1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالرؤف اعوان کا تعارف حاصل کیجئے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 دسمبر 2008۔

  1. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:


    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خداااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا


    یہی کہاں سے نکال لیا یہ میسج :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :
    اس کا مطلب ھے آپ صرف لکھتے ہی نہیں پڑھتے بھی ہو
     
  3. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    صرف میں‌ہی نہیں‌، سب عقلمد لوگ ، بولتے لکھتے کم ، اور مشاہدہ / پڑھتے زیادہ ہیں‌ :suno: ، لو ایک بار پھر نالج میں اضافہ کر دیا ، کی یاد کریں‌گی :hasna: :hasna: :hasna:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا اشارہ یقینا نعیم جی کی طرف ھے سب سے زیادہ تو وہی بولتے ھیں :201: :201:
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آپ واقعی کم بولتے ہیں بس اتنی بات ہے کہ ہروقت سوچتے ہی رہتے ہیں :flor:
     
  6. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    بہت مہربانی بھائی اگر آپ ایسا سوچتے ہیں‌، سدا خوش رہیں‌، اور اگر آپ نے مذاق" بھی کہا تو سدا ڈبل خوش رہیں‌ :hpy: :flor: :flor:

    یار نعیم بھائی اور تم آپس میں‌ہی اب فیصلہ کر لو ، کون زیادہ بولتا ہے :hasna: :hathora:

    باقی جہاں‌تک نعیم بھائی کے بولنے کا تعلق ہے ، تو انہوں‌نے بطور طفل اردو بولنا سٹارٹ‌کیا تھا ، پھر چاچو اور تاؤ اردو سے ہوتے ہوئے ، آجکل بابائے اردو کے منصب پر فائز ہیں‌ :hasna: ، اس لئے اُنکی تو آپ گل ہی نہ کریں‌نا۔۔ باقی رہ گیئں‌اب آپ تو میں اب بولوں‌ کے نہ بولوں‌۔ :hasna: :glass: :hasna:
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آپ کے اوتار کی طرف اشارہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوتار سے آپ کم گو معلوم ہورہے ہیں۔۔۔۔۔ویسے نہیں :baby: مسکراتے رہیں
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بالکل ٹھیک کہا مجیب سے یہ روف جی بہت سوچتے ھیں مگر لکھنے کے بعد :201: :201: :201: :201: :201:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں صرف اتنی گذارش کرنے آیا تھا کہ اپنی لڑائی میں مجھ معصوم بھولے بھالے کو مت گھسیٹیں۔
    آپ سب کو فیضان کی چوسنی کا واسطہ :baby:

    ویسے آپ سب کی گپ شپ مزیدار ہے اگر آپ انتظامیہ سے بچے رہے تو :212:
     
  10. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: یار مجھے تو وہ سب انتظامیہ کمیٹی ٹھیک ہی لگتی ہے ۔۔ :hasna: :hasna:

    اور ہمیں‌کیوں‌کچھ کہیں‌گے ، ہم کونسا بمب کے فارمولے یہاں سپلائی کر رہے ہیں :hasna: ۔ ‌
    discussion forum کا مقصد ہی مختلف موضوعات پر بات چیت یا بحث ہے ، اور بحث ضروری تو نہیں ہر وقت خوشگوار ہی ہو۔ پر بلشرت اگر دونوں‌فریقین بحث اور لڑائی یا بدتمیزی میں‌فرق جانتے ہوں ، سو اس سے ثابت ہوا ، ہم کوئی الٹا سیدھا نہیں کر رہے ، اور جو کر رہے ہیں‌، we can talk abt that and can prove it , init ,سو نعیم پائی ، کبراؤ‌ نہ !! :hasna: :hasna: :glass:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنا بولتے ہو آپ
     
  12. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    :208: :208: :208: :208: :208: :208: :208: :208: اللہ کی شان ،
    look whoz talkin , lmaooooooo , loolz
     

اس صفحے کو مشتہر کریں