1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عید گفٹس

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏7 اگست 2013۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی تو مجھے بھی ہوتی ہے اس بارے میں سوچ سوچ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مگر خواتین

    بہت ظالم ہوتی ہیں۔۔۔۔

    شایدخوشگوار شادی کے لئے تند مزاج اور کڑی طبعیت کا ہونا ضروری ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زیرک یا کھوچل
     
    آصف احمد بھٹی، غوری اور تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاید بھابھی کو ا س بات کا پتا ن ہیں ہے
     
    غوری اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا
    کتنے سارے لوگ ترسے ہوئے ہیں یہاں شہ بالا بننے کے لیے تو میں دعا کرتی اللہ آپ سب کی مراد پوری کرے بلکہ میری مانیئے تو آپ سب بھائی لوگ اتنے بڑے ہیں کہ آپکی اولاد بھی جوان ہیں ماشاءاللہ تو اپنے بیٹوں کی شادی رکھ لیجئے سب ھارون رشید بھائی اور غوری جی ۔۔۔۔دلہا آپکے بیٹے ہونگے تو شہ بالا آپ بن جانا ۔۔۔۔ہاہادوہری خوشی ملے گی اور اگر کسی کو جلدی نہیں تو پھر مزید ویٹ کر لیجیئے میرا ابوبکر بھی ہے نا اسکا شہ بالا بھی تو چاہیئے ایک ، تو بکنگ جاری ہے ۔۔۔۔۔ہاہا
    (نوٹ) جو لوگ پہلے شہ بالا بننے کی خوشی انجوائے کر چکے وہ اب اپنے پوتوں کی شادی کا ویٹ کریں ۔۔۔۔ہاہا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا

    آپ تو ماشاءاللہ بہت ذہین ہیں کیا ہی اچھا آئیڈیا دیا ہے
    واہ جی واہ
    میری 2 بیٹیاں صالحہ غوری (جدہ کے اسکول میں استانی ) اور ثناء غوری (کینیڈا میں یونیورسٹی سٹوڈنٹ) ہیں ان کی شادی میں تو شہ بالا بننے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔
    البتہ عبدالوہاب غوری، عبدالعزیز غوری اور عبداللہ غوری کی شادیاں ابھی دور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب کیا کریں۔
    :soch:
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    غوری جی اک ذرا صبر کہ انتظار کے دن تھوڑے ہیں ۔۔۔۔۔ہاہا
    اپنے بیٹوں کی شادی کا ویٹ کیجئے لیکن یاد رکھیئے اس دوران آپکا ویٹ نہ بڑھے ۔۔۔ہاہا ۔۔۔ورنہ شہ بالا نہیں بن پائیں گے
    کیونکہ شہ بالا کا بڑا ہونا مان لیا لیکن اتنا بھی نہیں بڑا ہونا کہ لاٹھی پکڑا شہ بالا ہو:zuban:
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے وقتوں میں
    جب گوگل نہیں تھا
    کھوچل کا لفظ
    تحریر میں نہیں آتا تھا
    مگر
    آج کل
    دنیا ایڈوانس ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میں ابھی بھی شہ بالا بننے کا پہلا امیدوار ہوں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا میرا ووٹ آپ کے حق میں ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ جی آپ کی باتین تومیرے لئے کسی حکیم و ناصح کے قول سے کم نہیں۔
    آپ نے جو میری تصویر دیکھی ہے وہ کیمرہ ٹرک ہے ویسے میں کسی لحاظ سے بھی فربہ انسان نہیں۔
    جلد ہی اوکاڑہ آکر ہارون بھائی کے ساتھ تازہ ترین تصاویر کھنچوا کر پوسٹ کروں گا توآپکو یقین آجائے گا کہ میں ہی شہ بالا کے لئے موزوں شخص ہوں۔۔۔۔۔

    ہا ہاہاہا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی مجھ سے نہیں بلکہ میرے ساتھ تصویر بنوائیں کچھ افاقہ ہوگا
     
    غوری اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا غوری جی اب آپ اتنا اصرار کرتے تو مان لیتے ہیں اور یہ ھارون رشید بھائی کے ساتھ پک کا معاملہ بھی مجھے پتہ ہے:chp: ایک پک میں تو ھارون بھائی ہی آئیں گے آپکے لیے تو تھوڑی سی ہی جگہ بچے گی تو آپ تو سمارٹ ہی لگو گے نا انکے ساتھ ۔۔۔ہاہا بڑی سی پک ہو گی جس میں بڑے سے ھارون رشید بھائی اور تھوڑی سی جگہ پہ مشکل سے بیٹھے ہوئے غوری جی
    آصف احمد بھٹی بھائی کہاں ہیں اپ ادھر ڈھیر لگ رہا آپکے شہ بالا کے لیے کچھ رائے آپکی بھی ہونی چاہیئے آپکو کیسا شہ بالا چاہیئے:87:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہین جی!
    ہارون بھائی کو آج تک میں نے صرف صحت مند جانا ہے
    میں انھیں فربہ جسم کبھی بھی نہیں مانتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ان کی تصاویر کے ساتھ کیمرہ ٹرک ہوجاتے ہیں۔
    لوگ ان کے حسن سے جیلس ہوتے ہیں
    ماشاءاللہ حسین و خوبرو جوان ہیں
    جس محفل میں بیٹھیں محفل کی جان دکھائی دیتے ہیں
    اور انتخاب لباس میں بھی کمال حاصل ہے پچھلی تصاویر میں سفید چمکیلا کرتاشوار کتنا خوبصورت لگ رہا تھا ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ چشم بددور۔۔۔۔۔

    مجھے بہت خوشی ہے کہ میرے شہ بالا بننے کا خواب پورا ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی آپ عظیم ہیں ،،، کریم ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علیم ہیں اور حکیم ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    الحمد للہ
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:


    ہم ہزارے وال قوم میں شہہ بالا نہیں ہوتا ، ہم لوگوں میں اس رسم کو " دوستی " کہتے ہیں ، دولھے کے ایک سے لیکر سات تک دوست ہو سکتے ہیں ،
    ہزارے والوں میں شادی کی رسومات دس پندرہ دن پہلے ہی شروع ہو جاتی ہیں ، جو کوئی بھی دوُلھے کا دوست بننا چاہتا ہوں وہ دُلھے کے گھر دوستی کا پیغام بھیجتا ہے ، اب دُلھے کی مرضی کے وہ کسے اپنا دوست بنانا چاہتا ہے ، عموما قریبی کزنز ہی بنتے ہیں ، البتہ کوئی قید نہیں ، دُلھا کسی کو بھی اپنا دوست بنا سکتا ہے ، دُلھے کے دوست جو کہ عموما ایک یا دو ہی ہوتے ہیں وہ شادی کا دن طے ہونے کے بعد سے ہی دُلھے کے ساتھ آ کر رہنے لگتے ہیں یا کم از کم اپنا زیادہ سے زیادہ وقت دُلھے کے ساتھ ہی گزارتے ہیں ۔
    اسی طرح دُلھن کی بھی سہیلیاں ہوتی ہیں جن کی تعداد ایک سے سات تک ہو سکتی ہیں ، اہل پنجاب میں شادی رسوماات میں جو کام دُلھن کی بہنیں کرتی ہیں کم و بیش یہی رسومات ہماری طرف دُلھن کی سہیلیاں کرتی ہیں ، مایوں بیٹھنے سے لیکر حجلہ عروسی تک پہنچانے کا تمام عرصہ دولھن اپنی سہیلیوں اور دولھا اپنے دوستوں کے رحم و کرم پر ہوتا ہے ، کھانے پینے سے لیکر پہننے تک ہر شے پہلے دوست اور سہیلیاں چکھتے اور دیکھتے ہیں پھر دلھا اور دُلھن تک پہنچتی ہیں ، اپ انہیں دُلھا دلھن کے پروٹوکول افیسرز کہہ سکتے ہیں ۔
    یاد رہے ، یہ دوستی کا رشتہ تمام عمر کے لیے ہوتا ہے ، دولھے کے دوست ہمیشہ کے لیے اُس کے بھائی ہو جاتے ہیں ، سوائے وراثت اور پردے کے وہ تمام وہی حقوق رکھتے ہیں کہ جو ایک بھائی کے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید، تانیہ اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں معصوم سا اپنے تمام بھائیوں اور چاچوز کے لیے ہر ہر قربانی دینے کو تیار ہوں ، جو چاچو بھی شہہ بالا بننا چاہتے ہیں وہ اپنی اس خوشی کے لیے اتنا انتظار نہ کریں ، میں ہوں نا ۔ ۔ ۔ :84:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    چاچو ! میں ہوں نا ۔ بس دُعا کریں بقیہ 50 فیصد کام بھی ہو جائے تو اپ کی یہ خواہش بھی ہو رہی ہو سکتی ہے ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہزارہ والے لوگ کس قدر دوستی نبھانے والے لوگ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ

    بہت اچھا لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شادی ایسے نازک موقع پر تو واقعی 7 دوستوں کی ضرورت ہوتی ہے

    جب میرا نکاح ہوا تو میں بہت رویاتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (اکیلے پن کی وجہ سے) کیونکہ لڑکی کے والدین یہاں تھے اور میرے گھر والے پاکستان میں۔
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گزری باتوں کو یاد کر کے اداس نہ ہوں
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب گزری باتوں کو بھول جاوں ؟

    تو کیا نئی باتوں کے بارے میں سوچوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! آپ اندروں اندر ۔ ۔ ۔ :84:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آہو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دیکھو پاکستانی بھائی کیویں دی باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل کے معصوم بھی ۔۔۔
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سے ہی ہیں :84:
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں تو معصوم پر باتیں ۔۔۔ جیسی ک ۔۔۔ہیں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں تو معصوم پر باتیں معصوم سو جیسی کی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں قلم ادھر اُدھر ہو جاتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا لگا ، مگر میرا تو پتا کٹ کیا
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا ہو گا
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کرم فرمائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ! فکر نہ کریں ، ہم لوگوں میں دوستی کے لیے کوئی عمر یا رشتہ مخصوص نہیں ، میں خود اپنے اکلوتے خالو کا دوست بنا تھا ، اور اُس وقت میں کافی کم عمر تھا ، البتہ میں نے اپنی شادی پر اپنا دوست اپنے چچا ذاد بھائی کو بنایا تھا ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں