1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسز انیس کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز انیس, ‏27 مارچ 2009۔

  1. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے ۔ مسز انیس بہن۔
    بہت خوب انتخاب ہے۔
    بہت اعلی ذوق ہے ماشاءاللہ ۔
     
  2. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کبھی آنسو کبھی خوشبو کبھی نغمہ بن کر
    ہم سے ہر شام ملی ہے ترا چہرہ بن کر
    دھوپ میں کھو گیا وہ ہاتھ چھڑا کر راشد
    گھر سے جو ساتھ چلا تھا میرا سایہ بن کر
     
  3. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دل کو تمہارے نام کے آنسو عزیز تھے
    دنیا کا درد دل میں سمونے نہیں دیا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ واہ ۔واہ ۔ مسز انیس بہنا۔
    کیا خوب شعر ہے۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا انتخاب ھے بہت خوب
     
  6. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17


    بہت ہی خوب ، ماشاءاللہ اچھا انتخاب ہے ، :dilphool: :dilphool: :dilphool: :a180:
     
  7. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مسز انیس بہن ۔
    اچھا انتخاب ہے۔ :a180:
     
  8. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ نے تو کمال کردی
    آپ کی شاندار شاعری پر آپ کو ایک مرتبہ پھر مبارکباد پیش کرتا ہوں :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  9. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انہی خوش گُمانیوں میں کہیں جان سے نہ جاؤ
    وہ جو چارہ گر نہیں ہے اُسے زخم کیوں دکھاؤ
    یہ اُداسیوں کے موسم کہیں رائیگان نہ جائیں
    کسی زخم کو کریدو، کسی درد کو جگاؤ
     
  10. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وہ دُور ہو تو بجا ترکِ دوستی کا خیال
    وہ سامنے ہو تو کب اختیار اپنا ہے
    زمانے بھر کے دُکھوں کو لگا لیا دل سے
    اس آسرے پے کہ اک غم گُسار اپنا ہے
     
  11. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    کس کو قاتل کہوں کس کو مسیحا سمجھوں
    سب یہاں دوست ہی بیٹھے ہیں کسے کیا سمجھوں
    وہ بھی کیا دن تھے کہ ہر وہم یقین ہوتا تھا
    اب حقیقت نظر آئے تو اُسے کیا سمجھوں
    دل جو ٹوٹا تو کئی ہاتھ دعا کو اُٹھے
    ایسے ماحول میں اب کس کو پیارا سمجھوں
    ظلم یہ ہے کہ ہے یکتا تیری بیگانہ روی
    لُطف یہ ہے کہ میں اب تک تجھے اپنا سمجھوں
    احمد ندیم قاسمی
     
  12. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دل کے صحرا میں چلی سرد ہوا
    ابر گُلزار پے برسا ہو گا
    ساری دُنیا ہمیں پہچانتی ہے
    کوئی ہم سا بھی نہ تنہا ہو گا
     
  13. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0


    ابھی اس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں
    میرا لفظ لفظ ہو آئینہ ، تجھے آئینے مین اُتار لوں
    میں تمام دن کا تھکا ہوا ہوا ، تو تما شب کا جگا ہوا
    ذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر تیرے ساتھ شام گُزار لوں
    اگر آسما ں کی نُمائشوں میں مجھے بھی اِذنِ قیام ہو
    تو میں موتیوں کی دُکان سے تیری بالیاں تیرا ہار لوں
    کئی اجنبی تیری راہ کے میرے پاس سے یوں گُزر گئے
    جنہیں دیکھ کر یہ تڑپ ہوئی تیرا نام لے کے پُکار لوں

    بشیر بدر


     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    واہ مسز انیس بہن۔
    اعلی ذوق انتخاب پایا ہے آپ نے۔ ماشاءاللہ
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب مسز انیس جی
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسز انیس بہنا۔
    آپ کا انتخاب ہمیشہ لاجواب ہوتا ہے
    بہت سی داد قبول کیجئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں