1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عید کی تیاریاں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عثمان حیدر, ‏26 ستمبر 2008۔

  1. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    [glow=red:2iqqmfai]آپ عید کے روز کے لئے کس قسم کی پلینگ کرتے ہیں اور عید کی تیاریاں کیسے کرتے ہیں[/glow:2iqqmfai]
     
  2. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    لک بھائی ۔ سب سے پہلے تو آپ اپنا منصوبہ بتائیں۔ :soch:
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :khudahafiz: [glow=red:ngjz9w1a]میں تو عید کے لئے نیا سوٹ اور جوتے خریدے ہیں اور عید کے روز کے لئے اگر تو گاڑی مل گئی تو لال سہانرا نیشنل پارک جانا ھے ورنہ سو کر گزاروں گا کیوں کہ عید کا دن زیادہ بورنگ ھوتا ھے[/glow:ngjz9w1a]
     
  4. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    عالم اسلام کو رمضان المبارک کی برکتیں مبارک
    اور
    ہماری اردو " کے 1 لاکھ پیغامات مکمل ہونے کی مبارکباد قبول فرمایئں
     
  5. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    یہ " لال سہانرا نیشنل پارک " کہاں ہے ؟ :soch:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ " لال سہانرا نیشنل پارک " کہاں ہے ؟ :soch:[/quote:1frtrjug]

    آپ نے بھی جانا ہے :nose:
     
  7. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہاولپور میں ھے بہت خوبصورت علاقہ ھے :mashallah:
     
  8. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:9lo8bfgw]تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک[/glow:9lo8bfgw]
    [​IMG]
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نئے جوڑے بنا عید کی تیاری مکمل نہیں ھوتی پھر ساتھ میچنگ چوڑیاں اور جیولری ھو تو سونے پہ سہاگہ، سبھی خواتین ایسا کرتی ھوں گی میں بھی ایسے ھی کرتی ھوں مگر میرے ساتھ کچھ التا ھو جاتا ھے لرکیاں سوٹ خرید کر اس کے ساتھ جوتے کی میچنگ کرتی ھیں
    مگر میں
    میں جوتا پہلے خرید لیتی ھوں پھر اس کے ساتھ سوٹ کی میچنگ کرتی ھوں ھے ناں مشکل کام
    پھر چاند رات پہ مہندی لگائی جاتی ھے اور چوڑیاں ‌پہنی جاتی ھے اور سویاں بنائی جاتی ھیں ھمارے ھاں چاند رات کو ھی سویاں بنا کر رکھ دی جاتی ھیں
    آپ سب تو لگتا ھے سو گئے میں کسے بتا رھی ھوں عید کی تیاری کا :takar: :takar: :takar: :takar: :takar: :takar: :takar:
     
  10. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہاں جی جب سب رات کو سویاں بنا کر سو جاتے ھوں گے تب آپ رات گہری ھونے اور سویاں کھانے کا سوچتی ھوں گیں
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ ادا کریں کہ صرف میں‌نے لکھا آپ کی لڑی میں‌ مجھے بھی بھگانا ھے کیا یہاں‌سے :hasna: :hasna: :hasna:
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    زیادہ سے زیادہ کتنا بھاگ لیں گیں ؟
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھاگ کے تو پہنچی ھوں ھماری اردو تک اب تو جینا یہاں مرنا یہاں‌اس کے سوا جانا کہاں
    ویسے ابھی کھانا کھانے جانا ھے مجھے :hpy:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ کہاں سے بھاگ کر آئی ہیں، انتظامیہ ہوشیار ہو جائے کہیں‌کوئی مفرور :208: :212: :119:
    :dilphool:
    اب تو عید تقریبا گزر ہی چکی ہے۔ تیاریاں روٹین کے مطابق ہی تھیں، کپڑے، جوتا خریدا ہے، لیکن بندہ وہی پرانا ہے :happy:
    اور لوگوں کی چاند رات تو مولوی صاحبان نے کافی حد تک خراب کر دی تھی۔ :hasna:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زندگی بھاگنے کا ھی نام ھے جناب
     
  16. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آھو جی :baby:
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عید تو ختم اب۔۔اب تو عید اس وقت ہوگی جب پیاری انتظامیہ نعیم بھائی کو بحال کرے گی۔۔۔ :dilphool:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جلد ہی وہ وقت بھی آنے والا ہے :yes:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عید بھی بھاگ چکی اب بوریا بستر سنبھالیں اپنا یہاں‌سے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے تو ایتھے ہی ڈیرے ہیں کہیں نہیں‌جانے والے
     
  21. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جلد ہی وہ وقت بھی آنے والا ہے :yes:[/quote:2pwm5kj8]
    انشاءاللہ آمین
     
  22. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عید گئی تو کیا ھوا اب عید پر ھونے والے انوکھے واقعات لکھیں :hasna:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    آغاز تو بڑھے بزرگوں سے ہونا چاہیے ھارون بھائی۔ :yes:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر بزرگوں کا آرڈر ہے ہے کہ آپ ابتدا کریں :hasna:
     
  26. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کل میں اپنے کزن کو عید پر کال کی نیٹ ورک پرابلم کی وجہ سے کہیں اور جا ملی اور آگے سے کوئی لڑکی بولی میں نے کہا یار وایس چینجر اتار دو پھر اس غلطی پر تھوڑا بہت سننا پڑا اور جلدی سے فون بند کر دیا :hasna:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھتیجے کی بیوی مجھے چاچو اور میری بیگم کو باجی کہتی ہے عید کے دن کہنے لگی چاچو عیدی دو
    میں نے کہا آج اپنی باجی کو چاچی کہو پھر عیدی ملے گی وہ مان نہیں رہی تھی اور میں عیدی نہیں دے رہا تھا ۔ اس بات پر بہت سے قہقہے اور کافی مزاحیہ باتیں ہو رہی تھیں بالا آخر اسے میری بات ماننی پڑی اور پھر اسے عیدی ملی مگر اپنی چاچی سے اسکی جھوٹی ناراضگی ہوگئی :201:
     
  28. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ماشاء اللہ اللہ آپ سب کو یوں ہی ہنستا مسکراتا رکھے آمین ثم آمین
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    آپ آپ بھی کچھ دسیں ناں :dilphool:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیا باتیں چل رھی ھیں یہان
     

اس صفحے کو مشتہر کریں