1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا .............. مفتی ناصر اقبال کا فتوہ آگیا کہ مولانا صاحب واجب القتل ہے

    شکر ہے اللہ نے تجھ جیسے لوگوں کو اس مقام پر نہیں رکھا ورنہ امریکی کی خاطر اپنے باپ کو بھی قتل کروا لیں
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج کو جتنا سپورٹ علماء حق دے رہے ہیں شاید اس کا آپ کا اندازہ بھی نہیں
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیرا قصور یہ ہے کہ تجھے ایک مولانا فضل اللہ اور ایک محسود میں نام بھول گئی کی خاطر پورا پاکستان دہشت گرد نظر آتا ہے
    معصوم بچے اور خواتین جو شہید ہوئیں وہ آپ کو نظر نہیں آتے
    امریکی غلام ذرا آنکھیں کھول کے دیکھو چند گنتی کے دہشت گردوں کی خاطر تم جیسے غلاموں نے کتنے معصوم شہریوں کا قتلِ عام کیا ہے
    ذرا آنکھیں کھول پر پاکستان کی نہیں امریکی برطانوی اخبارات میں دیکھ لو کہ جتنے ڈرون کیئے سب غلط ایک دہشت گرد کو مارنے کے لیے ہزار وں پاکستانیوں کا خون بہایا گیا

    لیکن کچھ بے غیرت جو ہماری قوم میں پیدا ہوئے ہیں وہ اسے امریکی مجاہدین کا کارنامہ کہتے ہیں
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیرا قصور یہ ہے کہ تجھے ایک مولانا فضل اللہ اور ایک محسود میں نام بھول گئی کی خاطر پورا پاکستان دہشت گرد نظر آتا ہے
    معصوم بچے اور خواتین جو شہید ہوئیں وہ آپ کو نظر نہیں آتے
    امریکی غلام ذرا آنکھیں کھول کے دیکھو چند گنتی کے دہشت گردوں کی خاطر تم جیسے غلاموں نے کتنے معصوم شہریوں کا قتلِ عام کیا ہے
    ذرا آنکھیں کھول پر پاکستان کی نہیں امریکی برطانوی اخبارات میں دیکھ لو کہ جتنے ڈرون کیئے سب غلط ایک دہشت گرد کو مارنے کے لیے ہزار وں پاکستانیوں کا خون بہایا گیا

    لیکن کچھ بے غیرت جو ہماری قوم میں پیدا ہوئے ہیں وہ اسے امریکی مجاہدین کا کارنامہ کہتے ہیں
     
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    " علماء سو " اکثر ہی اپنی مفاد پرستی اور فساد و انتشار پر مبنی تبلیغ سے " مشہور عام " ہوتے ہیں ۔ " علماء حق " کبھی بھی " فتنہ و فساد " کو بڑھاوا نہیں دیتے ۔۔۔۔ اور ان شاءاللہ یہ " علماء سو " جو خود کو " مولاناؤں " صف میں قرار دیتے فتنہ و فساد کی آگ صرف اپنے مفاد کے لیئے بھڑکاتے ہیں ۔ اک دن یہ اپنے کیئے کا حساب ضرور دیں گے ۔ یہ اور ان کے گماشتے جتنا چاہے شور مچا لیں ۔ لیکن ان کی حقیقت کھل کے رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ مولانا صاحب کا جھنڈا بالکل ا نکے حسبِ حال ہے۔ یعنی بلیک اینڈ وائٹ تھنکنگ۔:notlistening::noxxx::chatterbox:
     
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اقتدار میں آکر اسلامی نظام نافذ کرینگے،فضل الرحمان ،،،،، ورنہ فرنگی نظام کے تابع ہی رہیں گے۔
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل مولانا فضل الرحمان پاناما کیس میں نااہل ہونے والے نااہل نواز شریف کی مظلومیت بیچ رہے ہیں کیونکہ نواز شریف معاوضہ اچھا دیتے ہیں۔
     
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل صاحبہ،، یہی تو مسلہ ہے، وہ پشتو میں ایک کہاوت ہے، ملہ بل تہ مسلے کا وی او پخپلہ پہ حملہ کوی۔ مطلب: ملہ دوسرے کو نصیحت کرتے ہیں اورجس سے دوسروں کو روکتے ہیں وہی کام خود کرتے ہیں۔ ہاں البتہ اپکے مولانا صاحب کے ہاتھ ان لوگوں کا خون بھی ہے۔ جو اسلام آباد میں مدرسہ میں شہید ہوئے۔ جنکی عزت تار تار ہوئی، اور ان لوگوں کی بددعائیں بھی ان کے کھاتے میں آتی ہیں جوابھی تک غائب ہیں۔
    نہیں جناب یہ زمین پاکستانی عوام کی ہے۔ نہ کہ ان ملاوں کی۔ یہ ملک اور اسکا نظام ہمارے ٹیکس ادا کرنے سے چل رہا ہے۔ یہ ہماری خون پسینے کی کمائی ہے۔ ہم جو ٹیکس دیتے ہیں، تو ان لوگوں کے پیٹ بھرنے کے لئے نہیں ،یہ ہم اس ملک کو چلانے کے لئے دیتے ہیں۔ اسطرح کے الفاظ ادا کرنے سے پہلے برائے مہربانی 100 دفعہ سوچ لیا کریں۔ اگر اپکو مولانا سے اتنی محبت ہے۔ تو برائے مہربانی اپنی کمائی اُن پر نچاور کریں۔ ہمارے ملک کا پیسہ کیوں ایک چور پر خرچ ہوں۔ جو ہے توایک آمر لیکن کام چوروں والا کرتا ہے۔ اور اپ بھی ایک چور کی حمایت میں اس حد تک نیچے آگئے ہیں۔
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا کو شجاع پاشا نے ایک میٹنگ میں یہ کہہ کر چُپ کرادیا تھا کہ " مولانا آپ زیادہ اچھلیں نہیں ۔۔۔ ورنہ آپ کو لیبیا سے ملنے والوں ڈالرز کا حساب دینا پڑ جائے گا " یہ سنتے کیساتھ ہی مولانا جھاگ کی طرح بیٹھ گئے تھے ۔ آج لیبیا سے جیب خرچ بند ہوگیا ہے تو کسی نئے پلیٹ فارم کی تلاش میں گھومتے پھر رہے ہیں ۔
     
  10. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان ھے ووٹ دینا پڑے گا
     
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان
     
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:

    کل جماعتی کانفرنس کے دوران دہشتگردوں پر تیزی سے مقدمہ چلانے کیلئے فوجی عدالتوں کے قیام پرساری جماعتیں متفق ہوگئی تھیں لیکن جمعیت علماء ا سلام اور جماعت اسلامی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف قومی اسمبلی اور سینیٹ میں 21ویں آئینی ترمیم اور پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2015ء کی منظوری کے وقت یہ دونوں جماعتیں غیر حاضر رہیں اور ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، یہ ہی وہ منافقت ہے جس کا مظاہرہ یہ دونوں جماعتیں ہمیشہ کرتی رہیں ہیں۔ فوجی جنرلوں کے جوتے صاف کرنے والے یہ مذہب فروش وہی کچھ کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں جو ان جماعتوں کے بانیوں نے کیا اور کہا۔سابق آمر ایوب خان کو 1964ء کے الیکشن کے وقت جس آئینی پابندی کو ترمیم کے ذریعے ختم کرنا تھا اُس میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کے لئے جن دو ووٹوں کی ضرورت تھی ان میں ایک ووٹ مولانامفتی محمود کا بھی تھا جو انہوں نے ایوب خان کو دیا۔ جنرل ضیاء الحق کو بھٹو کو مارنا تھا جمعیت علماء ا سلام اور جماعت اسلامی نے بھٹو کو مروانے میں آمر ضیاءالحق کا پورا پورا ساتھ دیا، جنرل پرویز مشرف کو اپنی حکمرانی کو جائز بنانا تھا، مذہب فروش حاضر، 28دسمبر 2003ء کومرحوم قاضی حسین احمد،مولانا فضل الرحمن و دیگر قائدین کی موجودگی میں متحدہ مجلس عمل نے آئین میں 17ویں آئینی ترمیم کا بل یعنی لیگل فریم ورک آرڈر منظور کرکے پرویز مشرف کی حکمرانی کو آئینی و قانونی جواز فراہم کردیا، آئینی ترمیم کے ذریعہ آرٹیکل 270 اے اے لایا گیا اورجنرل مشرف کی اکتوبر 1999ء کی ایمرجنسی کو قانونی حیثیت دے دی گئی، مشرف نے ملائوں کی حمایت سے اسمبلی توڑنے کا اختیار بھی حاصل کرلیا۔ ملائوں کو کیا فرق پڑتا ہے بلکہ ترقی ہوگئی کیونکہ متحدہ مجلس عمل ترقی کرکے ”ملا ملٹری الائنس“ بن گی تھی۔
     
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا فضل الرحمان ،،،، آپ اسلام کے لئے اقتدار حاصل کرنے کے علاوہ اپنی کوششوں کے بارے میں بتائیں
     
  14. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے آج اس کھسی چھل بکرے کیلیئے سزا کی تجویز پیش ھے۔۔ سب نے بڑے بڑے کڑاہ تو دیکھے ھوئے ہیں؟؟انکو ایک مخصوص جگہہ پر بھٹیاں بنا کر لائن میں ترتیب وار فِٹ کر کے اُن تمام کڑاھا میں پرانا ڈیزل ۱۰۰ ڈگری گریڈ گرم ھونا چاھیئے جس میں اس منافق اور اسکے ساتھ جتنے بھی چھل بکرے ھوں انکو چڈیاں پہنا کر پھینکا جائے اور اس وقت تک نہ نکالا جائے جب تک یہ پکوڑے کیطرح مُرکنے نہ ھو جائیں ۔ فساد کی جڑ والا۔۔
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  16. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    تمام ڈبل رول ملا یہ کام کر رہے ہیں اپنا قبلہ درست کرنے کو

    فضلو اور جماعت کے ڈبل رول

    پہلے دس سال امریکہ کی خدمت کی ، اب طلبا ن کو شہید کا سرٹیفکیٹ بخش دیا ...ہے نا ڈبل رول

    اور فضلو نے درندوں کو بھی شہادت دے دی ، .....ہے نا ڈبل رول

    جیسے سکھ اپنے سر بجیت سنگھ کو شهید کہتے ہیں

    ہر کوئی اپنے اپنے درندے کو شہید کہ رہا ہے ، خدا پر کوئی نہی چھوڑ رہا ، کہ اس میں برائیاں بھی تھیں اور اچھائیاں بھی

    اس کا معاملہ ہم الله پر چھوڑتے ہیں
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  18. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں مذہب کے نام پر جس قدر اسلام کو نقصان ان مذہبی سیاسی جماعتوں نے پہنچایا ہے اسکی مثال آپکو پوری دنیا میں نہیں ملے گی اور ان میں سرفہرست جماعت اسلامی ہے۔
     
    Last edited: ‏30 اپریل 2018
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں مہذب کے نام پر
     
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ غلطی بتانے کا
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  22. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل پاکستان میں پاکستان مخالف نظرئیے پر بہت کام ہورہا ہے ۔ منظور پیشین کے پس منظر میں بھی نون لیگ کا اچکزئی گروپ ہے ۔ کیسی عجیب بات ہے کہ نون لیگ کے اچکزئی گروپ میں خود نواز شریف ہی نہیں اسفند یارولی خان اور مولانا فضل الرحمٰن بھی شامل ہیں ۔اللہ خیر کرے
     
  23. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج کو سپورٹ مولانا ڈیزل نے کب کیا
     
  24. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج کو سپورٹ مولانا ڈیزل نے کب کیا
     
  25. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    فوٹو لگانے سے اسکی عادت نہیں بدلے گی
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  27. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت ایم ایم اے کے حوالے کردو کرپشن ختم ہوجائے گی، مولانا فضل الرحمان
     
  28. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اسلامی نظریاتی کونسل کو اگر ہم ‘‘خواتین مخالف کونسل’’ کہیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ ایسا لگتا ہے کہ کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی اور ان کے رہنما مولانا فضل الرحمان کے ساتھ انکے گھروں میں اچھا سلوک نہیں ہوتا، شاید اس وجہ سے ہی مولانا فضل الرحمان اور ان کی ہمنوا اسلامی نظریاتی کونسل نے پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ قانون برائے ‘‘تحفظ نسواں’’ کی شدت سے مخالفت کی تھی۔ پنجاب ‘‘تحفظ نسواں’’ قانون 2015ء میں متعارف کروائے جانے والے نظام کے تحت صوبے بھر میں ضلعی سطح پر خواتین اہلکاروں کو تعینات کیا جا سکے گا۔ یہ اہلکار خواتین کی جسمانی، معاشی، یا پھر نفسیاتی تشدد کی شکایات پر کارروائی کرنے کی مجاز ہوں گی۔ جرائم میں گھریلو تشدد، جنسی تشدد، نفسیاتی اور جذباتی زیادتی، معاشی زیادتی، ہراسانی اور سائبر جرائم، شامل ہیں۔ 26 مئی 2016ء کو اسلامی نظریاتی کونسل نے 163صفحات پر مشتمل خواتین کے تحفظ کےلئے خود اپنی سفارشات پیش کی ہیں۔ ان سفارشات سے حاصل کچھ نہیں ہونا، یہ سفارشات خواتین پر کئی طرح کی پابندیاں لگانے کی تجویز دیتی ہیں۔ ان تجاویز کے مطابق مردکو عورت کی معمولی پٹائی کرنے کی اجازت ہونی چاہیے بشرطیکہ وہ اس کی حکم عدولی کرے، کچھ روز قبل ہی مولانا شیرانی نے میڈیا کو بتایا تھا کہ اسلام میں عورت پر تشدد کی اجازت نہیں لیکن اب ان کی ہی پیش کردہ سفارشات میں کہا گیا ہے کہ شوہر کو بیوی کی ہلکی پٹائی کی اجازت ہونی چاہیے۔ دین سے وابستہ لوگوں کے یہی متضاد اور افسوسناک رویے عام لوگوں میں بے راہ روی عام کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عورت پر تشدد کی کوئی گنجائش نہیں لیکن بے راہ روی پر سزا کی مستحق ہے
    اب آپ اس جملے کو مثبت انداز میں قبول کرو یا منفی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ آپ تو عورت کو کولہو کا بیل سمجھتے ہو
     
  30. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    معلوم ہوتا ہے کہ آپ سنگ و خشت کو مقید رکھ کر سگ کو آزاد کرنا چاہتی ہیں۔

    محترمہ یہ دو طرفہ عمل ہے۔آپ اس میں مرد کو اینیمل قرار دے کر عورت کو بری الذمہ قرار نہیں دے سکتیں۔

    انڈیا کو کنڑی آف ریپسٹ کہا جانے لگا ہے۔وہاں کے دانشور اور ماہرین نفسیات نے اس پر جو اپنی رائے دی ہے اس میں ایک بڑی وجہ عورتوں کو لباس قرار دیا ہے۔ اب وہاں مسلمان تو ہیں نہیں کہ اپنی نظریں نیچی رکھیں۔ نتیجہ پوری دنیا کے سامنے ہے۔

    ہم تو ہر طرح کی بُرائی کے خلاف ہیں چاہے وہ باالرضا ہو یا بالجبر۔ لیکن کیا کریں اب تو ڈراموں اور فلموں سے ایک اور مشہور ڈائیلاگ سامنے آرہا ہے کہ کسی عورت کو اس کی مرضی کے بغیر ہاتھ لگانا سنگین جرم ہے۔ یعنی کوئی درست یا غلط کام اب عورت کی مرضی سے طے ہوگا۔

    اس لیے محترمہ اس معاملے میں جذباتی ہونا چھوڑ دیں اور معتدل رائے دیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں