1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کی-میکر۔۔ چابی بنانے والے کی چاندی ہوجائے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پھول اور دل میں‌کیا مشترک ہے؟
     
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    پھول اور دل میں ل مشترک ہے

    باغ اور مالی میں کیا مشترک ہے الف کے علاوہ
     
  3. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال + جواب = 0

    ل مشترک ہے :khudahafiz:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    اگلا سوال کیا "م" نے آ کے کرنا ہے؟ :soch:
     
  5. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    ایلفا بھائی باغ میں "ل" کہاں؟

    مسز مرزا بہن پھر باری تو آپ کی ہوئی ناں!
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    سیف بھائی غور سے دیکھیں۔۔۔۔میں نے سوال ہی کیا تھا :yes:
     
  7. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    کیا خوب!

    واقعی یہ تو سوال تھا ۔ ۔ ۔

    اسے کہتے ہیں "صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں"

    آپ نے تو سوال کر کے بھی ایسا ظاہر کیا جیسے م کا انتظار ہو! زبردست نعیم بھائی ہوتے تو چھکا دیتے ۔ ۔ ۔
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں چھکا دینے کے لیئے نعیم بھائی کا انتظار کیوں؟ :soch:
    ویسے بھی اگر آپ ذرا غور فرماتے تو ماہر بھی "م" سے شروع ہوتا ہے اور اپ تو ویسے بھی ماہر ہو چکے ہیں! :dilphool:


    لڑی کی مناسبت سے اگلا سوال۔۔۔۔

    کچھ لوگوں کی دیگر صفات پر بال کی کھال اتارنے کی صفت حاوی کیوں ہو جاتی ہے؟ :boxing:
     
  9. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ بھال کی کھال اتارنا آسان ہے
    :khudahafiz:
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    ایلفا بھائی صاحب اگلا سوال بھی تو پوچھا کریں۔۔۔

    اگلا سوال کون کرے گا؟ :horse:
     
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: سوال + جواب = 0

    جس کا جواب اُلٹا ہوگا :yes:


    انسان کے جسم میں کتنا کرنٹ ہوتا ہے؟؟؟

    :soch:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ایلفا بھائی ۔ یہاں‌ پچھلے سوال کا الٹا سیدھا (یعنی بےتکا) ‌جواب دینے کے بعد اگلا سوال بھی کرنا ہوتا ہے۔
    شکریہ
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جتنا اسے ہارٹ اٹیک تک پہنچا سکے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بارہ سینگھے کو کم سینگوں‌کے باوجود بھی بارہ سینگھا کیوں‌کہتے ہیں ؟
     
  14. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ "سنگھ از کنگ" :horse:

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم ہر بار بھارت کی ٹیم سے ولڈ کپ میں ہارتی کیوں جاتی ہے؟ :soch:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    تاکہ ہارنے کی پریکٹس ہوسکے :hasna:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اکبر بادشاہ کی بیوی ہندو کیوں‌ تھی ؟
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ اس کا باپ پادری تھا

    کیا پادری لوگ شادی نہں کرتے؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ایسے سوال نہیں کرتے :no:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عورت میکے کو سسرال پر ترجیح کب دیتی ہے؟
     
  18. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    کبھی نہیں ۔ ۔ ۔
    شوہر اپنی بیوی کو ہر وقت اپنی ماں کی مثالیں کیوں دیتا ہے
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    یہ تو آپ ہی بتائیں۔۔مرد تو آپ ہیں۔۔۔۔ :soch:


    زندگی کے کتنے رنگ ہوتے ہیں؟
     
  20. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    وہ بیوی میں اپنی ماں جیسی شفقت اور چاہت اور محبت اور خلوص وغیرہ وغیرہ تلاش کرتا رہتا ہے (شاید)

    زندگی کے رنگ بے شمار ہیں لیکن انجام ایک
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    سیف بھائی اگلا سوال کون کرے گا؟ :hasna:
    اور پلیز ایسے الٹے الٹے جوابات دینے سے پرہیز کریں :139:
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    غصہ کرنے سے پہلے لڑی کا سب سے پہلا پیغام پڑھ لیں پلیز :hands:
     
  23. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    معذرت چاہتا ہوں بھول گیا تھا کہ الٹا جواب دینا ہے

    ہاں تو اگلا سوال

    مرغا انڈہ کیوں نہیں دیتا؟
     
  24. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں‌کہ اگر مرغا انڈہ دے گا تو مرغیاں‌کیا کریں گی ؟

    مرغی انڈہ کیوں‌دیتی ہے بچے کیوں‌نہیں‌؟ :zuban:
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: سوال + جواب = 0

    سن ڈے ہو یا من ڈے زور کھاو انڈے :yes:

    دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ کیا ہے؟ :soch:
     
  26. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    آج کی تازہ خبر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شام کو اخبار پھر کیوں چپھتے ہیں؟
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: سوال + جواب = 0

    ردی سستی جو ہوتی ہے۔ :yes:


    مس کال ،مس کیوں ہو جاتی ہے؟؟؟ :soch:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    تاکہ میڈم سے بچا جاسکے :horse:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بس کے پیچھے لال بتی کا فائدہ ؟؟؟
     
  29. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: سوال + جواب = 0

    ہارن دے کر پاس کرو۔ :car:

    رن، اور "پنجابی کی رن" میں کیا فرق ہے؟ :soch:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ایک سے چھٹکارہ ممکن ہے دوسری سے نہیں :no:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر نور جہاں پھر سے زندہ ہو جائے تو ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں