1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ تصاویر

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏3 اگست 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اگر اس شعبہ میں آپ کی کچھ معلومات ہوں تو براہ مہربانی سب کے سامنے پیش کیجیئے۔میرے کمپیوٹر کو تو صرف گرمی ہی لگتی ہے وہ میں نے دکھا دیا اگر آپ کے کمپیوٹر کو رفع حاجت بھی آتی ہے تو وہ آپ کا مسئلہ ہے۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ خواہ مخواہ میرے بھولے بھالے کمپیوٹر کو الزام دے رہے ہیں۔

    جس کے کمپیوٹر کو گرمی لگتی ہے اسی کو باقی حاجات بھی ہوتی ہوں گی ناں :twisted:
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    استغفراللہ ۔ اب کمپیوٹر بھی بھولا بھالا ہو گیا ؟؟؟

    نعیم بھائی ! آپ کی کون کونسی چیزیں بھولی بھالی ہیں ؟؟ :133:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پریشان نہ ہوں۔ بھولے بھالے کی ہرچیز بھولی بھالی ہوتی ہے۔

    صرف “وہ“ بھولی بھالی نہیں ہونی چاہیے ورنہ دو بھولے مل کر بھول بھلکڑ بن جائیں گے
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    وہ ؟؟؟

    اب بھولے پن کو کھینچ کر آپ “وہ“ کی طرف لے گئے ؟

    لیکن شادی سے پہلے تو ساری “وہ“ بھولی بھالی ہی ہوتی ہیں۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ بھولے بھالے کو کیا پتہ کہ وہ شادی سے پہلے کیسی ہوتی ہے ؟؟

    یہ تو کوئی کھوچل ہی بتا سکتے ہیں

    اچھا کھوچل سے یاد آیا ہارون بھائی اور شیر افضل بھائی کافی دنوں سے نظر نہیں آ رہے :twisted:
    اللہ خیر کرے
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کا پسندیدہ موضوع چل رہا ہے میں اس سلسے میں کیا کہ سکتا ہوں بھلا؟؟؟؟؟ اور یہ لڑی باتوں کی نہیں بلکہ تصویروں کی ہے ۔باتوں کے ساتھ کوئی تصویر بھی تو پوسٹ کیجیئے۔ ویسے بھی میں کسی اور لڑی کے مطالعے اور جائزے میں مصروف ہوں۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تصویر کا حکم ہے ۔ تو لیجئے اوکاڑہ کی مرسٹڈیز دیکھئے


    [​IMG]
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    امیجشیک کے ذریعے اپلوڈ کی گئی تصاویر میرے پاس نظر نہیں آتی ہیں شاید یہ دوسرے صارفین کا بھی مسئلہ ہو لہذا http://photobucket.com کو بھی آزمائیے۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    اوکاڑہ کی مرسٹڈیز اپنے ڈرائیور کے ساتھ نظر آ رہی ہے ؟؟؟؟
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اچھی ہے شاہی سواری۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگرہارون صاحب بھی دیکھ لیں تو خوش ہوجائیں گے۔ :86:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اف اللہ مجبور ہیں
    کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجبور تو وہ ہے جو مرسٹڈیز کے آگے بندھا ہوا ہے۔

    اب بتائیں کیا اب بھی آپ ہی مجبور ہیں ؟؟؟ :91:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    [align=left:1lzqk4of][​IMG][/align:1lzqk4of]
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسند اپنی اپنی - نصیب اپنا اپنا
     
  18. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    واقعی ۔
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    پسند اپنی اپنی ، نصیب اپنا اپنا ۔

    [​IMG]
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کی ارسال کردہ تصویر پر ہمارے کھوتے کی خوشی کا ایک انداز

    [​IMG]
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ذرا اک نظر اِدھر بھی


    [​IMG]
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    عراق پر امریکی حملہ -- بش کی Spelling Mistake​


    [​IMG]
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی یہ کیا شوق پال لیا ہے آپ تو پولے پالے تھے اور اب دیکھ بھال ہی نہیں کررہے۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خاتون کیسے پارکنک کرتی ہے



    [​IMG]
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خاتون بطور بہترین ڈرائیور


    [​IMG]
     
  29. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اب میں بولوں کہ نہ بولوں !!

    لگتا ہے نعیم بھائی آپ نے ساری زندگی کنوارہ رہنے کا پروگرام بنا لیا ہے۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں