1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشورہ مفت ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏10 جولائی 2012۔

  1. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    مشورہ کی ایسپیڈ کچھ سلو نہیں ہے
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    مشورہ کی سپیڈ سلو نہیں بلکہ سپیڈ ہے ہی نہیں
     
  3. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو مشورہ دینا اور لینا ویسٹ ہے
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں نہیں آپ مشورہ دیں عمل کرنا ممکن ہو تو اسی وقت عمل کرلوں گا
     
  5. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مشورے پر تو عمل ہوا نہیں ابھی دوسرا بھی چاہیے آپ کو اب
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    شاید دوسرا پہلے والے مشورہ سے آسان ہو اور دوسرے مشورہ پر جلد عمل کر سکوں
     
  7. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    مشورا تو مشورا ہوتا ہے نا
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو مانتا ہوں مشورہ مشورہ ہوتا ہے۔
     
  9. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    مشورے پر عمل کر لیں اُس کے بعد ہی دوسرا تیسرا چھوتا مشورہ میلے گا
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اس مشورہ کا 2050 تک انتظار فرمائیں
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی لمبی بحث سے اچھا تھا کوئی چمچوں کی تعداد پوچھ لیتا
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کے مشورہ پر بحث تو ابھی شروع ہوئی ہے آپ اتنی جلدی تنگ آگئے
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تو ہمیں کوئی اچھا سا مفت مشورہ دیں تاکہ ہم تنگ ہونے کے بجائے 2050 تک بحث کرنے کی ہمت پکڑیں
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رہیں اور حوصلہ بلند رکھیں
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا مشورہ دیا پاکستانی بھائی آپ نے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی جی کو مشورہ ہے کہ وہ جلد سے جلد پاکستان کا چکر لگائیں
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مفت مشوروں کے چکر میں کہیں کوئے چکرا کر چاروں خانے چت نہ ہوجائے
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہاں مفت مشورہ جات بانٹے جا رہے ہیں اس لئے شدید رش ہونے کی وجہ سے دھکم پیل ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے کوئی چاروں شانے چت بھی ہو سکتا ہے:ida:
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ
     
    ابو تیمور اور مخلص انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کے نام کی مناسبت سے تو مشورے مفت ہی ہیں ، اور آپ نے یہ بھی سن رکھا ہوگا مالِ مفت دلِ بےرحم
    پھر دھکم پیل تو عین ممکن ہے اور اس دھکم پیل کی وجہ سے چاروں شانے ( جسے ہم نے اوپر پوسٹ میں غلطی سے خانے میں فٹ کردیا تھا ) چت ہوجانا ممکنات میں شامل ہے
    آسان الفاط میں کہیں تو آپ ٹھیک سمجھے ہماری بات کا مطلب
    اور اس سے بھی آسان الفاظ میں کہیں تو
    " یو آر سو انٹیلیجینٹ "
    :) :) :)
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ویرات کوہلی اور دھونی کے بدولت انڈین ٹیم سیمی فائنل میں
    ویسٹ انڈیز کے لیے کوئی مفت مشورہ ؟؟
    یا پھر انڈیا فائنل بھی کھیلے گی
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویسٹ انڈیز سے زیادہ حق تو سری لنکا کا بنتا ہے کہ اس کو کوئی مفت مشورہ دیا جائے
    کہ وہ پاکستانی ٹیم کے نقش قدم پر چلنے سے پرہیز کرے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت دیر ہو چکی ہے
     
  25. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہماری سب ہمدردیاں انگلینڈ کے ساتھ ہیں ۔ ای اون مورگن اچھا کپتان اور بہت اچھا بندہ ہے ۔ معین علی اپنے علاقے کا ہے ، اچھا اور بیبا آدمی ہے ۔ ہمارا معین علی کو مشورہ ہے کہ کبھی کبھی بیچ میں تیز بال بھی پھینک دیا کرے ، ہر بار صرف فلائیٹ کی لینتھ آگے پیچھے کرنے سے کام نہیں چلتا
     
    اویس جمال لون، ابو تیمور اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عادل رشید بھی انگلینڈ کی ٹیم کا حصہ ہے جناب
     
    عمر خیام، اویس جمال لون اور ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی:khudahafiz:
    اب جن کی عمر شادی کرنے کی نہیں ہے ان کے لیے تھا صرف:p:chp:
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جنوں کے ہاں بھی شادیوں کے رسم ورواج ہوتے ہیں کیا؟:eek:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی:p
    اب خود کو ہی دیکھ لیں:p:ida::khudahafiz:
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر میں نے تو "اُن" کے ساتھ شادی کی ہے "جن" کے ساتھ تو نہیں:84:
    جن کے ساتھ تو کوئی جننی ہی شادی کر سکتی ہے صرف:nty:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں