹوٹکے بہت مشہور ہیں۔



     

اس صفحے کو مشتہر کریں