1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھنوی زبان

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 نومبر 2006۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    صحیح کہا خوشی آپی ۔
    اور ہماری عمر پوچھنا تو خلافِ آداب ہی نہیں۔ بہت بڑا گناہ بھی ہوتا ہے :237:[/quote:q53fqd0g]
    لو جی گناہ کبیرہ کا فتوی بھی دے دیا ہے۔ لیکن یہ نہیں‌ پتہ کہ دنیا میں اکثر میرے جیسے گناہگار لوگ ہیں، اس لئے انھوں نے دوبارہ پوچھ لینا ہے :yes:
    :dilphool:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کی ھم آپ کو اجازت نہیں دیں گے گستاخ وزیر یہ ،،،،،لکھنوی انداز ھے برا مت مانیے گا
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی آئندہ حضور کے سامنے ایسی گستاخی کی جسارت کرنے سے حد درجہ محتاط رہوں گا۔ اور بندہ پرور خاکسار کے برامنانے کا سوچ کر ہمیں‌ گناہگار تو مت کیجئے۔ حضور ہم دوستوں کی باتوں کا برا نہیں بالکل نہیں مانتے۔ آب بے شک اپنی عمر بتا دیں ہم پھر بھی برا نہ منائیں گے :yes:
    :dilphool:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھم خوش ھوئے غلام کا یہ انداز ھمیں بہت دلفریب محسوس ھوا
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ملکہ عالیہ ! اب ان غلاموں‌ سے تخلیہ کیجئے
    اور ہمارے ساتھ چلیئے ۔ کچن میں برتن بھی دھونے ہیں :201:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایسی گستاخیاں ھمارے مزاج مبارک کو ناگوار گزرتی ھیں ان سے اجتناب کیا جاوے
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ تو جناب کی بندہ پروری اور حسنِ نظر ہے ورنہ غلام کی اتنی قسمت کہاں :flor:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مابدولت جس پہ نظر کرم فرما دیں اس کی قسمت بدل جاتی ھے
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نظرِ کرم مہارانی۔۔ :dilphool:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مہارنی آپ کی عمر تختی لکھنے والی ہے۔۔۔آئیں باغ میں‌گھمتے ہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تختی لکھنے والی نہیں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مہارانی کبھی پیار سے بھی باتیں کر لیا کریں۔۔ہر وقت پٹائی اچھی بات نہیں ناں!
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھااوکے اب نہیں ‌کرتی ایسے :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  15. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملکہ عالیہ ! اب ان غلاموں‌ سے تخلیہ کیجئے
    اور ہمارے ساتھ چلیئے ۔ کچن میں برتن بھی دھونے ہیں :201:[/quote:1jam3mus]
    اس لڑی میں‌پہلی بار کوئی پیغام پڑھ کر اتنی ہنسی آئی ۔ :201: :201: :201:
    عقرب بھائی ۔ میری طرف سے چھکا ۔۔ یعنی 6۔۔۔ قبول کیجئے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غلاموں میں ایک اور گستاخ کا اصافہ ناقابل برداشت ھے ھمارے مزاج برھم کو
     
  17. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملکہ عالیہ ! اب ان غلاموں‌ سے تخلیہ کیجئے
    اور ہمارے ساتھ چلیئے ۔ کچن میں برتن بھی دھونے ہیں :201:[/quote:18gs5z0k]
    اس لڑی میں‌پہلی بار کوئی پیغام پڑھ کر اتنی ہنسی آئی ۔ :201: :201: :201:
    عقرب بھائی ۔ میری طرف سے چھکا ۔۔ یعنی 6۔۔۔ قبول کیجئے[/quote:18gs5z0k]
    ملکہ عالیہ !
    کاش آپ نے اس گستاخ شہزادے کا یہ والا پیغام بھی اقتباس کردیا ہوتا
    جس میں آپکا ذکر برھم تک موجود نہیں۔ :horse:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مابدولت اپنی رعایا کے رنگ ڈھنگ خوب پہنچانتے ھیں
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خوشی آپی ۔ اگر نصیبِ دشمناں آپکی طبیعتِ نازک پر ناگوارِ خاطر نہ ہو تو عرض ہے کہ
    اس لڑی میں یہاں صرف لکھنوی طرزِ گفتگو کو ملحوظِ خاطر رکھنا ضروری ہے۔ یعنی ادب و آداب ۔
    اکبر اعظم کا محل سجانا ضروری نہیں :no:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت بہتر محترمہ کوئی اور حکم
     
  21. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپی ۔ میں اور حکم۔ کنیز کی یہ مجال ۔ بندیء ناچیز تو آپ حضور سے بہت کچھ سیکھنے کی طلبگار ہے :hands:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھمارا مزاج برھم ھے پھر کبھی سہی
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اگر پسند ہو تو آج باورچی سے کہہ کر آپکے لیے سفید بتاؤں کا حلوہ بنوا لیا جائے ؟ :khao:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پہلے مابدولت کو باورچی کے اسم مبارک سے روشناس کروایا جائے
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آصف علی زرداری :201:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا مابدولت خوش ھوئے
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا سب لکھنوی آداب بھول گئے ھیں :a191:
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ایسا بالکل بھی نہیں‌ ہے خاتون۔۔۔۔خاتون پہلے آپ۔۔۔مہربانی کیجئے۔۔۔۔پہلے آپ ۔۔۔کچھ عرض کیجئے۔۔۔۔ہمارے کان کچھ سننے کو ترس رہے ہیں۔۔۔کچھ گفتگو کیجئے۔۔اس طرح تو نہیں چُپ بیٹھئے۔۔۔۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو کیا ہم خاموش تھے یقینا قیلولہ فرما رھے ھوں گے
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کیا فرما رہی تھیں آپ خاتون؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں