1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسز مرزا کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏28 مارچ 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مسز مرزا اب آپ ہی بتائیے میں بولوں کہ نہ بولوں ۔ :twisted:
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باجی جی !! بلاشبہ آپ نے بہت خوبصورت بات بلکہ باتیں کی ہیں۔

    ہمیں خوشی ہے کہ ہماری رہنمائی کرنے کے لیے آپ ہمارے درمیان موجود ہیں۔

    اور شیرافضل بھائی کو بھی اب بات سمجھ آ گئی ہوگی۔
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مجھے تو اللہ کی مہربانی سے پہلے بھی کافی سمجھ ہے اسی لئے میں نے لکھا تھا کہ
    ورنہ آپ کو تو خود اندازہ ہو گا کہ زاہرا کے اس پیغام
    کے کیا کیا جوابات ہو سکتے تھے ۔

    کیا آپ یہ بھی امید رکھ سکتے ہیں کہ زاہرا کو بھی اب بات سمجھ آ گئی ہوگی ۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے اپنے اوتار میں یہ سرنگ کیا بنا لی ہے ؟؟

    خیرتو ہے ؟؟
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میں تو سرنگ سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہا ہوں ، اندر سب خیر ہے باہر کی آپ بتا دیں۔ :twisted:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں پلیز سنجیدگی سے بتائیے کہ اس اوتار سے کس چیز کا اظہار ہو رہا ہے ؟؟
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اندھیرے میں رہ کر اُجالے کی قدر ھوتی ھے
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اندھیرے سے روشنی کی طرف ۔ پابندی سے آزادی کی طرف ۔جہالت سے علم کی طرف ۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ اچھی بات ہے۔
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بہت شکریہ ۔
    آپ کی طرح مجھے بھی سموکنگ سے نفرت ہے اور میں اپنے دفتر ، گھر اور گاڑی میں کسی کو بھی سموکنگ کی اجازت نہیں دیتا ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی بغیر اجازت شروع کردے تو ؟ 8)
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    (میں گزارش کر دیتا ہوں کہ پہلے اجازت لے لیں ) میرے منہ پر کوئی تالا تو نہیں لگا ہوتا ۔ جو بات میرے طبیعت کے خلاف ہو اس پر اظہار خیال میں تو میں ویسے بھی دیر نہیں کرتا ۔ :twisted:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بھی ستانے آگئے، کس نے پتہ بتا دیا

    میں بھی یہاں کچھ آپکی محفل میں مداخلت کی معافی چاھتا ھوں

    نعیم نے لکھا ہے . . .:
    آپ نے اپنے اوتار میں یہ سرنگ کیا بنا لی ہے ؟؟

    خیرتو ہے ؟؟

    میں تو سرنگ سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہا ہوں ، اندر سب خیر ہے باہر کی آپ بتا دیں۔
    بہت شکریہ ۔
    آپ کی طرح مجھے بھی سموکنگ سے نفرت ہے اور میں اپنے دفتر ، گھر اور گاڑی میں کسی کو بھی سموکنگ کی اجازت نہیں دیتا ۔[/quote:3kb02mlz]

    میں بھی کچھ کہنے کی جسارت کررھا ھوں، لیکن کچھ شاید زیادہ ھی لکھ جاؤں، اسکی وجہ یہ ھے کہ جب کوئی بھی بات میرے مزاج یا مجھ سے جڑی ھوئی نظر آتی ھے، تو مجھ سے رھا نہیں جاتا اور ایک بے ربط تحریر کے تسلسل کے ساتھ شروع ھوجاتا، امید ھے آپ لوگ ایک بزرگ ھی سمجھ کر کچھ خیال نہ کریں گے، آج کل ویسے بھی نئی نسل بڑوں کی نصیحتوں اور لیکچر سے دور بھاگتی ھے -
    میں اس بات سے بھی تھوڑا سا خائف رھتا ھوں کہ کہیں یہ مثال سننے کو مل نہ جائے، معذرت کے ساتھ یہ اشارا شیر افضل صاحب کی سرنگ کی طرف بھی ھے، کہیں کوئی اور غلط فہمی نہ ھوجائے،

    تلاش سکوں میں آج، اپنےکو یہاں بٹھا دیا
    زندگی کو ھم نے اب، ایک ٹھکانے لگا دیا

    اب چھوڑ دے پیچھا میرا، آواز نہ دے مجھ کو
    اندھیرے میں بھی تم نے، کیا چراغ دکھا دیا

    تم سے آج ھم بچ کر، اب کہاں جائیں گے
    یہاں بھی ستانے آگئے، کس نے پتہ بتا دیا​


    حالانکہ مجھے اس کی امید تو نہیں ھے کہ کوئی میری کسی بات کا برا مانے گا اور اگر کوئی نوک جھونک چلتی بھی ھے تو اس کا ایک الگ لطف ھے، اور ھماری محفل کی ایک رونق بھی ھے

    اب آئیے ذرا سگریٹ نوشی کی طرف تھوڑی سی سنجیدگی کے ساتھ، کچھ غور و فکر کرلیں، اگر اجازت ھو تو !!!
    میں بھی کبھی چینج سموکر تھا، لیکں اب مجھے مکمل ظرح سے سموکنگ چھوڑے ھوئے چھ سال ھونے والے ھیں، جس کی کامیابی کا سہرا میری بڑی بیٹی کو جاتا ھے، وہ ھمیشہ سے یہی چاھتی تھی کہ میں سگریٹ کو کبھی ھاتھ نہ لگاؤں، ھماری بیگم کا بھی یہی خیال تھا، زندگی میں شاید تیں چار مرتبہ بچوں کی ھی وجہ سے سگریٹ نوشی چھوڑنے کی کوشش کی، لیکن بچوں کے پاکستان واپس جاتے ھی یہ دوبارہ پھر دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر عادت بن جاتی تھی، بہانہ بیگم اور بچوں کا غم بھلانے کا ھوتا تھا -

    ھر دفعہ میری قوت مدافعت کمزور پڑ جاتی تھی، کیونکہ بقول نہ جانے کس کے کہ: چھوٹتی نہیں ھے یہ، منہ کو کافر لگی ھوئی

    واقعی یہ ایک بہت ھی زیادہ بُری عادت ھے، ایک دفعہ اگر یہ منہ کو لگ جائے تو اس سے پیچھا چھڑانا بہت مشکل ھو جاتا ھے، اگر یہ عادت کسی بھی ظریقے سے چھوڑ دیں تو آپ کو بہت ساری پریشانیوں، تکلیفوں اور بیماریوں سے نجات مل سکتی ھے، کیونکہ یہ بھی میری ایک زندگی کا ایک بہت بڑا تجربہ ھے،

    ّمکمل عادت کیسی چھوٹی سنئے، میری بڑی بیٹی دودھ پینے سے ھمیشہ گریز کرتی تھی، کچھ اسکی کمزوری کو دیکھتے ھوئے اسکی والدہ اکثر ھمیشہ مجھ سے شکایت کرتی تھی کہ یہ دودھ نہیں پیتی ھے اسے سمجھاؤ، میں نے بھی اسے کافی سمجھایا لیکن وہ بس نہ جانے کیوں اسے دودھ پینے سے بہت ھی زیادہ الرجک تھی، ایک دفعہ جب ساری فیملی پاکستان میں تھی، شاید چھ سال پہلے کی بات ھے، جب میں پاکستان چھٹی گیا تو بڑی بیٹی نے دیکھا کہ پھر میں اسموکنگ کررھا ھوں تو اس نے مجھے اس وقت یہ کہا جب میں اسے دودھ پینے کیلئے نصیحت کررھا تھا، شاید یہ سب کا پہلے سے ھی پلان تھا۔ کہ

    ابو میں دودھ پینا آج سے ھی شروع کردوں گی مگر ایک شرط ھے، آپ پہلے ایک وعدہ کریں ، میں‌ نے فوراً خوشی سے ھاں کردی، اس نے جواباً کہا کہ میں دودھ پینا شروع کردونگی، مگر آپ سگریٹ پینا چھوڑ دیں -

    وہ دن اور آج کا دن ھے سگریٹ کو میں نے ہاتھ تک نہیں لگایا، مگر شروع میں مجھے چھ مہینے تک سگریٹ نہ پینے کی وجہ سے کافی بے چینی رھی لیکن بیٹی سے کیا ھوا وہ وعدہ میرے لئے ایک امرت ثابت ھوا، اور آج مجھے خود سگریٹ کا دھواں بھی اچھا نہیں لگتا، پینے کی تو دور کی بات ھے،!!!!!!!!!!!!!


    کاش کہ میری اور سب بیٹیاں بھی اسی طرح اپنے بھائیوں اور والد کو (اگر وہ سگریٹ پیتے ھیں تو) اس بدترین خراب عادت سے نجات دلانے کی پوری کوشش کریں گی !!!!!!!!!!!
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عبدالرحمن سید بھائی !‌بہت خوب :87:
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں بھی ستانے آگئے، کس نے پتہ بتا دیا

    ×××
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مسزمرزا صاحبہ ! کیا پاکستان میں واقعی بیویاں بھی سگریٹ نوشی کرتی ہیں؟؟
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لیکن مرزا آنٹی ۔ غور سے پڑھنے کے لیے تو آنکھیں اور دماغ ہونا ضروری ہوتا ہے نا ؟؟
     
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ عقرب کی آنکھیں نہیں ہوتی، دوسری بات کا آپ نے خود اقرار کرکیا ہے۔ :lol:
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف

    مسز مرزا کے تعارف کا کیا کچھ ھوتاجارھا ھے کچھ خیال کریں
    مٹھائی کی دکان پر داداجان کی فاتحہ
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آنٹی جی کی لڑی کو گپ شپ کے لیے استعمال نہ کریں۔

    گپ شپ کے لیے “ گپ شپ “‌ کی لڑیوں میں آئیں پھر میں آپ کو بتاؤں میری آنکھیں اور دُم کتنی تیز ہیں۔ :shock:
     
  25. قلمکار
    آف لائن

    قلمکار ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2007
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    aik request

    محترمہ مسز مرزا صاحبہ!
    مجھے صرف اور صرف آپ کے سگنیچر پر اعتراض ہے آپ نے جو مصرعہ لکھا ہوا ہے وہ بہت ہی وضاحت طلب ہے کیا خیال ہے وضاحت کریں گی آپ یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: aik request

    بہت ہی محترم قلمکار بھائی صاحب یہ جو مصرعہ میں نے لکھا ہوا ہے یہ میرا مصرعہ نہیں ہے۔ یہ ہمارے “شاعر مشرق“ علامہ اقبال کی غزل سے لیا گیا ہے۔ مجھے پسند آیا تو میں نے اپنے سگنیچر میں لکھ ڈالا۔ ویسے تو جس طرح آپ نے وضاحت طلب کی اس پہ مجھے شدید اعتراض ہو سکتا تھا لیکن کیا کروں کہ شادی کے 11 سال بعد مجھے اپنے “غصہ“ کو کنٹرول کرنا آ گیا ہے سو آپ کے لیئے پوری کی پوری غزل لکھ دیتی ہوں۔

    دل سوز سے خالی ہے ، نگہ پاک نہیں ہے
    پھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ہے
    ہے ذوق تجلی بھی اسی خاک میں پنہاں
    غافل! تو نرا صاحب ادراک نہیں ہے
    وہ آنکھ کہ ہے سرم ہ افرنگ سے روشن
    پرکار و سخن ساز ہے ، نم ناک نہیں ہے
    کیا صوفی و ملا کو خبر میرے جنوں کی
    ان کا سر دامن بھی ابھی چاک نہیں ہے
    کب تک رہے محکومی انجم میں مری خاک
    یا میں نہیں ، یا گردش افلاک نہیں ہے
    بجلی ہوں ، نظر کوہ و بیاباں پہ ہے مری
    میرے لیے شایاں خس و خاشاک نہیں ہے
    عالم ہے فقط مومن جاں باز کی میراث
    مومن نہیں جو صاحب لولاک نہیں ہے!​

    اب تو آپ وضاحت طلب کر کے پھنس گئے ہیں۔ اس کو مکمل طور پہ پڑھیئے گا نہ سمجھ آئی تو میں ادھر ہی ہوں ۔۔۔۔ آجکل جو لوگ اپنے آپ کو صوفی کہتے ہیں، دوسرے ممالک میں جا جا کر اپنے مرید ڈھونڈتے ہیں، اپنے مریدوں کی تعداد کو اس طرح سب کے سامنے بڑھا چڑھا کر بتاتے ہیں جیسے مرید نہ ہوئے دولت کی سیڑھی ہو گئی۔۔۔ اور معاف کیجیئے گا ایسے ہی جاہل شعبدہ بازوں نے روحانیت اور صوفیاء اللہ کا نام بدنام کر رکھا ہے۔
    اور ہاں آپ کا کہنا کہ
    زیادہ وضاحت طلب ہے!!!
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بہن جی ۔ ایسے جھوٹے پیروں فقیروں سے خدا سمجھے۔
     
  28. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یو گو گرل :87:
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بجو ۔ آپ کو آنٹی مرزا کو چھوڑو۔ یہ بتاؤ کہ دل کیسے ٹوٹا اور دستخط میں میری سٹوری “ویر زاہرا“ کا دردبھرا گانا کیوں لکھ دیا ؟ :143:
     
  30. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہمم۔۔۔
    اس سب کے پیچھے ایک دکھ بھری خاص الخاص داستانِ لیلٰی مجنوں ہے۔ جو کہ عام انسانوں کے کان کو بہت عجیب لگے اگر سنائی جائے تو۔ اس لیئے میں اسے عام نہ ہی کروں تو اچھا ہے۔ کبھی دل چاہتا ہے کہ کسی سے کہوں، مگر اب پچھتائے کیا ہوت، جب چڑیاں چگ گئیں کھیت :143: اس لیئے میں صرف پاگل ہونے کے انتظار میں ہوں۔
    مجھے امید ہےکہ میرے گھر والوں کو زیادہ تکلیف نہیں دوں گی میں پاگل ہو کر :143: ۔۔ خیر۔

    دل درد سے بھرا ہے
    بھری محفل میں نہ چھیڑا کرو :rona:
    کچھ تو کرو خیال
    میری آبرو کا تم
    یوں پوچھ کر سوال
    بے آبرو نہ کیا کرو :rona:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں