1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار کا کارنامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏18 اگست 2006۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اس لیے کہ وہ واقعی کسی کا بچہ جمورا ہوگا :mashallah:[/quote:38diq8uv]

    اے بچی جموری کیا بولتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :135: اب بچہ نہیں‌ بڑا ہو چکا ہوں سمجھی۔۔۔۔
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اس لیے کہ وہ واقعی کسی کا بچہ جمورا ہوگا :mashallah:[/quote:1oi0h7on]
    کسی کا کیوں --------------------- نعیم انہیں عنقریب گود لینے والا ہے :84:[/quote:1oi0h7on]

    گود اور وہ بھی میں۔۔۔۔ اٹھا ہی نہ لو کہیں آپ لوگ مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کوئی ہاتھ تو لگا کر دیکھے مجھے۔۔۔۔آرام سے پیٹائی کروا لونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :84:[/quote:1d6npthv]
    ٹھیک ہے کل آپ کی پٹائ کے لئے سچی مچی والا ہتھوڑا لے کے آوں گی :hathora:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کوئی ہاتھ تو لگا کر دیکھے مجھے۔۔۔۔آرام سے پیٹائی کروا لونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :84:[/quote:2ovx6l9u]
    ٹھیک ہے کل آپ کی پٹائ کے لئے سچی مچی والا ہتھوڑا لے کے آوں گی :hathora:[/quote:2ovx6l9u]

    ہتوڑا اٹھا لیتی ہیں آپ۔۔۔۔۔ :212:
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کے لئے اتنا تو کر سکتی ہوں ناں :warzish:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی آپ نے کس چیز کا نام ہتھوڑا رکھا ہوا ہے
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں‌ میرے لیئے اپنے آپ کو مصیبت میں مت ڈالو۔۔۔ میں اپنے آپ کو کبھی بھی معاف نہیں کرسکوں گا۔۔۔۔یقین کرو میرا۔۔۔۔۔
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہتھوڑی کے بیٹے کا نام ہے ہتھوڑا۔۔۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا گپ شپ تو اچھی چیز ہے۔ لیکن لڑی کے عنوان کو بھی تھوڑا سا پیش نظر رہنا چاہیئے۔ اس لڑی کا عنوان ہے

    “عبدالجبار کا کارنامہ“

    تھوڑی سی روشنی بلکہ اندھیرا اس پر بھی تو ڈالیں نا۔ :91:
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہتھوڑے سے سوراخ کر رہے ہیں وہاں سے کچھ روشن اور ہوا آجائے گی فکر نہ کریں :hathora:
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    عبدالجبار بھائی کا کارنامہ کیا تھا ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کسی زمانے میں وہ ہماری پیاری اردو کے سب سے بڑے لکھاری ہوا تھے
    ان کے پیغامات سب سے زیادہ اور معیاری ہوا کرتے تھے
    وہ بہت لوگوں کے بعد ا کر سب سے آگے نکل گئے تھے
    یہی ان کا کارنامہ تھا
    لیکن اگر میں غلط نہیں تو اب ان کی جگہ نعیم لے چکے ہیں
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن نعیم کا کارنامہ ماننے کو آپ تیار نہیں ہیں۔ کیوں جی ؟ :143:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن نعیم کا کارنامہ ماننے کو آپ تیار نہیں ہیں۔ کیوں جی ؟ :143:[/quote:3vkqa4p4]
    آپ کا کارنامہ کیا ہے جی :143:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جناب آپ کے مقابلے میں تو میرا ابھی کوئی کارنامہ نہیں ہے :baby:

    وہ تو لاحاصل جی کے سامنے شیخی مار رہا تھا :suno:
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کا یہ :baby: کارنامہ کیا کم ہے اور وہ بھی بغیر شادی کے ۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ توبہ ۔ شیرافضل بھائی ۔ کیسی بات کر رہے ہیں آپ۔
    یہاں پر مجھ جیسے بہت بھولےبھالے بھی ہوتے ہیں :baby:
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :mashallah: :mashallah: :mashallah:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :a150: :a98: :haha: :a150: :a165: :haha: :a150: :a98:
     
  21. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ مبارک باد کا نہیں۔ بلکہ 00000008 پیغامات پر تو فٹے منہ کا موقع بنتا ہے

    سوری عبدالجبار ۔ آپ کو نہیں کہہ رہی ۔ نعیم کو جواب دے رہی ہوں۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی میں نے تو ابھی آپ سے “سوال“ ہی نہیں کیا۔
    آپ جواب دینے کے لیے اتنی “بےتاب“ کیوں ہو رہی ہیں ؟ :zuban:
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے سوال اسلئے نہیں کیا کہ آپکو پتہ ہے کہ کیا جواب ملے گا :khudahafiz:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔ آپ پہلے مجھے یہ بتادیں‌کہ آپ میری طرف ہیں یا دوسروں کی طرف ؟ :zuban:
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ کو خود کیا محسوس ہوتا ہے ؟ :zuban:
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کو خود کیا محسوس ہوتا ہے ؟ :zuban:[/quote:40x0ugor]


    سعدیہ اور زہرا آپ لوگوں کو چاہیئے کہ آپ لوگ نعیم بھائی کا ساتھ دیں۔۔۔۔۔
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    زاہرا اور سعدیہ کا دماغ ابھی بلکل ٹھیک ہے
    سمجھے آپ؟
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یعنی جو نعیم بھائی کا ساتھ دیتا ہے اس کا دماغ خراب ہے۔۔۔۔ :143:
     
  29. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    شاید سب خواتین کا یہی یقین ہے اسی لئے اب تک کوئی ان کا ساتھ دینے کے لئے تیار نہیں ہوئی ۔
     
  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سب کی جگہ “کچھ“ یا “ اکثر“ استعمال کرلیں تو جملہ درست ہو گا :bigblink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں