1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسز مرزا کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏28 مارچ 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مسز مرزا صاحبہ !

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔




    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​



    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسز مرزا جی !
    ہمیں اپنے بارے میں جاننے کا موقع فراہم کرنے پر بہت شکریہ !

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت اندازِ تحریر ہے۔ خاص کر شعر کا استعمال تو بہت ہی اچھا ہے۔

    ہماری اردو پیاری اردو کی پیاری محفل میں بہت سی محبتیں، خلوص اور دلچسپیاں آپکی منتظر ہیں۔
    امیدہے آپ کی آمد ہماری اردو کی رونقوں میں خصوصی اضافے کا باعث ہوگی ان شاءاللہ
     
  4. فراست مرزا
    آف لائن

    فراست مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مارچ 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائ شعر پسند کرنے کا شکریہ! ویسے آپس کی بات ھے اس کی آمداسی وقت ھوی جب کمپیوٹر کے آگے بیٹھی تھی۔۔۔۔۔۔۔ :)
     
  5. فراست مرزا
    آف لائن

    فراست مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مارچ 2007
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی صحیح پھچانا میں انھی کی ھوں :lol:
    آئندہ احتیاط رھے گی :p
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپ دونوں ماشاءاللہ سے ایک ہی ہیں کیا ؟؟

    کیا فراست خواتین کا نام بھی ہوتا ہے ؟؟؟
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا صاحب سے کب آپ ھمیں ملاقات کا شرف بخش رھی ھیں
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللٌہ
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ لوگ کیا گہری گہری باتیں کر رہے ہیں ؟؟

    کچھ بھولے بھالے لوگوں کو بھی تو سمجھائیں نا ؟؟ :p :oops: :p
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بھی تو اپنے تعارف میں فرمایا ہے

    میں نے خود کو بھولا بھالا کہہ دیا تو کیا حرج؟؟؟

    (سنجیدہ مت ہوئیے گا) :wink:
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش ایسا ہی ہوتا :twisted:
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے ماشاءاللہ مسز مرزا باجی ۔ آپ تو بہت پختہ فکر اور تجربہ کار دوست ہیں۔

    ورنہ یہاں تو بات کی باریکی تک پہنچنے والے کم ہی ہیں۔ 4 ۔ 4 بار ایک ہی بات سمجھانا پڑتی ہے پھر بھی کسی کے پلے نہیں پڑتی۔ :p

    آپ سے گپ شپ میں مزہ رہے گا۔ ان شاءاللہ۔

    ویسے میں بہت بھولا بھالا ہوں۔ آپ ہماری اردو میں کسی سے بھی پوچھ لیں۔
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اچھا ۔ تو نعیم صاحب نے یہاں بھی اپنے بھولے پن کا رونا شروع کردیا

    آنٹی جی ۔ نعیم صاحب بہت کھوچل ہیں۔ کوئی بھولے بھالے نہیں ہیں۔

    ذرا بچ کے رہیئے گا :wink:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم کے بھولے ہونے کا حلفیہ بیان دیا جاسکتا ہے۔
     
  20. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جی بالکل مسز مرزا ، نعیم بہت ہی بھولا ہے یہ لڑکیاں ایسےہی اس کے ساتھ مذاق کرتی رہتی ہیں ۔
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہن جی میں نے تو لڑکیوں کے بارے میں ایسے کوئی ریمارکس نہیں دیئے کہ اپنے الفاظ واپس لوں پھر بھی اگر کوئی غلطی ہو تو بتادیں تاکہ میں اپنی اصلاح کر سکوں۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری اچھی باجی جی !

    آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ ورنہ یہ سارے مل جل کر ہمیشہ میری “ بِزّتی “ کرتے رہتے تھے :oops:

    لیکن چلیں اب چھوڑ دیں۔ آخر ہمارے اپنے ہیں، دوست ہیں اور بھائی بھی تو ہیں نا۔
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مندرجہ بالا فلرٹ والا بیان میرا نہیں ۔ :(
     
  26. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    چلیں جی میں نے بھی اپنے الفاظ تبدیل کر دئیے ہیں کیونکہ کچھ دے کر واپس لینا مجھے اچھا نہیں لگتا ۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور جو اپنی زبان اور الفاظ تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ انہیں‌کیا کہتے ہیں؟؟؟
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    انہیں “ مرد “ کہتے ہیں :lol:
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب آنٹی جی ۔ لفظوں کا صحیح استعمال کیا ہے۔ :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں