1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالرؤف اعوان کا تعارف حاصل کیجئے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 دسمبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عبدالرؤف اعوان بھائی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:2xjccj24][glow=red:2xjccj24]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:2xjccj24]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:2xjccj24]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    - عبدالروف اعوان ، البتہ یہ بات اب تک میرے لیے بھی معمہ رہی ہے کہ کسی کو کیا سوجھی کہ میرا یہ نام رکھ دیا ،اور ہم کس قدر معصوم ہیں،اِسی پر صبر شکر کر بیٹھے۔ :hasna:

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    - ابھی تک کوئی ایسا کام نہیں کیا کہ لوگ القابات سے یاد رکھیں۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    - اِس قسم کے سوال لڑکوں سے تو پوچھنے کا تو فائدہ ہی نہیں ، پھر بھی عوام کی پُر زور فرمائش پر بتا دیتا ھوں، میں جنوری میں انشاءاللہ 23سال کا ہو جاؤں‌گا۔

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    - پیدائش کا شرف تو میں نے لاہور کو بخشا ، پر 17 سال کی عمر سے اب تک لندن (انگلینڈ) میں مقیم ہوں۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    - ابھی Charted Accountancy کا طالب علم ہوں، ابا جان کے لتر (جوتیوں) اور تعلیم میں سے تعلیم حاصل کرنا ہی بہتر سمجھا، اور وہ کہتے ہیں نا ”عاطف اسلم صاحب” اب تو عادت سی ہے مجھکو۔۔۔ پڑھنے کی۔ :201:

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    - چھیڑ چھاڑ (مثبت) :hasna:

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    - ابھی تو کھیلنے کودنے کے دن ہیں اِس کے علاوہ میںTrainee Accountant ،کی ملازمت کر رہا ہوں(پارٹ ٹائم)،

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    - شادی ۔ ماشاءاللہ سب سمجھ دار ،کچھ تو تجربہ کار ہیں اب میں اس خطرناک عظم کے بارے میں لکھنے بیٹھوں تو سورج کو چراغ دکھانے والی بات ھو گی۔ :201:

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    - سال میں کبھی کبھی اردو کے لیے کچھ کرنے کا جنون چڑھتا ہے۔ اسی لئے میں نے اردو کے لئے کچھ ویب سائٹس بنائی تھیں اور vbulletin میں Urdu Keyboard Integration پر کام کر رہا تھا ،پر ٹایم کی کمی کے باعس دھیان نہ دے سکا اور سب ادھورا رہ گیا۔ :neu:

    خیر تو پھر سوچا کہ چلو کوئی اردو فورم ہی جوائن کریں اور وہاں اگر کسی قسم کا تکنیکی فائدہ مجھ سے اس زبان کو پہنچ سکتا ہوا تو کیوں نہں؟


    اپنی طرف سے تو میں نے پوری کوشیش کی تھی کہ سوالوں‌کے جواب نہ دوں، پر نعیم بھائی نے جس خلوص سے پوچھے۔ خود بہ خود ٹائپ ہوتا چلا گیا۔ :hasna:

    امید ہے آپ لوگوں کا میں نے خوب ٹائم خراب کیا ، یہ بھی ایک پوشیدہ خطرناک عظم تھا۔ :201: ، اگر کچھ اور رہ گیا ہو تو بندہ قلم دوات کے ساتھ بقلم خود حاضر ہے۔

    فیی امان اللہ۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: بہت خوب عبدالرؤف بھائی :hasna:
    بہت پیارا اور دلچسپ پرچہ ہے۔
    آپکا تعارف، انداز تحریر ، اور عزائم جان کر بہت اچھا لگا۔ :hasna:
    آپ کی تعلیم اور اردو زبان سے محبت اور اسکی ترقی و ترویج کا جذبہ اس سے بھی زیادہ اچھا لگا۔
    یہاں انشاءاللہ آپکو دوستوں کی محبت، خلوص، پیار کے ٹوکرے ملیں گے۔ اور امید ہے آپ کی اس بزم میں شمولیت بھی خوبصورت اضافہ ثابت ہوگی ۔ا نشاءاللہ۔
    یہ پھول آپکے لیے اور ان میں سے نکلنے والے تین دل بھی ۔۔۔۔ چلیں آپ ہی رکھ لیں :dilphool:
     
  4. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    خوبصورت اور تفصیلی تعارف کا بہت شکریہ عبدالرؤف بھائی۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ امید ہے آپ کی موجودگی سے ہماری اردو کو بہت فائدہ ہو گا۔ ویلکم :flor:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا تعارف ھے جو تعارف نہ ہو کر بھی تعارف ہی لگا
     
  6. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    - بہت مہربانی جناب، آپ کی محبت اور خلوص کا شکریہ ، اور آپ کے دئیے ہوئے تین دل والے پھول با حفاظت ، پھولوں والی ٹوکری میں پہنچا دے گئے ہیں۔ :hasna:

    - بہت مہربانی جناب،آپ کو تعارف پسند آیا ہمارے پیسے پورے ہو گئے۔ :dilphool:

    - بہت مہربانی میڈم، ”جو تعارف نہ ہو کر بھی تعارف ہی لگا” ، یہاں تو آپ کو اِسی قسم کا تعارف میسر آ سکتا ہے ، امید ہے جیسا بھی تعارف تھا ، آپ کے لیے صبر شکر کے قابل رہا ہو گا۔ :soch: :flor:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی صبر کر لیا شکر نہیں ملی مگر
     
  8. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    - محترمہ ، میں تو کہوں گا خوش قسمت ہیں آپ، جو آپ کو اِس مہنگائی کے دور میں ”صبر” تو میسر آیا :hasna: ، چلیں سُن کر خوشی ہوئی کے آپ نے اُسی ”صبر” پر صبر کر لیا۔ :201:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    اعوان صاحب تفصیل کیساتھ شاندار تعارف اچھا لگا :dilphool:
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    محترم عبدالرؤف بھائی آپ کے بارے جان کر خوشی ہوئی۔ اور امید ہے کہ کہ خوب گزرے گی۔۔۔جو مل بییٹھیں گے ۔۔۔۔۔سارے دیوانے ۔۔۔۔۔۔دیوانے سے مرآد ۔۔۔ اپنی زبان سے محبت کرنے والے۔
     
  11. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    بہت میربانی میڈھا سایئں، ورنہ ہم اس قابل کہاں تھے۔ :dilphool:
     
  12. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب، انشاءاللہ فرصت کی اِک گھڑی نکال کر ضرور بیٹھیں گے۔ :dilphool:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    عبدالرؤف بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ امید ہے آپ انشاءاللہ اس فورم پر اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ یہاں انشاءاللہ آپ کو پر خلوص دوستی اور محبت نظر ملے گی۔
    :flor: :flor: :flor:
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسلام علیکم عبد الرؤف بھائی
    اپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی۔ ہماری اردو پہ بہت بہت خوش آمدید! :happy:
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم عبدالرؤف اعوان صاحب ۔
    آپ کو اس خوبصورت فورم پر خوش آمدید ۔
    ماشاءاللہ ۔ آپ نے بہت اچھا تعارف دیا ۔
    اللہ تعالی آپکو خوش و خرم رکھے اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  16. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب،انشاءاللہ میں اپنی سی پوری کوشیش کروں گا کہ آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گُزاروں۔ :dilphool:

    بہت شکریہ محترمہ،آپ کے خلوص کا شکریہ :flor:

    بہت بہت شکریہ زاہرا جی!!، اللہ تعالی آپکو بھی خوش و خرم رکھیں۔آمین :flor: :hpy:
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    رؤف جی ۔
    آپکے بارے میں جان کر اچھا لگا۔
    آپ تو بہت رونقی شخصیت ہیں :mashallah:
     
  18. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    سو سویٹ نورالعین جی!!!‌ :flor: :flor: :flor: :flor:

    خوش آمدید کا بہت شکریہ :flor: ، انشاءاللہ ، چھیڑ چھاڑ (مثبت) کا بیٹرہ جو نعیم بھائی نے اٹھایا ہے ، میں وچن دیتا ہوں :hasna: :hasna: ، وہ ایسے ہی چلتا رہے گا، :hasna: :hasna: ،
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرؤف بھائی ۔ آپ نے تو مجھے "چھیڑیا" مشہور کر دینا ہے۔
    حالانکہ میری شہرت یہاں "شرمیلا، بھولا بھالا اور معصوم" کے طور پر ہے :176:
     
  20. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارےےےےےےے یار۔۔۔۔
    میں تو اچانک ہی ادھر نکل آیا تھا تو دیکھا کہ تعارفی پروگرام چل رہا ہے اور سب لوگ اعوان بھائی کو یہاں آنے کی مبارک دے رہے ہیں تو میں بھی ایک عدد نوٹوں والا ہار لے کر آ گیا ہوں جس کے نوٹ نکال کر میں نے خوش آمدید لکھ دیاہے۔۔اعوان بھائی آپ کا تعارف اچھا لگا۔۔اب گلہ آگے کریں کہ مٰیں‌ ہار ڈالوں۔۔۔
    بہت بہت خوش آمدید۔۔۔بہت پیار بھرا فورم ہے بس ایک " خ " نامی غمی سے بچیے گا :hasna:
    سب لوگ بہت اچھے ہیں سواے میرے۔۔۔کیوں‌کہ میں‌ بہت بہت بہت اچھا ہوں :suno: :201: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    آپ کی ایسی ہی باتوں کی وجہ سے کسی کو آپ کو جانے سے نہیں روکا
     
  22. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:

    مممممممم ، مجھے نہیں پتا یہاں کیا کہنا چاہئے ، پر ہر بندے کے کسی دوسرے سے تعلق کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔ بس یہیں سے مذاق اور بدتمیزی میں فرق کیا جا سکتا ہے :serious:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو کس کا پیغام برا لگا میرا یا کاظمی کا :soch:
     
  24. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نہیں خیال ، میں نے آپ کا کوئی پیغام وہاں‌اقتباس کیا ہے۔ اس لیے میڈم کامن سینس استعمال کر لیا کریں ، اور مزے کی بات یہ ٹیکس فری بھی ہے۔ :201: :dilphool:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا کچھ پتہ نہیں چلتا اس لئے احتیاطا پوچھ لیا تا کہ کسی اور کو غلط فہمی نہ ہو
     
  26. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    :neu: میں تو اپنی طرف سے صآف بات ہی کرتا ہوں‌، اب اگر آپ لوگوں‌کو سمجھ اُلٹی آتی ہے ، یہ یا تو پھر میرے انٹرنیٹ‌کا مسئلہ ہے ، یا آپ کے مانیٹر کی ریزولشن ٹھیک ہونے والی ہے :hasna: :hasna: :zuban:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا اب اپنے تعارف کی لڑی میں گپیں مت لگائیں
     
  28. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو ایسے کہ رہی ہیں ، جیسے آگے ہم نے کوئی لڑی چھوڑی ہو۔ :201:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ بھی ٹھیک ھے
     
  30. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو ہت لڑی میں چیٹ روم کا سا گماں‌ہوتا ہے :201: :201: :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں