1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عید گفٹس

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏7 اگست 2013۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    پرویز اختر بھائی عرف پاکستانی 55 کے لیے میری طرف سے عید کا سرپرائز گفٹ
    [​IMG]
    یہ بھی قبول فرمائیں۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال بھائی کے لیے۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالقیوم خان غوری بھائی کے لیے۔
    [​IMG]
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم سب سے پہلے عید مبارک جناب اور اسکے بعد بہت بہت شکریہ
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
    اففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف آپ نے بھی نام بدل لیا توبہ میں تو پہچان ہی پائی تھی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ جی کے لئے۔۔۔۔۔​
    [​IMG]
     
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سانا جی کے لئے۔۔۔۔​
    ۔[​IMG]
     
    سانا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام تو ابھی تک وہی ہی ہے۔ بس اس فورم پر بیک گراونڈ میں چلا گیا ہے۔:)
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی پردے کے پیچھے
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    دل کی اتاہ گہرائیوں سے تحفہ عید کے لیے بے حدوحساب شکریہ ادا کرتا ہوں۔۔۔۔عید کی وجہ سے اپنے گاؤں گیا ہوا تھا اس لیے دیر سے یہاں تک پہنچا ہوں مگر یقین کریں کے لڑی کو دیکھ کر اور دیگر تحائف و سخاوت دیکھ کر جو خوشی ہوئی وہ حقیقی تحائف کی طرح بلکہ اس سے بڑھ کر کچھ ہے۔۔۔خوبصورت لڑی بنانے کے لیے بھی بہت داد قبول ہو۔
     
    آصف احمد بھٹی، تانیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    بہت شکریہ ۔
    یہ بہت زبردست قسم کا تحفہ ہے ، پہلی بار تو میری بہنون نے مجھے گلاب کے پھولوں کا سہرا باندھا گیا تھا ، جو بہت وزنی تھا میری کلاہ اُس کے وزن کے سبب میرے کان کاٹے دے رہی تھی ( جس کا حل میں نے اپنے دونوں کان اپنی کلاہ کے اندر کر کے نکال لیا تھا ) اور پھر پورے چہرے کے سامنے ہونے کی وجہ سے مجھے اُس میں سے کچھ دکھائی بھی نہیں دے رہا تھا ۔
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو یہ نعمت مترقبہ ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب!
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی اس گفٹ کے استعمال پہ میں شہ بالا بننا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ۔ ۔ ۔ بس بقیہ 50 فیصد کام ہو جانے دیں ۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی دلھن کی تلاش
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    دلہے سے بھی بڑا شہ بالا۔۔۔ہاہا
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹا بنانا ہے تو میں حاضر ہوں
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گفٹ میں سہرا ملا ہے تو وہ اسکو استعمال تو کریں گے ناں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا
    تانیہ جی!
    میری شادی جدہ سعودی عرب میں انجام پائی۔ وہاں نا تو میں گھوڑے پر سوار ہوا اور نہ ہی بینڈ باجہ بجا۔۔۔۔۔ ایسے میں شہ بالا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
    آپ نے سہرا تحفہ دیا ہے تو شہ بالا کی دیرینہ خواہش پوری ہوتی نظر آئی۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ سہرا تو پہلے نہیں باندھا تھا اور اب تو کوئی چانس نہیں بچا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تاہم آخری چند پوسٹ پڑھ کر خوشی ہوئی۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی یا دوسری شادی جناب
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی میری پہلی اور آخری شادی کا ذکر خیر ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں ۔۔۔۔۔۔ جناب میں صرف ایک شادی پر یقین رکھتا ہوں بقیہ صرف ایمرجنسی حالات کے لئے مختص ہیں۔
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں درست فرماتے ہیں آپ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عورت کا تقدس اور احترام ہماری اولین کوشش ہونا چاہیے تاکہ اچھے معاشرے کا قیام ہوسکے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی کو اچھی باتوں پر کوئی سزا ملنی چاہئے [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی میرے شہ بالا بننے پر آپ بھی متفق ہیں؟
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو آپ کے دولہا بننے پر بھی خوش ہوں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ جی!
    صبح آفس کے لئے ڈرائیونگ کے دوران آپ کی پوسٹ ذہن میں آگئی تو مزا آگیا۔ سوچا آفس آکر پھر سے جواب دوں۔
    شہ بالا (جیسا نام سے ظاہر ہے) اسے دولہا سے بڑا ہونا چاہیے تاکہ دولہا محفوظ و مامون رہے۔
    مگر چند شکی دولہوں اور تجربہ کار بزرگوں نے بڑی عمر کے شہ بالوں پر پابندی لگا دی تاکہ دولہا شادی بھی کچھ من مانی کرسکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن

    ہمارے آصف بھائی تو


    جیسا آپ کو معلوم ہے معصوم سے ہیں

    اس لئے

    ان کی شادی خانہ آبادی کے لئے

    پختہ عمر کا زیرک شہ بالا ازبس ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    ہا ہا ہا ہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں