1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر حاضری کی لڑی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 جولائی 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بندہ حاضر ہے، اور جہاں تک ممکن ہُوا باقی غیر حاضر بندے، بندیوں کو بھی واپس لانے کی پوری کوشش کرے گا۔ :237:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا مطلب ھے حسن کو
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ حاضر ہوں‌ گے ہیں ، تو انشاء اللہ باقی لوگ بھی حاضر ہو جائیں گے
    مین مسلئہ تو آپ ہی کا تھا ۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ مین مسلہ اب حل کون کرے گا
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں یہ تو ہے
    بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا ؟
    خیر اب میں آ گیا ہوں نا ۔
    انشاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا ۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ اگر پھر 6 ماہ کے لئے چپ ہو گئے تو
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی کوشش کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں :222:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔ آپ ڈاکٹر ہیں۔
    لیکن
    عبدالجبار بھائی کوئی خدانخواستہ بیمار نہیں ہیں۔
    وہ صرف ذرا شرمیلےہیں۔ ہم انکی شادی کا ذکر کرتے ہیں اور وہ شرم کے مارے 6 ماہ کے لیے چھپ جاتے ہیں۔ :p
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ان کی شادی ہوگئی تو پھر
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر ہم سب شکر کریں گے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دعا بھی کریں :222:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    قمر احمد آزاد بھائی کہاں ہیں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب کا مشتکہ بھتیجا عقرب کہاں رھ گیا
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی پرسوں سے غائب ہیں
    شائد آتے ہوئے اپنے بھائی کے اچھے ہونے کی خوشخبری لائیں
    اللہ سب کو خوش رکھے ۔ امین
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین ۔
    انشاءاللہ تعالی
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم آپ کی زبان مبارک فرمائیں :dilphool:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن اور نعیم بھائی کی غیر موجودگی بہت پریشان کر رہی ہے
     
  18. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین انشاءاللہ
     
  19. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین
    اللہ اس مبارک رات کے صدقے سب کی مشکلیں مصبتیں بیماریاں دور فرماے
    آمین ثم آمین
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں تو اس لڑی کے عنوان کے عین مطابق غیر حاضر تھا۔ پھر پریشانی کیسی ؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی ہمیں پریشان نہیں ہونا چاہئے آپ کو :135:آہو
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اتنی ویرانی کیوں
    کس کس کی غیر حاضری کا ذکر کروں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب میرا جی چاہ رہا ہے کہ میں بھی تین چار غیر حاضریاں کر ہی لوں
     
  24. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی کافی دنوں سے غیر حاضر ہیں اللہ خیر کرے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین اللہ کرے ایسا ہی ہو
     
  26. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں ان کو آج تلاش کرنے ایک اور جگہ پر بھی گیا تھا وہاں سے پتہ چلا کہ وہان بھی کافی دنوں سے نہیں آرہیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا کوئی ای میل ایڈریس یا کوئی اور رابطہ

    اور کہاں گئے تھے آپ کیا بتانا پسند کریں گے
     
  28. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی ایک لنک ہے وہاں گیا تھا بلکہ کسی کو بیجھا تھا اردو لنک ڈاٹ کو میں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر وہاں کتنے دنوں سے غیر حاضر ہیں :soch:
     
  30. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دس دن سے اور میرے پاس ان کا کوی رابطہ نہیں ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں