1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    خود ساختہ شاعر و شاعرہ۔۔۔۔
    --------------------------------------------------
    ترنم سے شاعری پڑھنے کی کیا وجہ ہے؟
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    مرے کو مارے شاہ مدار

    اب مشاعرے کیوں نہیں ہوتے؟
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    میں نے مشاعرے میں پڑھنا چھوڑ دیا ہے

    --------------------------------------------

    وقت ایک سا کیوں نہیں رہتا؟
     
  4. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    روزانہ ایک ہی وقت پر ایک جیسا وقت ہی ہوتا ہے

    سب انسانوں کی اوقات ایک جیسی کیوں‌نہیں‌ہوتی
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    جب وقت ایک جیسا نہیں رہتا تو اوقات کیسے ایک جیسی رہ سکتی ہے

    اوقات کیسے پتا چلتی ہے؟
     
  6. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    وقت کو جمع کرنے سے
    سردار لوگوں کے صرف بارہ کیوں بجتے ہیں؟
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ باقی سب گھنٹے دوسروں کے لیے مخصوص ہیں۔

    منہ پر بارہ کب بجتے ہیں؟
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    جب کوئی انہونی ہوجائے
    ------------------------------------------
    دوسروں پہ کیوں خوش ہوا جاتا ہے۔
     
  9. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    سب سے خوشی کے ساتھ پیش آنے کیلئے
    -----------------
    ہونی اور انہونی میں کیا فرق ہے؟
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    جس کی توقع نہ ہو، اسے انہونی سمجھ کر صبر شکر کیجئے
    --------------------------------------
    صبر تو ٹھیک ہے شکر کیوں لکھا جاتا ہے؟
     
  11. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    حکومت میں نئے چہروں کے آنے پر صبر اور اُن کے جانے پر شکر
    --------------------
    جب صبر کا پھل میٹھا ہے تو چائے میں چینی کا خرچہ کیوں کیا جاتا ہے؟
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    شوگر ملیں چلتی رہیں۔

    ----------------------------------------

    سیاست دان کاروباری ہونے سے بے توقیر ہوگئے، شاید؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    ارے نہیں ان کے کالے کرتوت ہیں ناں

    مالی کا کیا کام ہوتا ہے
     
  14. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    نقصان دہ پودوں کو نکال کر جلا ڈالنا
    مالی اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر میں کیا فرق ہے
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    مالی مولی گاجر کا خیال رکھتا ہے اور مارشل لاء ایڈمینسٹریٹر عوام کو مولی گاجر سمجھتا ہے

    -------------------------------------------

    مولی اور گاجردونوں مونث ہیں مگر مولی زور آور کیوں ہے؟
     
  16. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    مولی سبزیوں کی مولوی ہے اس بھاری ہے
    بے سُر راگنی اور بے وقت راگنی میں کیا فرق ہے؟
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    ایک سے کانوں کے کیڑے نکالے جاتے ہیں اور دوسری سے ہلاک کیے جاتے ہیں۔

    کون سی موسیقی روح کی غذا کہی جاتی ہے؟
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    ایک سے کانوں کے کیڑے نکالے جاتے ہیں اور دوسری سے ہلاک کیے جاتے ہیں۔

    کون سی موسیقی روح کی غذا کہی جاتی ہے؟
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    ہلکی آنچ پہ تیار کی گئی کلاسیکل موسیقی
    ------------------------------------------

    بے سرے موسیقی کی ٹانگ ہی کیوں توڑتے ہیں۔
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ اس کے بازو اور سر پہلے ہی ٹوٹ چکےہو تے ہیں۔

    بےسُرے کو کون پسند کرتا ہے؟
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    بہرے لوگ بہت پسند کرتے ہیں ایسوں کو

    ----------------------------------------

    گونگے اور بہرے میں کون سے قدر مشترک ہے؟
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    زبان سے کسی کی دل آزاری نہیں کرسکتے۔

    گونگا اندھے کو کیسے بتائے گا کہ بہرے نے چوری کی ہے؟
     
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    زبان سے کسی کی دل آزاری نہیں کرسکتے۔

    گونگا اندھے کو کیسے بتائے گا کہ بہرے نے چوری کی ہے؟
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    گونگا بحرے کو لکھ کردے گا اور بحرہ پڑھ کر اندھے کو گوش گزار کرے گا۔

    ___________________________________

    خرگوش کون سے فارسی الفاظ کا مرقع ہے؟
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    خر اور گوش

    خرگوش میں مزاح کہاں ہے؟
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    خر اور گوش

    خرگوش میں مزاح کہاں ہے؟
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    خر کہتے ہیں گدھے کو
    اور گوش کے معنی ہیں سننے کے
    یعنی گدھے کے کان جیسا
    بے چارے خرگوش کو کس سے ملا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    خرگوش نے تو کبھی اعتراض نہیں کیا۔

    چڑیا گھر مقام تفریح ہے یا عبرت؟
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔
    ----------------------------
    ہنسی میں آنسو کیوں نکلتے ہیں؟
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    یہ سوچ کر کہ نجانے پھر کب ہنسی آئے گی۔

    شتر مرغ نے تیتر سے کیا کہا؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں