1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت کیا ہے

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از بےباک, ‏22 فروری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    شکریہ بھیا جی لیکن ابھی تو عادل آیا ہی نہیں پوری طرح اگر پوری طرح عادل نذیر آگیا تو کیا ہوگا ہاہاہاہہاہاہا
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:







    میرا خیال ہے کے عشق عبادت عشق پوچھا [highlight=#FF80FF:1qzzyo0b]عشق خدا کا نا ہے دوجہ[/highlight:1qzzyo0b][/quote:1qzzyo0b]
    آخری لائن میں پورا عادل نذیر آگیا ہے۔ :201: :201: :201:
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    کیوں بھیا میں نہیں آسکتا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت ،
    محبوب کو ہر نقص، ہر کجی ، ہر عیب سے پاک دیکھنے اور سمجھنے کا نام ہے
    محبوب کو تمام کمال و خصائص پر فائز سمجھنے کا نام ہے
    محبوب کی ہر ہر ادا کو اپنا لینے کا نام ہے
    محبوب کے ہر حکم پر سر تسلیم خم کر دینے کا نام ہے
    محبوب کی خاطر سب کچھ لٹا دینے کا نام ہے۔


    محبت میں اگر کبھی کچھ پانے کی خواہش جاگ اٹھے تو محبت کی خالصیت میں کھوٹ آجاتا ہے۔
     
  4. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    شدت سے چاہے جانے کی شدید ترین خواہش کو محبت کہتے ہیں۔ ( عمر خیام)
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    محبت بہت ہی اچھی چیز ہے اگر کسی بزرگ سے کی جائے تو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں