1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏6 مئی 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جبار جی کو آنے دیں پھر آپ کی بحالی کے لئے کوئی اور مہم چلاتا نظر آئے گا :201: :201:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جبار بھائی آج آن لائن آئے تھے :yes:
    اور ھارون بھائی پر پابندی نہیں لگے گی، انشاءاللہ
    لیکن آپ نے ایسا کیوں سوچا؟؟
    :dilphool:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خدا ایک تو آپ لوگ مذاق بھی نہیں سمجھتے :no: :no: :no: :no:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ نے ایسا سوچا کیوں؟؟؟
    :nose:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے اس لئے سوچا کہ میرے پاس دماغ ھے
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دماغ کا درست استعمال کیا کریں۔ اچھا اچھا سوچا کریں :yes:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ جبار جی کی لڑی ھے وہ یہ سب پڑھ کے برا بھی مان سکتے ھین اس لئے ایسا سوچا اوکےےےےےےےےےےےےےےےےے
    اب نہیں پوچھنا کہ کیوں سوچا
    اس لئے
    کہ یہ کیوں والی لڑی نہیں‌ھے :hpy: :201:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ جبار جی کی لڑی ھے وہ یہ سب پڑھ کے برا بھی مان سکتے ھین اس لئے ایسا سوچا اوکےےےےےےےےےےےےےےےےے
    اب نہیں پوچھنا کہ کیوں سوچا
    اس لئے
    کہ یہ کیوں والی لڑی نہیں‌ھے :hpy: :201:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور اگر میرے نہ پوچھنے پر جبار بھائی برا مان گئے تو پھر؟؟؟
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو وہ آپ کا مسلہ ھو گا سانوں کی :201: :hasna:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یعنی ڈانٹ مجھے اکیلے کو‌ کھانی ہوگی؟؟؟
    :nose:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی بالکل

    گڈ لک :hpy:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جبار جی اپ اگر تشریف لے آئے ھیں‌تو کچھ ارشاد فرمائیں
    کچھ اور نہیں تو اپنی لڑی سے جانے کا ھی حکم صادر فرمائیں

    خامشی برا عذاب ھوتی ھے جناب
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پہلے آپ حاضری کی لڑی میں میری بات کا جواب دیں۔

    اور یہاں یہ بتائیں کہ آپ نے پیغامات لکھنے کے لئے کوئی مشین لگائی ہوئی ہے کیا؟ :soch:

    ماشاءاللہ۔ :happy:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سچی نہیں اپنے ان ھاتھوں سے ھی ٹائپ کرتی ھوں :takar: :takar:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نہیں جبار بھائی مشین نے انہیں‌لگایا ہوا ہے :computer:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حاضری کی لڑی میں تو کب کا جواب دے چکی
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے! ارے! دیوار سے کاہے کی دشمنی؟ :nose: سوال تو ہم پوچھ رہے ہیں۔ :happy:

    ابھی آپ کو جانا ہے، اور مجھے ساتھ ساتھ کام :computer: پھر کسی دن تفصیلی گفتگو ہو گی۔ :khudahafiz:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ مگر اپ کو پھر اس وقت انا ھو گا جب میں آتی ھوں اور آپ ایسا کر نہیں سکیں گے اس کا مطلب یہ نلکتا ھے کہ تفصیلی گفتگو نہیں ھوسکتی :201: :201:
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کس وقت آتی ہیں؟ :soch:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب رات کو آؤں گی آپ سے بات کے شوق میں لیٹ ھو گئی ھوں
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جبار بھائی دیکھ لیں ہمارے کمال کہ آپ کے آنے تک شوق کا لیول کہاں پہنچا دیا ہے۔ ابھی سے لیٹ ہونا شروع :hasna:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ساگراج جی آپ بہت بولتے ھیں اتنا کہ آپ کو خود بھی علم نہیں ھوتا کہ پہلے کیا کہا بعد میں کیا اور کیا کہہ رھے ھیں کسے کہہ رھے ھیں کیوں کہہ رھے ھیں
    اسی لئے کہتےَ ھیں کہ کم بولنا چاھیے جیسے میں کم بولتی ھوں
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ارے میں تو جبار بھائی کو چھیڑ رہا تھا۔ ابھی تو ان سے ڈانٹ پڑنی ہے اور اس پیغام پر اور بہت سارے لوگوں سے بھی ڈانٹ ملنی ہے :pagal:
    آپ نے ایویں ابتدا کر دی ہے :hpy:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے ابھی کہاں‌ ڈانٹا جس دن ڈانٹوں گی جناب 14 طبق روشن ھو جائیں گے :201: :201: ویسے میں‌ڈانٹی نہیں‌بس چپ کر جاتی ھوں ایسے :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ویسے چپ کرنے سے بہتر ہوتا ہے کہ ڈانٹ لیا جائے۔ :yes:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں‌ڈانٹتے وقت انسان کچھ التا سعدھا کہہ جاتا ھے جو اسے نہیں کہنا چاھیے پھر غص ٹھنڈا ھونے پہ افسوس ھوتا ھے اس لئے خاموش ھو جانا ھی بہترین طریقہ واردات ھوتا ھے :201: :201:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لیکن اگر بات دل میں رہ جائے تو وہ زیادہ نقصان کرتی ہے۔ اگر نکال دی جائے تو من صاف ہو جاتا ہے :yes:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    من صاف کون کم بخت کرنا چاھتا ھے :no: :no: :no: :no: :no:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرا مطلب تھا کہ دل سے غبار اتر جاتا ہے۔ اور انسان ہلکا پھلکا محسوس کرنے لگتا ہے۔ اب آپ پتہ نہیں کیا مطلب سمجھی ہو :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں