1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمر گزشتہ سے میرا ہر پل کیوں اُلجھتا ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏30 مارچ 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمر گزشتہ سے میراہر پل کیوں اُلجھتا ہے

    ایک چھوٹی سی نظم

    میری اُداسی کا سبب پوچھنے والی
    تم تو میری زندگی میں شامل ہوگئی ہو
    پرکیا اُسکے بارے میں بھی سوچا ہے
    اب وہ کتنی تنہا ہوگئی ہوگی
    میں جس کی زندگی سے نکل آیا ہوں


    آصف احمد بھٹی
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمر گزشتہ سے میراہر پل کیوں اُلجھتا ہے

    دو شعر

    سہل ہوئی محبتیں ، نت دل لگائے جاتے ہیں
    پر مشکل سے ہی وعدے نبھائے جاتے ہیں
    لیجاتی ہے پھر محبت اُن تاریکیوں میں آخر
    جہاں دئیے نہیں یہ دل جلائے جاتے ہیں


    آصف احمد بھٹی
     
  3. ایس فصیح ربانی
    آف لائن

    ایس فصیح ربانی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2010
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمر گزشتہ سے میراہر پل کیوں اُلجھتا ہے

    بہت خوب آصف صاحب!
    آپ کی شاعری اچھی کاوشوں پر مشتمل ہے،
    داد قبول کیجیے۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عمر گزشتہ سے میراہر پل کیوں اُلجھتا ہے

    شکریہ فصیح بھائی ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گھر کے
    سب آئینے توڑ ڈالے ہیں
    کہ ہر بار مرے چہرے پر
    ترا چہرہ اتر آتا تھا
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دو شعر

    پرسش کے ہے لائق مگر رُول دیا جاتا ہے
    آصف جس دل میں کبھی عشق آباد ہو جائے

    مٹی میں ملا دیتا ہے جو تجھے عزت دیں
    اے عشق ! مری بدعا ہے کہ تو برباد ہو جائے​
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عشق نادانی ہوتی ہے کہتے ہیں سارے لوگ
    عشق ندی ڈوب گئے کیسے کیسے پیارے لوگ

    عشق گنجھل سلجھا نہ پر ہمت نہ ہارے لوگ
    عشق نفع بنا نہیں رہ گئے سب خسارے لوگ

    عشق رسوا ئی ہے، ہاتھ ملیں بیچارے لوگ
    عشق مہیب ہوتا رہا ٹوٹ گرے ستارے لوگ

    عشق آسیب نکھٹو ہے آصف سوچ سمجھ لو تم
    عشق نے بیکار کئے ، کیسے کیسے کارے لوگ​
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نے وہ کہ جس کی لے پہاڑوں کو نیر دے
    آصف تری آہ ان چٹانوں کو چیر دے


    (نے ۔ بانسری یا ساز کی درد بھری تان ۔
    نیر ۔ آنسوؤں کو کہتے ہیں)
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عشق ظالم انہیں برباد کر گیا ہائے
    جنہیں زمانہ جھک کر سلام کرتا تھا
     
    Last edited: ‏12 نومبر 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت تخیلات ہیں
    ماشاء اللہ
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں