1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر ملکی ایجنٹ

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏28 اگست 2016۔

  1. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    سورانہ بکواس سنیں

     
    عقرب نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جبار گجر بھائی یہ تو کل کی ہی ویڈیو ہے اگر آپ تھوڑی سی زحمت کرلیتے تو پوری ویڈیو مل جاتی اور آپ کے سوال کا جواب بھی مل جاتا
    خیر ہم پوری ویڈیو اپلوڈ کر رہے ہیں جسکا ہمیں یقین ہے آپ قطعی نہیں سنیں گے اس لئے جملے بھی تحریر کر رہے ہیں
    ( 35 منٹ سے 36 منٹ پریہ جملیں آئیں گے )
    ۔
    اسفند یار ولی کیا کہہ رہا ہے
    میں کل بھی افغانی تھا میں آج بھی افغانی ہوں اور ہمیشہ افغانی رہونگا
    اور اگر الطاف حسین کہے میں کل بھی ہندوستانی تھا میں آج بھی ہندوستانی ہوں اور تاقیامت ہندوستانی رہونگا تو کیا کہیں گے " انڈیا کا غدار " " را کا غدار "
    اسفند یار ولی خان کے خلاف کوئی آواز آئی ؟

    نہیں آئی
    پاکستان کے لوگوں کیوں نہیں آئی ؟
    فرزند زمین ہے یاد رکھیے

    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔


     
    نعیم اور عقرب .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں