1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھنوی زبان

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے حضور والا ! جب آپ اسی حسابی مشین (کمپیوٹر) پر تشریف فرما ہوکر اپنی انگشتانِ نازکہ کو جنبش دے رہی ہوں تو اس وقت اپنے دہن مبارک یا جبڑہء نامبارک سے کچھ بھی الفاظ ادا مت کیا کریں۔
    انرجی سیونگ سکیم :suno:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم سے نہیں‌ہوتا ہم خاموش نہیں‌رہ پاتے کیا کریں یہ نگوڑی عادت ہمیں‌بچپن سے ھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے محترمہ !
    بصد احترام عرض کروں کہ جبلت بدلنا دقت طلب امر ہوتا ہے
    عادت بدلنا تو انسان کے لیے امرِ محال ہرگز نہ ہونا چاہیے۔
    آپ اپنی سی کاوش کر ڈالیے پھر دیکھیے کیا نتائج برآمد ہوتے ہیں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کاوش کی تھی مگر پھر کچھ احباب ہماری مزاج پرسی کو آنا شروع ھو گئے کہ مزاج دشمناں‌کو کیا ہوا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو محترمہ ! آپ ان احبابِ دل فگار کو بسوئے دشمناں روانہ کردیتی
    بھلا ایسا کیا مسئلہ لا ینحل آن پڑا تھا ؟
    :a191:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خدارا کچھ سہل نگاری کا نمونہ پیش فرماویں ہماری طبیعت ناساز ھے اور ایسی تحریر کو پڑھنے سے قاصر
     
  7. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اپ سب کون سی بولی بال رہھے ہین ادھر لکھنو لوگو؟`
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابے نوابزادے ۔ آپ کدھر مڑ گشت کرتے یہاں آن نکلے
    یہ سلجھے ہوئے ، تہذیب آشنا بلکہ تہذیب یافتہ ، اہل علم و دانش کی لڑی ہے۔

    آپ کو لکھنوی نہیں آتی تو یہاں کیا لینے آگئے ؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابے نوابزادے ۔ آپ کدھر مڑ گشت کرتے یہاں آن نکلے
    یہ سلجھے ہوئے ، تہذیب آشنا بلکہ تہذیب یافتہ ، اہل علم و دانش کی لڑی ہے۔

    آپ کو لکھنوی نہیں آتی تو یہاں کیا لینے آگئے ؟[/quote:20cx30am]

    الف سے امب لینے :neu:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: الف سے امب :201:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کون سی لکھنوی زابان بولی جا رہی ھے ہماری سمجھ سے باہر ہے اور ہمارے مزاج گرامی پہ بہت گراں گزر رہی ھے گفتگو کا یہ شتر بے مہار جیسا سلسلہ ہمیں پسند نہیں آتاآپ سے مودبانہ گزارش ھے کہ اپنی فتگو میں شائستگی اور شیرینی پیدا کریں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت کے خواستگار ہیں خاتونِ محترمہ !
    کوئی ناہنجار الف میاں اپنی گستاخانہ دشنام طرازی کے سبب ملعون و مطعون ہو کر واپس ہوئے ہیں
    اور بعد ازاں انہی کے طریق کے کوئی ہارون میاں اپنی امب والی ریڑھی سجائے " الف سے امب " کی صدائے بازگشت بلند کرتے ہوئے آن وارد ہوئے تھے ۔ ہم انکی حسِ مزاح سے لطف اندوز ہوئے اور پھر انہیں آئندہ کے لیے خبردار کر دیا ۔
    خس کم جہاں پاک
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم بخوبی واقف ھیں کہ شاگردوں پہ اپنے استاد محترم کا بہت گہرا اثر مرتب ھوتا ھے ہم نے ان نادانوں کو معاف کر دیا
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ بہت خوب۔۔کیا اعلی ظرف کی مالک ہیں آپ ماشاء اللہ۔۔ کیا باوقار اور سنجیدہ گفتگو کر رہی ہیں آپ۔۔۔کیا روانی و برجستگی پائی جاتی ہے آپ کی گفتگو میں واہ بہت خوب۔۔۔کیا نرمی، لطافت اور شیرینی ہے لکھنوی انداز گفتگو میں ۔۔سبحان اللہ۔۔۔ماشاء اللہ خاتون۔۔۔چشمِ بدور۔۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نوابزادہ کاشف علی زیدی کراچوی ۔ اھلا سھلا مرحبا
    آداب بجا لاتے ہیں جناب ۔
    کہیے مزاج گرامی بخیر ہیں ؟
    آپ نے کہاں تکلف فرمایا لیا غریب خانے کو اپنی آمد سے باسعادت بنانے کا۔
    اجی حضور ہمیں حکم فرمایا ہوتا ہم بسروچشم حاضر ہوجاتے !!!
    :a191:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لکھنو کے قدردان کہاں چل دیے ؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹٹھے کھوہ میں :khudahafiz:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹٹھے کھوہ میں :khudahafiz:[/quote:385cbp10]

    یہ لکھنوی گفتگو تو نہیں اکاڑوی گفتگو بلامبالغہ ضرور لگ رہی ھے ہارون میاں مستقبل میں ایسی گفتار سے اجتناب فرمائیئے گاہماری طبیعت پہ بہت گراں گزری آپ کی بات ، خود کو بدعا نہیں دیتے خدا را اس حقیقت سے روشناس ہو ںے کی کوشش کریں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹٹھے کھوہ میں :khudahafiz:[/quote:xdjujwbc]
    کیا ناہنجارانہ و بدذوقانہ کلام کرنے لگ گئے یہ اہل کلام ۔
    واللہ اگر آپ ہمارے برادرِ گراں نہ ہوتے تو ہم شاہی جلاد کو کب کا بلا چکے ہوتے :horse:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نوابزادہ ہارون رشید ۔
    آپ کا اسم گرامی ایک عظیم خلیفۃ المسلمین کے نام پر ہے ۔ جبھی تو بار بار آپ کی جاں بخشی کی جارہی ہے۔

    وگرنہ


    اوہ یار کیوں‌لڑی کو بریک لگانے کے درپے ہوگئے ہیں ؟ :rona:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اس کوتاہی پر شرمندہ ہیں اور حضور کی بارگاہ میں دست بستہ معافی کے طلبگار ہیں :neu:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم اپ سے یہی امیر کر رہے تھے کہ آپ اپنی اس گستاخی پہ کب نادم ہوتے ھیں ہم خوش ہوئے ہارون رشید
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واللہ ۔ بزرگوارم ہارون رشید اوکاڑوی کی اعلی ظرفی سے مابدولت کی چشمان تر ہوگئیں۔

    تخلیہ
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری ایک حقیر سی کاوش کا آپ نے دل پر اثر لیا ہم آپکے ممنون ہیں قبلہ :a191:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حضور اب اس لمحہء مسرت و امتنان پر لکھنو کے معروفِ زمانہ پان ہوجائیں۔
    ذرا کسی لونڈے کو سندیسہ دیجیے کہ بھاگ کے جائے اور دو لکھنوی پان لگوا لائے
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہمیں تو یاد ہی نہیں رہا کہ ہم نے اس نگری کو اپنی قدم بوسی کا شرف نہیں بخشا کئی دنوں سے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جبھی تو یہاں خاموشی و بیابانی کے سنسان و دبیز قفل لگ گئے تھے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مابدولت کے علاوہ بھی یہاں اہل لغت اور اہل سخن براجمان ہیں ۔ ماشاءاللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں