1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ تصاویر

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏3 اگست 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سڑناں رب توانوں وی دئے گا۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب وہی اسلحہ اس کالے نے بھی چلا دیا تو بچے کا کیا بنے گا ؟؟؟ :oops:
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر بچے نے چلا دیا تو آپ کا کیا بنے گا۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا! ہا! ہا! ہا! :lol: [​IMG] :lol:

    واصف بھائی! جواب نہیں‌آپ کا، تھوڑی دیر پہلے میں نے آپ کا ایک لطیفہ پڑھا اور بہت ہنسی آئی، اب آپ کا یہ جواب پڑھ کر تو لوٹ پوٹ ہو رہا ہوں۔ ویسے بھی جب کوئی سنجیدہ آدمی ایسی مذاحیہ بات کرے تو ضرورت سے زیادہ ہنسی آتی ہے۔ :)
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر بچے نے چلا دیا تو آپ کا کیا بنے گا۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol:[/quote:eek:mkssknq]
    مقبرہ
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :haha: :haha:
    بہت خوب واصف بھائی ۔ میں نے مانیٹر کا زاویہ تبدیل کر لیا ہے :wink:

    اور سعدیہ جی میرا مقبرہ بنا کر آپ کو کیا مل جائے گا ؟؟

    وہاں بھی پھر آپ ہی جیسی کوئی آ کے رو رو کے کہے گی۔۔۔

    گلی ہم نے کہی تھی تم تو دنیا چھوڑ چلے​
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    پہلے تو راج گیری کر کے مقبرہ بنائیں گی اور بعد میں مجاوری کر کے نوٹ چھاپیں گی۔

    یہی کہنا چاہتے ہیں نا آپ۔

    سعدیہ جی! ذرا انہیں بتائیں کہ ان کے مقبرے کی حقیقت کیا ہے۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور نعیم وہاں قوالی کرے گا ۔
     
  10. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اور نعیم وہاں قوالی کرے گا ۔[/quote:1olzbev3]
    آپ کے جواب سے دو سوال جنم لیتے ہیں:

    1) نعیم بھائی اپنے ہی مقبرے پر آپ قوالی کیسے کریں گے؟

    2) آپ کیا وہاں ان کی ہمنوائی کے خواب دیکھ رہے ہیں؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور نعیم وہاں قوالی کرے گا ۔[/quote:gxcipdzx]
    آپ کے جواب سے دو سوال جنم لیتے ہیں:

    1) نعیم بھائی اپنے ہی مقبرے پر آپ قوالی کیسے کریں گے؟

    2) آپ کیا وہاں ان کی ہمنوائی کے خواب دیکھ رہے ہیں؟[/quote:gxcipdzx]
    [​IMG]
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہہ لو کہہ لو جو مرضی کہنا ہے۔
    میں تو مقبرے میں چپ لیٹا ہوں۔

    مجھے تو سعدیہ جی ہی آکر جگائیں‌گی :p
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے ؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ صرف مجھے اور سعدیہ جی کو پتہ ہے۔ اب چپ :evil:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے جی میں سفارش کرونگا کہ وہ کالے لو لے آئے اسلحہ چلانے کیلئے ۔
     
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب بری بات ہے اللہ نہ کرے آپ کو کچھ ہو
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ! آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ ۔
    لیکن پھر وہ آپ کی مقبرہ والی تمنا کیسے پوری ہو گی ؟؟؟
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل بکرا عید کے دن ہیں اور ہر طرف بکرے ہی بکرے نظر آتے ہیں۔
    یہ بکرا کیسا ہے ؟ اپنی رائے ضرور دیجئے گا


    [​IMG]
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی فوجی اپنے باپ کو اپنے کندھوں پر اٹھا ئے ہوئے :twisted:

    [​IMG]
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :haha: :haha: :haha:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے گدھے کے بچے ہوتے خوبصورت ہیں۔ :lol:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماں پر گئے ہوں گے نا :wink: :p :wink:
     
  23. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ۔ بکرا بڑا شاندار ہے۔ کہاں سے مارا ؟؟ :wink:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب جی دانتوں کے ساتھ آنکھیں بھی کھول لو ابھی بکرا سلامت ہے اور عید میں کچھ روز باقی ہیں۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔۔ میری طرف سے جواب دے کر میری مدد کرنے کا شکریہ :)

    اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر میں بکرا عطا کرے۔ آمین :twisted:
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کیا اسکا مطلب وہی مارنا بنتا ہے جو آپ لوگ بنا رہے ہیں ؟؟؟
     
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی تصویر ہے۔ لیکن اسکی بائیں آنکھ تو اوتار والی آنکھ سے نہیں ملتی :wink:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: :a98:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں