1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عزیز امین کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 اگست 2008۔

  1. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم لک بھائی ۔ کیسے ہو آپ ؟
    کافی دنوں بعدنظر آرہے ہیں۔ خیر تو ہے ؟ آپکے ہاتھوں‌والی پرابلم کا کیا ہوا؟ کچھ صحتیابی ہوئی ؟[/quote:251lzksc]
    وعلیکم السلام ،،کل 35 انجیکشن لگے ہیں کچھ دنوں تک پتا چل جائے گا زخموں کا اور آپ کو واپسی مبارک ھو :dilphool:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی ۔ !
    اللہ تعالی آپ کو صحت دے۔ ڈاکٹرز نے جو جو احتیاط اور پرہیز بتایا ہو۔
    اس پر بھی پابندی سے عمل کیجئے گا۔ شکریہ
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین
    ویسے ڈاکٹر نے کوئی پرہیز نہیں بتایا شاید بھول گیا لیکن اچھی بات ھے :hasna:
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لک فارورڈ نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں اور یہ دعا کہ اللہ آپ کو کامل صحت دے۔ آمین اور ساتھ ہی یہ پھول :dilphool:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکر کریں‌ڈاکٹر نے پرھیز نہیں بتایا ورنہ آپ کے لئے بہت مشکل ھو جاتی
     
  6. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لک جی ۔ وِش یو گڈ لک :dilphool:
     
  8. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ امین کی لڑی میں لک کو کیسی مبارک :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  10. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عزیز امین پروف بننے کی :hasna:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ آپ بے چارے عزیز کے پیچھے کیوں پڑے رھتے ھیں‌وہ تو بے چارہ بات ہی کم کوتا ھے :soch: :soch:
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کو ایسا اس لئے لگ رہا ھے کیوں کہ عزیز امین خواتین کو کچھ نہیں کہتا یہ جناب صرف لڑکوں کو تنگ کرتے ہیں :pagal:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں تو جب سے یہاں‌آئی ھوں میں‌نے کبھی نہیں‌دیکھا ان کو کسی کو تنگ کرتے
     
  14. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ان کی شرارتیں دیکھنی ہیں تو
    http://www.urdulink.com
    یہاں ایک بار ضرور تشریف لائیں :computer:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ ان کی ویب سائیٹ ھے کیا
     
  16. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہیں جی ،عزیز امین یہاں کے ایک بہت اچھے یوزر ہیں اور یہ اردو زبان کو فروغ دینے کے لئے پہلا پاکستانی چیٹ مسنجر ھے :happy: :suno:
     
  17. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    خدا نہ کرے میری ویب ایسی ہو آمین
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خدا نہ کرے میری ویب ایسی ہو آمین[/quote:1n2h6d65]


    میرا نہیں‌خیال اتنی بری ھوتی تو لک یہاں لکھتے کیونکہ ایسے تو نہیں‌لگتے مجھے :soch: :soch:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا نہ کرے میری ویب ایسی ہو آمین[/quote:6i7kdawp]
    عزیز بھائی ۔ مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ آپ کی ویب کیسی ہوگی ۔
    لیکن اتنا اندازہ ضرور ہے کہ انسانوں کی بجائے اس میں یوزرز کون ہوں گے :176:
     
  20. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    خدا نہ کرے میری ویب ایسی ہو آمین[/quote:ylrg2xxg]
    عزیز بھائی ۔ مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ آپ کی ویب کیسی ہوگی ۔
    لیکن اتنا اندازہ ضرور ہے کہ انسانوں کی بجائے اس میں یوزرز کون ہوں گے :176:[/quote:ylrg2xxg]
    نہ میری ویب ہے نہ مجھے ویب بنانا اتی ہے
     
  21. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خدا نہ کرے میری ویب ایسی ہو آمین[/quote:ssbjcds8]
    عزیز بھائی ۔ مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ آپ کی ویب کیسی ہوگی ۔
    لیکن اتنا اندازہ ضرور ہے کہ انسانوں کی بجائے اس میں یوزرز کون ہوں گے :176:[/quote:ssbjcds8]
    اصل میں عزیز امین بھائی کو انسانوں کی بجائے صرف پرندے اچھے لگتے ہیں خاص کر لڑکوں سے ان کی لڑائی رہتی ھے
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ عزیز امین بھائی ۔
    اب لک فارورڈ بھائی آپ کا پوووووووووووررررررررررااااااااااا تعارف کروانے کے قریب پہنچ چکے ہیں
    ہشیار ہو جائیں [​IMG]
     
  23. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :hasna: اب عزیز بھائی نے نظر ہی نہیں آنا جلدی :hasna:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عزیز آمین بھائی ۔
    مجھے آپکی مدد کی ضرورت ہے۔ نیچے دی ہوئی تصویر کو دیکھ کر بتلائیے کہ یہ کونسا پرندہ ہے۔ اسکی چونچ گدھ کی طرح ہے۔ جسامت بطخ کی طرح ہے۔ جبکہ پاؤں مرغی کی طرح ہے۔ پلیز اگر آپکو اس بارے میں معلومات ہوں تو میری مدد فرمائیے شکریہ
    [​IMG]
     
  25. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شاید ڈو ڈو ہے جو اب اس دنیا سے ختم ہو چکا ہے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز امین بھائی ۔ توجہ فرمانے اور وقت دینے کا بہت شکریہ
    یہ تو آپ نے اچھی خبر نہیں سنائی کہ یہ اتنی زیادہ خصوصیات رکھنے والا پرندہ دنیا سے ختم ہو چکا ہے۔ :rona:
    اچھا اب اس ننھے منے خوبصورت پرندے کے بارے میں کچھ بتائیے۔ یہ مجھے بہت پیارا لگتا ہے۔
    [​IMG]
     
  27. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مجھے بھی نہیں پتہ اگر آپ کو پتہ چلے تو ضرور بتایں شکریہ ۔ اور ڈوڈو کی خصو صیات کیا ہیں ؟ آپ اپنی یا ہو آی ڈی دیں گے شکریہ ؟
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: اب عزیز بھائی نے نظر ہی نہیں آنا جلدی :hasna:[/quote:20rfq795]
    لک بھائی ۔ آپکی پیشین گوئی غلط ثابت ہوگئی ۔۔ عزیز امین بھائی واپس آ چکے ہیں۔ :139:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مجھے بھی نہیں پتہ اگر آپ کو پتہ چلے تو ضرور بتایں شکریہ ۔ اور ڈوڈو کی خصو صیات کیا ہیں ؟ آپ اپنی یا ہو آی ڈی دیں گے شکریہ ؟[/quote:3pfcpi71]
    عزیز بھائی ۔ یہ سنہری چڑیا کے قبیل کا پرندہ ہے جس کی دریافت حال ہی میں کولمبیا کے ایک پہاڑی جنگل سے ہوئی ہے۔ اس پرندے کی عمر 3 سال تک ہے اور کیڑے مکوڑے کھا کر گذارا کرتا ہے۔
    ہاں اسکا گلا بہت خوبصورت ہے۔ گانے والا پرندہ ہے اور اسکی چہچاہٹ بہت سکون آور ہے۔
     
  30. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مجھے بھی نہیں پتہ اگر آپ کو پتہ چلے تو ضرور بتایں شکریہ ۔ اور ڈوڈو کی خصو صیات کیا ہیں ؟ آپ اپنی یا ہو آی ڈی دیں گے شکریہ ؟[/quote:1ifiic2j]
    عزیز بھائی ۔ یہ سنہری چڑیا کے قبیل کا پرندہ ہے جس کی دریافت حال ہی میں کولمبیا کے ایک پہاڑی جنگل سے ہوئی ہے۔ اس پرندے کی عمر 3 سال تک ہے اور کیڑے مکوڑے کھا کر گذارا کرتا ہے۔
    ہاں اسکا گلا بہت خوبصورت ہے۔ گانے والا پرندہ ہے اور اسکی چہچاہٹ بہت سکون آور ہے۔[/quote:1ifiic2j]
    یہ خبر آپکو کہاں سے ملی مجھے مکمل تفصیل چاہیے بہت اچھی شیئرنگ ہے شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں