1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

" لفظ کی ضد بتائیں"

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏28 جون 2011۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام عکیم دوستوں
    یہان‌میں‌نے ایک نیا کھیل شروع کیا ہے جس میں لکھے گئے لفظ کی ضد بتا نی ہےاور اس کے ساتھ ایک نیا لفظ بھی دینا ہے جیسے
    زمین اسکی ضد آسمان
    نرم اسکی ضد سخت
    میں ایک لفظ دے رہی ہوں اس کی ضد آپ لوگ بتا ئیں

    آنسوں
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی زد بتائیں"

    سانا
    زد کو تبدیل کر کے ضد کر لیں ۔
    آنسوں چونکہ دکھ کی علامت ہیں چنانچہ آنسوں کی ضد شاید خوشی ہو گی ۔
    اگلا لفظ ہے صبر
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی زد بتائیں"

    آنسوں کی ضد مسکرہٹ یا ہسی ہوتی ہے
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی زد بتائیں"

    صبر
    اوجلت یا جلد باض
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی زد بتائیں"

    آپ نے درست کہا صبر کی ضد عجلت ہوتی ہے ۔
    املا دیکھ لیجئے ، اور جلد باز ہوتا ہے ۔

    اگلا لفظ ہے شفقت
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    ناراضی


    قابل
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    نا اہل
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مصنوعی
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    قدرتی
    ستارے
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    سیارے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خشکی
     
  10. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    تر

    نظام
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    انتشار
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    انصاف
     
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    جبر

    مانوس
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    اجنبی

    نیک
     
  14. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    بد

    لگام
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    بد
    ۔۔۔۔۔۔
    تکلیف
     
  16. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    سکون


    گہرائی
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    اونچائی

    تیز
     
  18. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    دھیمی



    برق
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    یہاں ایک بات کی وضاحت ضروری معلوم ہوتی ہے۔ متضاد انہی الفاظ کے ہوتے ہیں جن میں کوئی صفت، اچھائی ،برائی، چھوٹائی ،بڑائی ،اونچائی، نیچائی خوبی یا خامی کا پہلو موجود ہو۔اردو میں بہت سے ایسے جامد الفاظ ہیں جن کے متضاد ملنا مشکل ہےجیسے،درخت،لکڑی، دیوار، سڑک ، تصویر، بادل ، وغیرہ۔۔
    اختلاف کی صورت میں آپ کی رائے میری رہنمائی کرے گی۔
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    شکریہ حریم جی

    عالم
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    عالم --- بے علم

    --------------

    ازل
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    ابد
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    طویل
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    مختصر


    شوریدہ سری
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    خرد مندی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نہاں
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    پنہاں


    کبیر
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    صغیر

    ---

    امروز
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    نہاں کی ضد عیاں ہوگی کیونکہ پنہاں اور نہاں ہم معنی الفاظ ہیں
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    امروز۔۔۔۔۔فردا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عوام
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    عوام ---- خواص

    ---------
    نشیب
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " لفظ کی ضد بتائیں"

    نشیب ۔۔۔فراز
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آباد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں