1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عید کی تیاریاں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عثمان حیدر, ‏26 ستمبر 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عید کی آپ عیدیاں :dilphool:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عید منا کے کہاں‌غائب ھو گئے ھیں اور آپ کے کہاں‌ھیں‌جبار جی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس عید کی تیاریوں کو اگلی عید تک جاری رکھنا ہے کیا ؟
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عید پھر آ گئی مگر اس بار عید اداس سی ھے دعا کریں خدا سب کو اپنی رحمت سے نوازے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین :dilphool:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عید کا معنی خوشی ہوتا ہے۔
    پھر عید کے دن خوشی جی کو اداسی کیسی ؟
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنوں سے دوری کی :rona:
     
  8. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ آپ کی دلی تمنا جلد پوری کرے آمین ثم آمین
     
  9. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویسے گوشت اکھٹا کرنے جانا ھے کیا :201: :201: :201:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا شیڈول ہے بھئی :hasna:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کس کا گوشت
    :soch: :soch: :soch: :soch:

    سنا ھے








    کچھ نہیں سنا



    :201:
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کس کا گوشت
    :soch: :soch: :soch: :soch:

    سنا ھے


    کچھ نہیں سنا

    :201:[/quote:16bu9853]
    عید پر قربانی کا گوشت
    :suno:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی ۔ پہلے تو آپ عید پر مدرسے کے لیے کھالیں‌اکٹھی کرنے جایا کرتے تھے نا ؟ :201:
     
  14. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم کو سسرال پھر اپنی خالہ پھر گھر آکر سونا
    دوسرے دن قربانی کرنا مہمان نوازی کرنا
    تیسرے دن آفس جانا
    عید ختم
    :takar:
     
  15. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ماشاءاللہ طارق بھائی لیکن تیسرے دن بھی تو عید ہی ھوتی ھے پھر کام کیوں
    :nose:
     
  16. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی آپ کی کھال بھی میں ہی لے جاوں گا
    :201:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گڈ شاٹ لک بھائی ۔ اچھا جواب ہے۔ مزہ آیا :87:
    لیکن کھال اتار کر مجھے اچھی سی پوشاک ضرور پہنا دیجئے گا۔
    ایتھے بہت سردی ہوتی ہے :pagal:
     
  18. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جو حکم شہزادہ چائے رس جی :hpy:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ عید پر کیا حلال کررہے ہیں ؟
     
  20. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ایک دنبہ ایک بکرا اور ایک بیل انشاءاللہ
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی مزدوری طئہ کی ہے :soch:
     
  22. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    (¯`·._(¯`·._(¯`·._( HaPpY Eid MuBaRaK )_.·´¯)_.·´¯)_.·´¯)
    (¯`·._(¯`·._(¯`·._( HaPpY Eid MuBaRaK )_.·´¯)_.·´¯)_.·´¯)
    (¯`·._(¯`·._(¯`·._( HaPpY Eid MuBaRaK )_.·´¯)_.·´¯)_.·´¯)
    (¯`·._(¯`·._(¯`·._( HaPpY Eid MuBaRaK )_.·´¯)_.·´¯)_.·´¯)
    (¯`·._(¯`·._(¯`·._( HaPpY Eid MuBaRaK )_.·´¯)_.·´¯)_.·´¯)
    (¯`·._(¯`·._(¯`·._( HaPpY Eid MuBaRaK )_.·´¯)_.·´¯)_.·´¯)
    (¯`·._(¯`·._(¯`·._( HaPpY Eid MuBaRaK )_.·´¯)_.·´¯)_.·´¯)
     
  23. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    (¯`·._(¯`·._(¯`·._( HaPpY Eid MuBaRaK )_.·´¯)_.·´¯)_.·´¯)
    (¯`·._(¯`·._(¯`·._( HaPpY Eid MuBaRaK )_.·´¯)_.·´¯)_.·´¯)
    (¯`·._(¯`·._(¯`·._( HaPpY Eid MuBaRaK )_.·´¯)_.·´¯)_.·´¯)
    (¯`·._(¯`·._(¯`·._( HaPpY Eid MuBaRaK )_.·´¯)_.·´¯)_.·´¯)
    (¯`·._(¯`·._(¯`·._( HaPpY Eid MuBaRaK )_.·´¯)_.·´¯)_.·´¯)
    (¯`·._(¯`·._(¯`·._( HaPpY Eid MuBaRaK )_.·´¯)_.·´¯)_.·´¯)
    (¯`·._(¯`·._(¯`·._( HaPpY Eid MuBaRaK )_.·´¯)_.·´¯)_.·´¯)
     
  24. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کتنی مزدوری طئہ کی ہے :soch:[/quote:24v6v2oe]
    تین وقت کا کھانا ڈھیر سارا پیار اور ہنسی مسکراتی لائف
    :201: :201:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنی مزدوری طئہ کی ہے :soch:[/quote:2gx4iks1]
    تین وقت کا کھانا ڈھیر سارا پیار اور ہنسی مسکراتی لائف
    :201: :201:[/quote:2gx4iks1]
    اس کا مطلب یہ ہوا اس مرتبہ یہ سعادت آپ کو نصیب ہو گی

    مگر کیوں کیا ہوا اس بار قصائی نہیں ملا کیا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    قربانی اپنے ہاتھوں کرنے کا ثواب اور ص دونوں ہی نرالے ہیں :yes:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی مزدوری طئہ کی ہے :soch:[/quote:2hy2ym7k]
    تین وقت کا کھانا ڈھیر سارا پیار اور ہنسی مسکراتی لائف
    :201: :201:[/quote:2hy2ym7k]
    لک بھائی ۔ دھیان رکھنا۔ ایسے ہی خوشگوار سپنے " عمر قید " سے پہلے بھی دکھائے جاتے ہیں :suno:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک عمر قید پروف ھیں وہ بتا چکے ھیں پہلے ہی
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    رمضان کی آمد آمد ھے اس کے ساتھ کی عید کی تیاری بھی شروع ہو جاتی ھیں کم از کم خواتین کی تو،
    اس بار عید کی کیا تیاری کرنی ھے کچھ سمجھ ہی نہیں‌آ‌ رہی
    میری دعا ھے اللہ تعالی سب کو عید خوشیوں‌کے ساتھ دیکھنا نصیب کرے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو بلکل تیار ہوں اگر زندہ رہا تو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں