1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ " زندگی" پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 دسمبر 2008۔

  1. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
    ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم
    (ساحر لدھیانوی)
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شمع مزار اور یہ سوزِ جگر مرا
    ہر شب کریں گے زندگی ناساز میرے بعد
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی تیری عطا تھی سو تیرے نام کی ہے
    ہم نے جیسے بھی بسر کی تیرا احساں جاناں​
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی دھوپ کا میدان بنی بیٹھی ہے
    اپنا سایہ بھی گریزاں، ترا داماں بھی خفا
    رات کا روپ بھی بے زار، چراغاں بھی خفا
    صبحِ یاراں بھی خفا، شامِ غریباں بھی خفا
    دُزدِ ایماں بھی خفا، اور نگہباں بھی خفا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی جب بھی کسی شے کی طلب کرتی ہے
    میرے ہونٹوں پہ تیرا نام مچل جاتا ہے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں