1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عزیز امین کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 اگست 2008۔

  1. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز صاحب۔ ایلفا اور لک فارورڈ لوگوں کو آپکی وجہ سے ڈراتے کیوں رہتے ہیں ؟[/quote:1iy83tk9]
    ویسے کیا پتہ ڈر پوک ہوں میں تو بھولا بھالا، معصوم شریف سا بندہ ہوں
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ سب عزیز میاں کو ھی کیوں‌مبارکباد دے رھے ھیں اور کیوں??????????
     
  3. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی نہیں پتہ
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ پھر تو اپ بہت لکی ھو
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عزیز صاحب۔ ایلفا اور لک فارورڈ لوگوں کو آپکی وجہ سے ڈراتے کیوں رہتے ہیں ؟[/quote:33bwih1u]
    ویسے کیا پتہ ڈر پوک ہوں میں تو بھولا بھالا، معصوم شریف سا بندہ ہوں[/quote:33bwih1u]
    بھولے بھالے اور معصوم سے تو ہمارے نعیم صاحب بھی ہوا کرتے تھے۔
    لیکن اچانک ایک دن اپنے 2 خوبصورت بچوں کو لے کر ہماری اردو پر آ دھمکے :208:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو کیا بچوں کو یہاں چھوڑ کر چلے گئے خود
     
  7. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عزیز صاحب۔ ایلفا اور لک فارورڈ لوگوں کو آپکی وجہ سے ڈراتے کیوں رہتے ہیں ؟[/quote:230l9nv1]
    ویسے کیا پتہ ڈر پوک ہوں میں تو بھولا بھالا، معصوم شریف سا بندہ ہوں[/quote:230l9nv1]
    اوے ہوے اوے کینڈا کے ہر تھانے میں آپ کی پک لگی ھے موسٹ وانٹڈ ، ابھی بھی معصوم ھو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :hasna:
     
  8. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویسے عزیز امین کی ایک ہابی ھے لوگوں کے دماغ کی ٹلی بجانا

    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر آپ کو تو اس سے کوئی خطرہ نہیں ھونا چاھیے لک فارورڈ جی :hpy: :dilphool:
     
  10. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ خوشی سس
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ پھول کیسے لگے ساتھ میرے میسج کے :212: :212: :212: :212:
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی بالکل میں عزیز امین پروف ھوں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کا مطلب یہ ھوا عزیز امین کو آپ سے خطرہ ھے :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  14. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے مہیں پتہ
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو پتہ کریں ناں لک کتنا ڈراتے ھیں‌سب کو اپ سے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز امین بھائی ۔ کہاں چلے گئے۔ آجائیں۔
    یہاں لنک کی طرح کوئی آپ پر پابندی نہیں لگائے گا :172:
     
  17. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہت اچھی بات ہے شکریہ
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    کاہے کی پابندی لگتی ھے امین پہ ایک لک اسے ڈراتا رہتا ھے پہلے ہی
     
  19. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھی اب سلجھ گیا ہے زرہ شاید ہم دونوں لنک پر بات ہی نہیں کرتے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک تو ا ہی نہیں‌رھے ادھر بات کیسے ھو گی آپ سے
     
  21. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    یہ میری تعریفیں ھورہی ہیں یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سچ میں یہ تعریف ہی تھی آپ نے کیا سمجھ لیا :soch: :soch:
     
  23. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    لک جی کیا تشریح ضرور کروانی ہے؟
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک کو بات جلدی سمجھ نہیں‌آتی امین جی وہ آگے جو دیکھتے رھتے ھیں
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم لک بھائی ۔ کیسے ہو آپ ؟
    کافی دنوں بعدنظر آرہے ہیں۔ خیر تو ہے ؟ آپکے ہاتھوں‌والی پرابلم کا کیا ہوا؟ کچھ صحتیابی ہوئی ؟
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز بھائی ۔ یہ تو کچھ اچھی خبر نہیں۔
    دو مسلمان بھائیوں کو زیادہ دن ناراض نہیں رہنا چاہیے۔
    ویسے بھی لک بھائی آپ سے زیادہ دن جدا نہیں رہ سکتے۔ انکی زبان میں کھجلی ہونے لگتی ہے

    عزیز بھائی ۔ آپ اپنے اوتار میں اپنی کسی پسندیدہ شئے کی فوٹو لگائیں پلیز :hands:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پہلے کبھی برائی کی ھے جو اب کروں گی یہ ہماری اردو ھے اس کا تو درس ہی مل جل کر رہناھے مگر اپنے اپنے گھر میں
    :201: :201:
     
  28. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کنگ آف برڈ آپ تشریح کر ہی دیں تاکہ آپ کی شان میں غستاخی نہ ھو جائے :201:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کنگ آف برڈ آپ تشریح کر ہی دیں تاکہ آپ کی شان میں غستاخی نہ ھو جائے :201:[/quote:29s4ziez]
    عزیز بھائی ۔ میں تو کہتا ہوں تشریحوں کو چھوڑیں۔
    صرف اپنی پسندیدہ فوٹو اوتار میں لگا دیں‌۔ ساری تشریح خود بخود ہوجائے گی :yes:
     
  30. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    میری بھی یہی راے ہے لُک جی

    پہلے کبھی برائی کی ھے جو اب کروں گی یہ ہماری اردو ھے اس کا تو درس ہی مل جل کر رہناھے مگر اپنے اپنے گھر میں
    :201: :201:[/quote]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں