1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عورت

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏30 اکتوبر 2006۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عورت​

    عورت رنج میں ساتھ دیتی ہے۔۔اور راحت کو دوبالا کردیتی ہے۔۔
    باعصمت عورت عموماََ مغرور اور شوخ ہوتی ہے۔۔۔کیونکہ اسے اپنی عصمت پر ناز ہوتا ہے۔۔۔
    عورت مرد کے لئے بیش بہا نعمت اور خدائی برکت ہے۔۔۔عورت نہایت بے تکلفی کے ساتھ شوہر سے ان مشکلات کا شکوہ کرتی ہے جو اسے گھر میں پیش آتی ہیں۔۔۔۔
    لیکن اگر اُسے عیش و آرام میسر ہو تو وہ شاذو نادر ہی اس کا ذکر کرتی ہے۔۔۔۔۔

    (کالیداس کی کتاب سے اقتباس)
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    [align=right:sjtorql6]عورت
    (جاپانی کتاب سے اقتباس)[/align:sjtorql6]

    دانا آدمی شہر بساتا ہے مگر عیار عورت اسے اجاڑ دیتی ہے۔۔۔
    عورت میں چاہے کتنی ہی خوبیاں‌ ہوں وہ چالاک اور عیار ہے تو وہ ایک منحوس پرندہ ہے۔۔۔
    زبان دراز عورت انسان کو تباہی کے گڑھے میں اتارنے کا زینہ ہے۔۔۔۔
    بدحالی اور ابتری آسمان سے نازل نہیں ہوتی بلکہ پھوہڑ عورتوں کے وسیلے سے آتی ہے۔۔۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کافی معقول باتیں ہیں۔ خصوصاً آخری جملہ :yes:
     
  4. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
    اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز ِ دروں
    شرف میں بڑھ کر ثریا سے مشت خا ک اس کی
    کہ ہر شرف ہے اسی درج کادر مکنوں!
    مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکی لیکن!
    اسی کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں
     
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    عورت کسی گھر کو جنت یا دوزخ میں سے کچھ بھی بنا سکتی ہے
     
  6. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    جدید تہذیب اور عورت
    امریکہ میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق ہر پانچ میں سے ایک عورت زندگی میں کبھی نہ کبھی جنسی تشدد کا نشانہ بنتی ہے۔
    امریکہ میں بیماریوں سے بچاؤ اور روک تھام سے متعلق ایک حکومتی ایجنسی کی جانب سے تیار کی گئی رپورٹ کی مطابق زیادتی کا شکار نصف خواتین کا کہنا تھا کہ انہیں ان کے موجودہ یا سابق ساتھی یا شوہر نے جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔
    امریکہ میں جنسی زیادتی سے مراد نشے کی حالت میں یا جبراً جنسی تعلق قائم کرنے کو قرار دیا جاتا ہے۔
    رپورٹ کے مطابق ہر سات میں سے ایک مرد بھی اپنے ساتھی کے ہاتھوں شدید نوعیت کے جسمانی تشدد کا شکار ہوا۔
    یہ رپورٹ سال دو ہزار دس کے دوران امریکہ کے اٹھارہ ہزار سے زائد مرد اور خواتین سے حاصل کردہ اعداوشمار سے تیار کی گئی ہے۔
    رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ایک منٹ کے دوران پچیس لوگ جنسی زیادتی، تشدد یا تعاقب کا نشانہ بنتے ہیں۔
    اس سروے کے نتائج کے مطابق بارہ ماہ کے عرصے کے دوران دس لاکھ عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات سامنے آئے، ساٹھ لاکھ سے زائد مرد اور خواتین کا تعاقب کیا گیا جبکہ ایک لاکھ بیس ہزار مرد و خواتین نے اپنے ہی ساتھی کی جانب سے جنسی زیادتی، جسمانی تشدد یا تعاقب کیے جانے کی شکایت کی۔
    امریکہ ٹیشنل سنٹر فار انجری پریوینشن اینڈ کنّرول نامی ادادرے کی ڈائریکٹر ڈاکٹر لنڈا ڈیگٹس کا کہنا ہے کہ ’جو لوگ جنسی تشدد، تعاقب یا اپنے ہی ساتھی کی جانب سے تشدد کا سامنا کرتے ہیں ان کی تمام زندگی پر اس کے اثرات رہتے ہیں۔‘
    ان کا کہنا تھا کہ اعدادوشمار کے نتائج کے باعث تشدد کا شکار لوگوں میں تحفظ کے حوالے سے خدشات اور ذہنی دباؤ میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
    ایسی خواتین جو جنسی زیادتی کا نشانہ بنی ہوں یا ان پر ایسا حملہ کیا گیا ہو ان میں دمہ، عدم برداشت، ذیابیطس، مسلسل سر درد، نہ ختم ہونے والی تکالیف، اور سونے میں دوشواری جیسے طبی مسائل پیدا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔
    دوسری جانب مردوں میں بھی ہر سات میں سے ایک مرد کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا یا اس کے ساتھ ایسا کرنے کی کوشش کی گئی۔
    رپورٹ کے مطابق پچیس فیصد مردوں کو دس سال سے کم کی عمر میں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
     
  7. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    عورت اور مرد ایک دوسرے کا لباس هیں اگر لباس اتر جائۓ تو
     
  8. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    [​IMG]
     
  9. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    خوب یہی جواب ہونا چاہئیے تھا ایک سلجھی عورت کا کہ عورت کا زیور ہی اس کا شائستہ جواب ہے لیکن میں نے یہاں عورت مرد ایک دوسرے کا لباس اسلامی اشعار میں دیا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی ضرورت ہے اور یہ فطری عمل ہے جس پر ہم بات کرنے سے کتراتے ہیں جو حقیقت ہے اور اسی ملاپ سے حسن کائنات وجود میں آتا ہے اگر اس طرح نہ ہو تو پھر یہ کائنات پھیکی پڑجائے گا جو قانون بنادیا گیا وہ بن گیا ہاں حیا کے انرد رہتے ہوئے جو جواب دیا گیا ہے خوب ہے مغرب کے منہ بند کرنے کے لئے شاندار ہیں
     
  10. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    عورت کیا ہے اور عورت کا وجود کیوں ہے ان باتوںکا جواب اس وقت دے دیا گیا تھا جب رب العزت نے کائنات تخلیق کی اور پھر عورت تخلیق کی اور مرد کا ہم سفر بنادیا گیا اور وقت کروٹ لیتا رہا اور پھر عورت نے اپنا وجود تسلیم کروانے کی جدوجہد کی اور لیکن زمانہ جہالیت میں اور آج کے دور میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے کہ ہم عورت کو محض جنسی کی شکل میں استعمال کرررہے ہیں خاص طور پر آج کا میڈیا کہ کل یہ ہی پاکستان ٹی وی تھا کہ سر سے دوپٹپ ہی نہیں اترنے دیتا تھا آج دوپٹہ کیا ڈریسنگ دیکھ لیں کیا کہنے باقی کیا رہ جاتا ہے
     
  11. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    یہی ہمارا المیہ ہے اور میڈیا کی بے حسی (----- ) کا یہ عالم ہے کہ ایک ڈبل روٹی بیچنے والے نے بھی عورت کو بے حیائی کے لباس میں بیچ چوراہے کے لا کھڑا کیا ہے-----------
     
  12. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    آپ نے بجا فرمایا لیکن اگر اس موضوع بر كهل كر اظهار نه كیا گیا تو یه موضوع ادهورا رہ جاۓ گا
     
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    ہمارے ملک بلکہ دنیا کی اشتہاری صنعت کو دیکھ لیں تو آپ پر واضع ہو جائے گا کہ ہر اشتہار اس وقت تک مکمل تصور نہیں سمجھا جاتا جب تک اس میں ایک عدد نیم عریاں خاتون موجود نہ ہو چاہے وہ اشتہار مردانہ، زنانہ، بچگانہ یا عمومی نوعیت کی مصنوعات کا ہو
     
  14. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    آج کل کے ڈراموں میں کیا دکهایا جارہا ہے جو ڈائیلاگ ڈراموں میں ادا کئے جاتے ہیں وہ کتنے خراب ہوتے ہیں کیا یه ڈرامه جات ماحول بہتر کرسکتے ہیں
     
  15. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    بے راہ روی کے علاوہ اور کیا سکھاتے ہیں یہ بے ہودہ ڈرامے
     
  16. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    ان ڈراموں میں یہ ڈایلاگ بولنے والی بھی عورت ہی ہےاور کون ہے سب کچھ تو عام ہے جب ڈراموں میں ہی کھلی بات کی جائے گی تو باقی کیا رہ جائے گا انڈین چینلز نے ہمارا بیڑہ پار لگایا ہی تھا اب پاکستانی چینل بھی رہی سہی کسر پوری کررہے ہیں
     
  17. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    کون سے پاکستانی چینل --------- یہ سب تو امریکہ ، اسرائیل اور بھارت جیسے مادر پدر آزاد معاشرے کے دلدادہ چینل ہیں اور ان سے متاثر ہیں
     
  18. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عورت

    یہ تمام چینل ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہماری اقدار کو مٹانے کی کوشش میں ہیں اور اسی سوچ کو اکبر الہ آبادی نے اپنے اس شعر میں اجاگر کیا ہے
    رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے یہ جا کے تھانے میں
    کہ اکبر نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں