1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مریم جی مبارک ہو کہ آپکا مسئلہ حل ہوگیا۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جنوری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ جانے بھی دیں۔ اگر نور جی نے کسی غلط فہمی کی بنا پر کچھ بول ہی دیا تو اب آپ بھول بھی جائیں پلیز۔ :hands:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ۔۔ کتنا جلتے ہیں آپ لوگ۔۔ :zuban:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پروانوں کا اور کام بھی کیا ہوتا ہے جی ؟
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں آپ کی تعریف کیوں کرونگا۔۔۔۔میں لڑکیوں کی تعریفیں نہیں‌کرتا جی سمجھیں آپ۔۔۔ نور جھوٹ نہیں‌بولتی ہیں۔۔۔ آپ کیوں کہہ رہی ہو کہ نور جھوٹ بولتی ہیں۔۔۔ کیا ہو گیا ہے آپ کو۔۔۔۔ طبیعت ٹھیک ٹھاک ہے نا۔۔۔۔
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹ۔۔ جھوٹ۔۔ جھوٹ۔۔ آپ نے ابھی میرے مشاق بننے والی لڑی میں میری تعریف کی۔۔ آپ نے کہا آپ بہت اچھی ہو۔۔ :zuban:
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کاشفی پلیز۔ اتنا ریوڈ تو نہ بنو۔ اور ہاں مجھے پتہ آپ لڑکیوں کی تعریف کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے۔ لڑکیوں کی تعریف نہیں‌کرو گے تو اور کیا عربیوں کے اونٹوں کی تعریفیں کرو گے ؟ :zuban:
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مریم جی ۔ خدا آپ کو ہمیشہ ترقیاں اور کامیابیاں دے
    دیکھیے اب میں کوئی جلا ہوں ؟ :titli:
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نادیہ جی ۔ کامیابیاں اور ترقیاں شرقیاں مبارک ہوں
    دیکھیے اب میں کوئی جلا ہوں ؟ :titli:[/quote:1n14bo1a]

    پانی والے کیڑے کبھی نہیں‌ جلتے ۔۔۔۔ :84:
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کس کے مشتاق بننے پر تعریف کر دی میں نے۔۔۔ بھئی دیکھیں لڑکوں کی تعریفیں تو کرنی ہی نہیں ‌چاہیئے۔۔۔۔ اور وہ بھی مشتاق بھائی کی۔۔۔۔ اگر بندے نے آپ کی تعریف کر ہی دی ہے تو کون سا گناہ کر دیا ہے میں نے۔۔۔۔
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha: ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔ لڑکیوں کی تعریف کے بغیر کیوں نہیں‌رہ سکتا میں۔۔۔بلکل رہ سکتا ہوں۔۔۔۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیوں رہوں بغیر تعریف کیئے۔۔۔ کوئی وجہ تو ہوگی۔۔۔ ایسے ہی خواہ مخواہ تعریف نہ کروں۔۔۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی۔۔۔۔
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیاں بنی ہی تعریف کرنے کے لئے ہیں۔۔ :yes: :oops:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر کریں تعریف ۔۔۔ میں انتظار کر رہا ہوں :baby:
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر کریں تعریف ۔۔۔ میں انتظار کر رہا ہوں :baby:[/quote:3foh850j]
    مطلب لڑکیاں اس لئے بنی ہیں کہ ان کی تعریف کی جاوے۔۔ :152:
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر کریں تعریف ۔۔۔ میں انتظار کر رہا ہوں :baby:[/quote:9phmareu]
    مطلب لڑکیاں اس لئے بنی ہیں کہ ان کی تعریف کی جاوے۔۔ :152:[/quote:9phmareu]
    اگر اس صنف نازک کی تعریف کی جائے تو یہ فضا میں اڑنے لگتی ہے :titli:
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مجیب بھیا آپ نے سگنیچر بھی صحیح رکھا ہوا ہے یعنی اگر آپ سے ایسا ویسا پیغام ارسال ہو جائے تو فوراً استغفار پڑھ کے اس کا ازالہ بھی ہو جائے :87:
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آنٹی چار دن اور گذر جانے دیں۔ انکے پیغامات میں ایسی ویسگی بھی بڑھے گی اور استغفار والے کلمات بھی غائب ہوجائیں گے :glass:
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ناراض

    نور جی؛؛آپ ناراض ہوگئیں کیا؟
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ناراض

    نور جی؛؛آپ ناراض ہوگئیں کیا؟[/quote:21h6kbg0]
    نہیں مجیب جی ۔ میں ناراض نہیں ہوئی ۔ بلکہ مجھے تو اچھا لگا کہ آپ بھی گپ شپ لگانا شروع ہوگئے :87:
     
  19. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلامز

    ویسے اس ٹاپک کو اتنا لمبا کرنے کی کیا ضرورت تھی کجھ خدا دا خوف کرو لوگو

    والسلام
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    وسلامز
    آپ ہی حصہ نہ ڈالتے :hasna:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں شکر ہے ۔ میں تو چپ ہی رہا :computer:
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے خاموش جی۔۔ بڑے خاموش۔۔ آپ جتنا خاموش طبیعت انسان تو ہم نے آج تک نہیں دیکھا۔۔ :hasna:
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ناراض

    نور جی؛؛آپ ناراض ہوگئیں کیا؟[/quote:1xas1s8q]
    نہیں مجیب جی ۔ میں ناراض نہیں ہوئی ۔ بلکہ مجھے تو اچھا لگا کہ آپ بھی گپ شپ لگانا شروع ہوگئے :87:[/quote:1xas1s8q]
    نور جی آپ کا یہ انداز ومزاج اچھا لگا ؛؛؛ہونا بھی یھی چاھیےکہ گپ شپ کے ماحول میں ناراضی اورتنقید کی گرد بھی نہیں لگنی چاہیے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اس لڑی کو طول دینے سے کیا مریم جی کے اسم صارف میں مزید تبدیلی ہوجائے گی؟ :soch:
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا۔
    اب تو مجھے اپنی تعریف سنکر واقعی شرم آ گئی ہے۔
    اوئے میرا رومال کدھر گیا ؟ :172:
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم میں ‌نے آپ کو جان سے مار دینا ہے۔۔ :hathora:
     
  29. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیوں
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے پنگے بہت لیتے ہیں۔۔ باز نہیں آتے۔۔ :rona: پچھلا صفحہ پڑھیں تو آپ کو پتا چلے۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں