1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏6 مئی 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا ہوگا :143:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ مجھ سے بہتر نہیں جانتے کیا ان کو مجھے کیوں پوچھ رھے ھیں :soch:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پتا بھی ہوتا تو کونسا آپ نے بتا دینا تھا :neu:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب یہاں‌بھی چپ کہ جبار جی اعتکاف سے اٹھ چکے ھوں‌گے :hpy:
    کہیں‌میری ھی شامت نہ آجائے اپ کے تو بھائی ھیں‌آپ کو کچھ نہیں‌کہیں‌گے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ فکر نہ کریں ایسا نہیں ہوگا ریگیولر سٹوڈنٹ کا بہت خیال رکھتے ہیں وہ :computer:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا سچ مچ پھر تو مجھے ان سے ڈرنا نہیں‌چاھیے
    ھارون جی مذاق ایک طرف جب بھی کوئی بات بری لگے فورا کہہ دیا کریں
    مجھے کون سا اثر ھونے والا ھے :hpy:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں آپ بہت اچھی اور پیاری سی بہن ہیں میں کیوں ناراض ہونے لگا :dilphool:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں یہ شوق بھی پورا کر لیں مگر کس خوشی میں ویسے یہ جبار جی کب آئیں گے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ کل ہی چااااااااااع کردیں گے :yes:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مزاج کے کیسے ھیں اور نئے لوگوں سے کیسا سلوک کرتے ھیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہنس مکھ اور پیاری باتیں کرنے والے بلکل ایسے :dilphool:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جیسے میں :hpy: یا جیسے آپ :neu:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو صرف کوشش کرتا ہوں ان جیسا بننے کی
    آپ نے انکی شاعری اور پرانے پیغام نہیں دیکھے کیا
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں ابھی تو کچھ نہیں پڑھا آپ لوگ باتیں ھی اتنی کرتے ھیں کہ مجھے کچھ پڑھنے کا موقع ھی نہیں‌ملتا
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹائیم نکال کر دیکھ لیا کریں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دیکھ رھی ھوں دھیرے دھیرے مگر میں بہت لیٹ‌ آئی اس محفل میں‌آپ سب تو بہت آگے نکل چکَے ھیں مجھے تو اب دوڑنا پڑ رھا ھے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے مگر کوشش کیجئے کہ یہ رفتار برقرار رہے اوکے
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کبھی کبھی پاؤں پہ چوٹ بھی لگ جاتی ھے ھمیشہ تو نہیں اتنا تیز کوئی دوڑ سکتا
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نہ کرے کہ ایسا ہو :neu:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب میراخیال ہے کہ جبار بھائ کا انتظار کیا جائے اور انکا اعتکاف پورا ہونے پر مبارکباد دی جائے :yes:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں‌تو جناب اپنی لڑی میں‌ھوں‌آپ ھی ادھر ھیں :201:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو جارہا ہوں :khudahafiz:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کہاں‌ ہاتھ ہلا ہلا کے جارہی ہیں‌ آپ ؟
    میں‌تو ادھر ہوں‌ :139:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جبار بھائی جلدی سے آئیں اور اپنے مزاج کے بارے میں‌بتائیں، باقی کافی کچھ ہم نے بتا دیا ہے :bigblink:
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جبار بھائی کو میری طرف سے اعتکاف مبارک، اللہ ان کی عبادت قبول کرے، آمین ثم آمین
    اور بہت بہت عیدمبارک۔ اللہ انھیں اور ان کی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے،آمین
    :dilphool:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی تشریف لے آئیں
    آپ عید کی اعتکاف کی بہت بہت مبارکباد
    اللہ کریم آپ کی نیکیاں قبول فرمائیں
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی تک نہیں‌آئے :neu:
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جبار بھائی کو میری طرف سے اعتکاف مبارک، اللہ ان کی عبادت قبول کرے، آمین ثم آمین
    اور بہت بہت عیدمبارک۔ اللہ انھیں اور ان کی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے،آمین
    :dilphool:[/quote:2edd5vpt]

    آمین ثم آمین۔۔ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں