1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر حاضری کی لڑی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 جولائی 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میری غیر حاضری نہین لگائی کسی نے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    نعیم بھائی پھر غائب ہیں اور کاشفی بھائی کیوں نہیں آتے پڑے ان کی غیر حاضری لگائی جاتی ہے
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یہاں غیر حاضروں کی غیر حاضری لگائی جاتی ہے تو پھر ہمارا کیا کام ہم تو حاضر جناب :139: ہیں ۔
     
  4. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    خوشی آپی کب تک آئیں گی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    محمود بھائی آپ کو حاظر دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے اس پر آپ کو شاباش دی جاتی ہے :222:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    12 بجے کے بعد
     
  7. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میں بھی جانے ہی والی ہوں خوشی آپی آپکو میرا سلام:222:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میں‌آ چکی ہوں آپ کہاں ھیں
    شاباش وائی شاباش
    وعلیکم السلام ، کیسی ھیں نادیہ
     
  9. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میں اچھی ہوں آپ کیسی ہیں اب تو میں جانے لگی ہوں:(
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کیوں اتنی جلدی کیوں میں تو ابھی آئی ہوں
     
  11. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میں تو تقریبا دو گھنٹے سے آنلائن ہوں اور اب تو جانا ہی بنتا ہے نا
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ارے رکو جا کے کیا کرنا ھے،گپ شپ کرتے ھیں یہاں
     
  13. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    جو آیا ہے اس نے جانا تو ہے ناں
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    مگر جانے کا بھی تو ایک وقت ہوتا ھے
     
  15. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    نیسے میرا ابھی ڈیوٹی پہ جانے کا وقت ہو گیا ہے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ کی کیسی ڈیوٹی ھے کیا شفٹ ھے دوپہر کی
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    سید بھائی کو فون کون کرے گا بھئی اور عقرب کا رابطہ کس سے ہے جلدی بتایا جائے
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    سید جی کا فون نمبر دیں کال کرکے بل آپ کو بھیج دوں گی :hasna:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اور میں بل دیکھ کر بلبلا اٹھوں گا
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ہاہا میں نے ان سے یادوں کی پٹاری تو نہیں سننی فون پہ:neu:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ کی ایک عام کال 22 منٹ‌کی ہوتی ہے :119:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    خوشی ، ساگراج ، لک فارورڈ ، محبوب خان ، حسن رضا، مجیب منصور، سید صاحب ، عقرب ، کاشفی ، بابا تاجا ، ملک بلال ،شرارتی لڑکا ، زرداری اور بہت سے دوست غیر حاضر ہیں‌کسی کو فکر ہے کہ نہیں‌
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میرا خیال ہے چپ چپیتے آتے ہیں سب اور کسی کو ملے بغیر دوڑ جاتے ہیں۔
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    حسن رضا کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے اس کو منائیں یار۔ اچھی رونق تھی اس کی وجہ سے۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میری تو مان نہیں رہے آپ ہی انہیں ای میل کردیں ذرا
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اسی لئے آپ کو کبھی کال نہیں کی،کہ آپ کے لیے اتنی دیر کہیں ٹک کے بیٹھنا شاید ممکن نہ ہو

    دعا کروا لیں سب کے لئے
    میرا نہیں‌خیال ، اس فورم میں کسی کا ہونا یا نہ ہونا کسی کے لئے معنی رکھتا ھے
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    خوشی یہ آپ کا نقطہ نظر ہے ہو سکتا ہے کچھ لوگوں کے لئے معنی رکھتا ہو۔ اچھے دوستوں کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی ہے۔ہارون بھائی آپ کا کیا خیال ہے؟ ساگراج صاحب کو بھی کہیں سے بلائیں۔ میں تو ان پنجابی شاعری کی کلیکشن پڑھ کے اس فورم پر آیا تھا۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    جی ہر کسی کا اپنا نقطہ نظر ھے سب انسان ایک جیسا نہیں سوچ سکتے ،دوستوں کی کمی محسوس کرنا بالکل الگ بات ھے اور اس پہ میں نے اپنا نقطہ نظر بیان نہیں کیا تھا، مگر آپ نے یہ بات کہہ کے کہ اچھے دوستوں کی کمی انسان محسوس کرتا ھے میری کہی بات کی ہی تصدیق کی ھے ذرا غور تو کریں
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    جی میں سمجھ گیا آپ نے لگتا ہے دکھی دل کے ساتھ یہ بات کی ہے۔۔۔۔۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آج لگتا ہے محبوب بھائی کی غیر حاضری نہیں‌ہوگی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں