1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر حاضری کی لڑی

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Jul 4, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یہ بات ابھی سیغہ راز میں‌ہے
     
  2. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
    :119:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    نہیں :happy:
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    نہیں :happy:
     
  5. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میری غیر حاضری تو نہیں نہ لگی
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ کو کچھ اور لگنے والا ہے لائیں کان ادھر
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    میری غیر حاضریاں شوق سے لگاتے رھیں
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    شوق سے تو نہیں دکھ سے ضرور لگاتے ہیں‌
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ھاھاھاھاھاھاھاھاھا،،،چلیں رہنے دیں اب
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    غیر حاضری کو اب بھی رہنے دیں
     
  11. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کان کو کیا کرنا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کھینچ کر درست سمت میں کرنا ہے
     
  13. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    پہلے کیا غلط سمت لگے ہوئے ہیں
     
  14. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    ہائیں یہ کیا پہلے حاضری لگواو پھر غیر حاضری بھی لگواو؟؟؟؟؟؟؟؟؟:131:
     
  15. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    غیر حاضری انکی لگتی ہے جو حاضر نہیں ہوتے
     
  16. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    اوووووووووووووووووو اچھا ۔ غیر حاضری کرنے پر جرمانہ تو نہیں ہوتا نا؟
     
  17. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    شروع کرنے کا ارادہ تو بن رہا ہے ابھی تک عمل نہیں ہوا
     
  18. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    مجھے نہ کیجیے گا جرمانہ میں بڑی غریب سی کُڑی ہوں :no:
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    یہ تو منتظم اعلیٰ کی مرضی ہے کس کو جرمانہ کرتے ہیں اور کس کو نہیں
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    پھر آپ اپنی خیر منا لیں
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کوئی بات نہیں ہم کون ساجرمانہ تگڑا کرتے ہیں جرمانہ بھی ماڑا سا ہی ہوتا ہے :yes:
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کیا تگڑے بندے بھی ماڑا سا جرمانہ کر سکتے ہیں؟
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    حثہ بمطابق جثہ
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    پہلے تو آپ یہ بتائیں لفظ غلط کیوں لکھے جا رہے ہیں آج کل آپ سے۔
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کون سا غلط ہے
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    کون سا غلط ہے
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    :hathora: ۔
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    آپ کے پاس اختیارات ہیں آپ ہتھوڑی کے استعمال کے بجائے انہیں درست کردیا کریں
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    مسز مرزا ، وسیم ، آصف ، واصف ۔ لک فارورڈ ، بزم خیال اور منور چشتی اور کاشفی کی غیر حاضری لگائی جاتی ہے
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: غیر حاضری کی لڑی

    السلام علیکم۔
    میں یہی دیکھنے آیا تھا کہ کہیں غیر حاضری تو نہیں لگ رہی ۔
    اگر لگ جائے تو اپنا نام کڈوا لوں۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page