1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشورہ مفت ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏10 جولائی 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست جناب

    مجھے ایک مشورہ درکار ہے۔
    میں کوئی بھی ان پیچ کرتا ہوں ۔ جب لکھ کر فائل سیو کردیتا ہوں ۔ جب اسے اوپن کرتا ہوں تو وہ اوپن نہیں ہوتی ۔ ابھی کچھ دیر قبل والد صاحب کی کتاب کی ان پیچ فائل جو سی ڈی میں ہے اسے اوپن کیا تو وہ بھی اوپن نہیں ہورہی پلیز اس کا کوئی حل بتائیں فائل کھل جائے
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان پیج اردو انسٹال ہے آپ کے پی سی پر تو پھر فائل کھلنی چاھیے ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تو ذاتی خیال ہے کہ کمپوزنگ ہونی ہی آفس میں چاہئے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں آپ کی بات صحیح ہے ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی میرا مفت مشورہ آپ کو پسند آیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان پیج سافٹ وئیر بہت اچھی ہے لیکن جینئن سافٹ وئیر بہت مہنگی ہے ۔اور اب ونڈوز میں آپ اردو انسٹال کر سکتے ہیں فری بہترین فونٹ مل جاتے ہیں اور آپ مائیکرو ورڈ میں بہترین اردو لکھ سکتے ہیں اور عربی اعراب کے ساتھ بھی لکھ سکتے ہیں تو اتنی مہنگی سافٹ وئیر لینے کی کیا ضرورت ہے ۔اور یہ جو ان بیج فری ملتی ہے اچھی ہے لیکن اس سے مائیکرو ورڈ میں لکھنا کافی بہتر ہے
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارے آپ تو اچھے اور مفت مشورے دیتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا واقعی یا ؟؟؟
    میں نے اردو لکھنے کے لئے پاکستان سے ایک سافٹ وئیر منگوائی تھی ۔اردو مائیر ۔کافی مہنگی تھی اس وقت ،کافی عرصہ ونڈو 2000 اور ایکس پی پر اسکی مدد سے اردو لکھی ہے ۔جب سے ونڈو7 لی ہے اسکی ضرورت نہیں رہی ۔
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جناب میں بھی وندو ایکس پی استعمال کرتا ہوں ۔ میرا مسئلہ جوں کا توں ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کے پی سی پر ان پیج سافٹ وئیر انسٹال ہے ؟؟؟
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یس سر انسٹال ہے۔ میں نے پورا نیٹ چھان مارا لیکن مجھے اس بارے میں کوئی مثبت جواب ابھی تک نہیں ملا ۔ حد تو یہ ہے آج ان پیچ 3 انسٹال ہی نہیں ہورہا۔ ونڈو بھی کر چکا ہوں ۔ اچھا یہ بتائیں ان پیچ کی فائل ورڈ میں کھل جائے گی ۔ اگر ورڈ استعمال کروں تو کون سا۔ جو اچھا ہو اس کا لنک فرہام کردیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں ان پیج کی فائیل صرف ان پیج میں کھلتی ہے میں فری ان پیج کا لنک ڈھونڈھ کر آپ کو دیتا ہوں
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس ایڈریس سے آپ ان پیج ڈاؤن لوڈ کر لیں میں نے چیک کی ہے یہ کام کرتی ہے
    http://www.mediafire.com/?deqptwq8h0mq7sk
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی ۔ لیکن مجھے تو ان پیچ 3 کی ضرورت ہے۔ میں کافی تلاش کیا لیکن میڈیا فائر لنک نہیں مل رہا۔ اگر مل جائے تو عنایت فرما دیجئے گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان پیج تھری جینئن بہت مہنگا ہے اور مفت وریژن پتہ نہیں ہے بھی یا نہیں میں تلاش کروں گا۔آپ بجائے ان پیج کے مائیکروورڈ پر اردو لکھیں تو یہ ان پیچ سے بھی اچھا ہے
    ایک اور بات کیا کبھی آپ نے اپنی ہارڈ ڈراؤ Defragment کی ہے ۔اس سے ہارڈ ڈراؤ میں جتنے نقص ہوں وہ دور ہو جاتے ہیں
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میں ان پیچ تھری کو خریدنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ 5000 سے 3000 ہزار کے درمیان لاہور مارکیٹ میں دستیاب ہے۔

    نہیں میں نے کبھی ہارڈ ڈراؤ نہیں کیا ۔ اور نہ ہی اس بارے میں کچھ نولج ہے
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بات کا خیال رکھیں کہ ہو جینئن ۔میں کوشش کروں گا ایک شاٹ کٹ ڈھونڈنے کی اگر مل گیا تو پوسٹ کروں گا تاکہ آپ کو پتہ چل جائے کہ ان پیج 3 میں کیا کیا فنگشن ہیں ۔میں ابھی آپ کو بتاتا ہوں کہ Defragment کیسے کرتے ہیں ۔
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے اصل میں والد صاحب کی کتاب کی کمپوزنگ کرنی ہے۔ تو سب کہ رہے ہیں ان پیچ تھری خرید لو رہی بات شاٹ کٹ کی تو ضرور جناب ۔ باقی انتطار کر رہا ہوں
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ طریقہ ہے Defragment کرنے کا
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    اب پی سی باقی کا کام خود کرے گا ہو سکتا ہے کافی وقت لگائے لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے یہ مکمل ہو گیا تو آپ خود محسوس کریں گے کہ پہلے سے بہترین اور تیز چلے گا ان شاء اللہ
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی جان

    کسی آپ کے پہلے حکم پر تلاش کرنے میں کامیاب ہوگیا تھا۔ الحمداللہ کافی فرق پڑا ہے۔ بہت شکریہ بھائی جان کہ آپ نے میری نعلج میں اضافہ کیا۔ اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ماہ بعد اگر آپ یہی کریں تو آپ کا پی سی صحت مند رہے گا ان شاء اللہ
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    حکم کے تابعدار سر
     
    Last edited by a moderator: ‏10 ستمبر 2013
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    سر کوئی اور مشورہ دیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی زبان سے ناک کو چھوئیں :p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مجھ سے نہیں ہوتا ۔کیا آپ کر سکتے ہیں ؟؟؟
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بھی چیز ڈاؤن لوڈ کرتے وقت خیال رکھا کریں کہ ساتھ میں کوئی فضول چیز ڈاؤن لوڈ تو نہیں ہو رہی ،کسی خالی بکس کو ٹک کرنے سے پہلے اسے صحیح طرح پڑھ لیا کریں تاکہ کوئی نقصان دہ چیز ڈاؤن لوڈ نہ ہو جائے ۔
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی نہیں کر سکتا :D
    بس بھینس کو دیکھا تھا کرتے ہوئے :84:
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اس لئے کہ اسکی زبان بہت بڑی ہے
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اس کی زبان بھی تو بڑی ہی ہے
    upload_2013-9-12_8-46-3.png
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہ نارمل زبان سے بہت بڑی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں