1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    بارش میں۔۔
    ۔۔
    بارش کب ہو گی؟؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    جب نزلہ ہوگا

    نزلہ کیسے ہوتا ہے
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    گرمی سے۔۔
    ۔۔
    بخار کیوں ہوتا ہے؟؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    ام الامرض کی وجہ سے


    آلو کون پکاتا ہے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    امور خانہ داری میں ماہر خواتین

    -----------------------------------

    خواتین کا لفظ کیوں معدوم ہو گیا!
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    چکر جو آنے لگتے ہیں

    چکر کون دیتا ہے
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    جو خود چکرایا ہوا ہوتا ہے۔

    پاوں میں چکر کیسے آتا ہے؟
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    جیسے موچ آتی ہے


    جوتے کیسے بنتے ہیں
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    اپنے کرتوتوں سے۔۔۔۔

    جوتا چھپائی کی رسم کیوں ہوتی ہے؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    مسجد میں تو سالے کرتے ہیں باقی سالیوں سے پوچھیں


    شرط کیوں لگاتے ہیں
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    سٹکر لگانے کے لئے۔۔
    ۔۔
    کچھ لوگ اتنے سڑیل کیوں ہوتے ہیں؟؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    خوبصورت جو ہوتے ہیں

    لال رنگ کس رنگ کا ہوتا ہے
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    نیلے رنگ سے ملتا جلتا ہوتا ہے۔۔

    رنگ باتیں کیسے کرتے ہیں؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    ستاروں پہ کمند ڈال کے


    گنا کیسے چوستے ہیں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    ٹرالیوں کے پیچھے سے کھینچ کر

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چائے کے کپ میں اگر قہوہ ڈال لیں تو اسے کیا کہہ کر پیش کریں گے؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    جو مرضی کہیں اس نے کون سا سننا ہے


    پیچ کس کس کام آتا ہے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    پیچ کے آگے و ڈال کر ساتھ تاب ملا کر کھائے جاتے ہیں۔

    ---------------------------

    سمجھدار کو اشارہ کیوں کافی ہوتا ہے؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    شاید وہ شادی یافتہ ہوتا ہے


    بیوی کامیابی کیلئے کیوں ضروری ہوتی ہے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    ناکامی کے بعد کامیابی کی قدر ہوتی ہے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    طوطے اتنی باتیں کیسے کرلیتے ہیں ؟
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    شیر نہیں کرتا ناں اس لئے۔۔
    ۔۔
    خرگوش کو خرگوش کیوں کہتے ہیں؟؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    تاکہ وہ گدھے کی نقل کرسکے


    مینڈک کو اردو میں کیا کہیں گے
     
  22. آئی ایم حماد
    آف لائن

    آئی ایم حماد ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2012
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    پھدکنی

    ہر پھدکنے والی چیز سپرنگ کیوں نہیں‌ہوتی؟۔
     
  23. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    جیسا کہ آپ

    سگریٹ کی ایک سائیڈ پر دھواں ہوتا ہے تو دسری طرف کیا ہوتا ہے
     
  24. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    دوسری طرف زندگی دھواں دھواں

    آنکھ میں آنکھ کیسے ڈالتے ہیں ؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    جیسے انڈے میں زردی ڈالتے ہیں


    زرد رنگ کیسا ہوتا ہے
     
  26. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    جیسا زرد چاولوں کا ہوتا ہے

    چودھویں کا چاند کس تاریخ کا زیادہ واضح نظر آتا ہے ؟
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    جس تاریخ کو تنخواہ ملے
    ------------------------------------------------------------
    انسان پیسے کس کے لئے کماتا ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    آپ پئسوں کی بات کرتے ہیں اب تو نوٹ بھی چھوٹے پڑگئے ہیں



    سکے کہاں گے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    اتفاق فونڈری میں کام آگئے
    --------------------------------------------------------
    اتفاق صرف بڑوں میں ہی کیوں ہوتا ہے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ سوال جواب

    نہیں جڑوں میں بھی ہوتا ہے


    جڑانوالہ کہاں واقع ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں