1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

" لفظ کی ضد بتائیں"

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏28 جون 2011۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    شہید--------غازی

    فوراً
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    فوراً۔۔۔۔۔بدیر

    ظلمت
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    اسلام علیکم:

    ظلم ۔۔۔۔۔۔۔ انصا‌ف
    باطل ۔۔۔۔۔۔۔ حق
    اندھیرا ۔۔۔۔۔ اجالا

    مندرجہ بالا تینوں الفاظ، ہمار ے پیارے وطن کے موجودہ حالات کی غمازی کرتے ہیں جو اس وقت تبدیلی کا متقاضی ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں حق پرست، منصف اور اندھیروں سے اجالوں کی طرف لے جانے والا راہنما عطاء فرمائیں۔۔۔۔۔ آمین
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    ظلمت----جہالت


    تاخیر
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    تاخیر۔۔۔عجلت

    زیر
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    زیر---------زبر

    چت
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    چت۔۔۔۔پٹ

    طفولیت
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    طفولیت-----بلوغیت
    ----------
    ویسے آپ نے جو چِت کا متضاد دیا ہے میں سمجھا نہیں میرے مطابق تو "مات"تھا(کیونکہ چت ہونا زیر کرنا کے معنے میں لیا جاتا ہے میرے علم مے مطابق باقی اللہ جانتا ہے (


    موضوع
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    چت کے معنی ہیں پشت کے بل۔۔۔اور پٹ کے معنی ہیں منہ کے بل

    موضوع کا متضاد سمجھ نہیں آرہا
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    موضوع----عنوان


    ذلت
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    ذلت ۔۔۔عزت
    جدت

    موضوع اور عنوان کسی حد تک مترادف لفظ لگتےہیں۔۔۔عنوان کی ضد تو بلا عنوان ہونا چاہیے۔۔کیا خیال ہے آپ کا
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    جدت-----قدامت(میرے علم مے مطابق اگر فرق ہو تو درست فرمائے گا

    اکثر


    نوٹ:
    موضوع کے معنی ہے "وضاحت کے ساتھ بیان کردہ" جبکہ اس کے بالعکس دیکھیں گے تو "مختصر طور پر بیان کردہ" جس کو ہم عنوان بھی کہہ سکتے ہیں
    امید کرتا ہوں جواب سے مطمئین ہوں گی.
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"



    اکثر۔۔۔۔۔۔۔ شاذ و ناظر
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    غوری جی آپ نے اگلا لفظ تو دیا ہی نہیں تاکہ لڑی کو آگے چلایا جا سکے بہرحال میں آگے لے جاتا ہوں لفظ ہے

    فکر
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    فکر۔۔۔بے فکری

    ادنیٰ

    لفظ شاز و ناظر کی بجائے " شاذ و نادر " ہے
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    ادنیٰ-------اعلی


    الوداع
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    الوداع --- استقبال
    ---------
    موہوم
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    موہوم۔۔۔یقینی

    تدبیر
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    تدبیر-------بے تدبیری



    ترتیب
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    ترتیب۔۔۔بگاڑ

    وفا
     
  22. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    بے وفائی

    انتظار
     
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    اس کا متضادآپ خود ہی بتا دیجئے فیصل جی
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    انتظار----بلا انتظار ہی ہو سکتا ہے حریم جی میری نظر میں
    لیکن آپ نے اپنا اگلا لفظ کیوں نہیں بتایا


    طول
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    عرض

    تانا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    تانا------بانا میرے مطابق غلط بھی ہو سکتا ہے


    اگلا
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    پچھلا ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"


    عرض۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"


    یقین ۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    شک
    -----






    بناؤ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں