1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عامل بنگالی کی واپسی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مینار پاکستان, ‏24 ستمبر 2006۔

  1. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بیٹا عامل بنگالی عامل بنگالی ہے وہ چل کے آئے یا پیدل

    رہ گئی بات مشرف کی اس سے ڈیل چل رہی اگر القائدہ نے زیادہ بولی دے دی تو مشرف اللہ

    کے حوالے :zuban: آپ نے پوچھا کہ قیام پزیر کہاں ہے بتانا نہیں کسی کو جنرل کیانی کے سرونٹ کواٹر میںہے۔ :hasna:
     
  2. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بیٹا عامل بنگالی عامل بنگالی ہے وہ چل کے آئے یا پیدل

    رہ گئی بات مشرف کی اس سے ڈیل چل رہی اگر القائدہ نے زیادہ بولی دے دی تو مشرف اللہ

    کے حوالے :zuban: آپ نے پوچھا کہ قیام پزیر کہاں ہے بتانا نہیں کسی کو جنرل کیانی کے سرونٹ کواٹر میںہے۔ :hasna:[/quote:etshdh00]

    تمھارے پیچھے تمھارے دوستوں نے اُڑائی تھی کہ آپ کو قید میں ڈال دیا گیا ھے کون سا چِلا کاٹا آپ نے جو باہر آے ھو۔
     
  3. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ساری دنیا دیکھ رہی ہے کہ عامل بابا کیا کہتے ہیں ۔

    بھوت پرانے دور کی مخلوق ہے آپ کسی اور چوپال کا رخ کریں
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آمِل بونگالی آپ کو موشلی میں بیٹھا کر وآپس دوبارہ بھیج دوں کیا بونگلادیش۔۔۔ :dilphool:
     
  5. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جگتا ہے کہ بھوت خاندان سے ہیں برا مان گئے ہیں


    :zuban: :zuban: :zuban: :zuban: :zuban:


    :no: :no: :no: :no: :no: :no: :no: :no:
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بھوت خاندان سے نہیں بونگالی چاچا۔۔۔۔

    اشھا پھر آپ کو موشلی میں‌ بیٹھا کر صرف سفر کروا دیتا ہوں۔۔۔ :dilphool:
     
  7. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں کوئی خاص وجہ؟
    کیا سچ اندر ھضم نہیں ھو رہا۔
     
  8. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں کوئی خاص وجہ؟
    کیا سچ اندر ھضم نہیں ھو رہا۔[/quote:3kwsi5pf]


    سمجھا کرو نا معاملہ :khao: :glass: کا ہے۔

    :a155: :a155: :a155:
     
  9. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں کوئی خاص وجہ؟
    کیا سچ اندر ھضم نہیں ھو رہا۔[/quote:1yuzju4l]


    سمجھا کرو نا معاملہ :khao: :glass: کا ہے۔

    :a155: :a155: :a155:[/quote:1yuzju4l]

    اگر یہ بات ھے تو مجھ سے مُنافقت کی امید نہ رکھ۔ درویش کو بولنا تم ظالم ھو۔ اور میں نے دیوار کھڑی کر دی ھے
    عامل بنگالی تم بیمار ھو کچھ دن آرام کرو۔
     
  10. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا بھوت ایسے ہوتے ہیں۔


    :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal:


    :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal:


    :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal:


    :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal: :pagal:
     
  11. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو بھوت کیسے ھوتے ہیں؟
    میں جن تھوڑی ھوں کہ آپ چلا کاٹ کر مجھ پر قبضہ کر لو گئے۔ویسے میں نے راز پالیا ھے اب آپ غور کریں کہاں پر جھول ھے
    جس نے بھی راز فاش کیا ھے وہ بہت معصوم ھے۔
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عزت مآب بھوت صاحب جناب محترم آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ بھوت کے اندر روح ہوتی ہے کہ بدروح۔۔سوال ہے معصوم سا۔۔۔۔غصہ مت کیجئے گا۔۔۔ :dilphool:
     
  13. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کا سوال کافی معصوم ھے لیکن بھوت ایک سایہ ھوتا ھے جو آپ کے پیچھے بھی پڑ سکتا ھے :201:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    محترم بھوت جی میرے اندر بھی ایک بھوت ہے جب۔۔میں 110 واٹ کا بلب جلا کر اس کے نیچے کھڑا ہوتا ہوں تو میرا ایک سایہ بنتا ہے۔۔۔کیا یہی میرا بھوت ہے۔۔۔۔اور آپ پلیز میرے پیچھے مت پڑئیے گا میں آپ کو ممنون ہونگا۔۔۔ :dilphool:
     
  15. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مبارز آپ ایک کام کریں میں ایک لنک دے رہا ھوں اُ س کو غور پڑھے پلیززززززززززززززززززززز
    viewtopic.php?f=7&t=4504
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عامل صاحب کیا آپ سائیکل پر واپس آتے ہیں جو ہمیشہ لیٹ ہوجاتے ہیں :zuban:
     
  17. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی ہارون صاحب

    کل ہم نہیں تھے مگر کیا ہوا خبر تو ہم نے ہی دی تھی۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے کہ آپ آگئے ہیں اب بھاگنا نہیں :yes:
     
  19. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    باگیں ہمارے دشمن

    :horse: :horse: :horse: :horse:

    ہم تو

    :car: :car: :car: :car:
     
  20. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خبر ھم نے دی تھی ؟
    اپ شاید بھوت کے پغامات نہیں پڑھے۔
    بندو بھائی جس کو آپ خبر کہہ گئے ہیں وہ دیوار پر لکھی ھوئی تحریر تھی یہ سب ایک گیم تھا اِس گیم کی ابتدا ایک یوزر نے کی تھی جس کا کام دروازے کی چوکھٹ پر کھڑے ھو کر دروازے کو زنگ سے بچانا ھے تاکہ دروازہ کو زنگ نہ لگ جائے۔یہ ٹیم کا ممبر خاص ھے۔
    میں آپ کو ایک اور خاص بات بتاتا ھوں وہ یہ ھے کہ یہ دروازہ کیونکہ ایک خاص ترتیب سے بنایا گیا ھے جو فرد اِس دروزے کو اُسی ترتیب سے سلامی پیش کرے گا جیسی ترتیب دروازے کا درباری چہاتا ھے وہ خواص میں ھے باقی ڈھونگ ھے فریب ھے ناٹک ھے۔کیوں کہ درخت پر بے ثمر پھل لگ جو خاص ترتیب کے منافی ھے اِس وجہ سے درخت کی چھانٹ کانٹ کر دی جاتی ھے ہر کچھ وقت کے بعد۔ :201: :201: :201:
    یہ جو بے ثمر پھل لگ جاتے ہیں یہ ستارے ھوتے ہیں ۔درخت کیوں کہ کالا ھے اب اِس کو کالو عشق نہ بنانا ۔تم خود سوچو کالے درخت پر سفید ستارے کیسے لگے گئے اس وجہ سے ستاروں کو جھاڑ دیا جاتا ھے :201: :201:
     
  21. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عقل نہ ہوئے تے موجا ں ہی موجاں

    :84: :84: :84: :84: :84: :87: :87: :87: :87: :87: :87: :176: :176: :176: :176: :176: :176:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ موجاں کرنے ہی واپس آئے ہیں :201:
     
  23. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چل ٹھیک ھے آپ خوش ھو جائے کیوں کہ آپکا حق زیادہ بنتا ھے ایک بات اور بھی ھے کہ گھسیٹا خان بنگالی اچھے نہیں لگتے۔ :201: :201:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے یہ ہماری اردو کی انتظامیہ کا جمہوری رویہ ہے جو آپ سب کچھ لکھتے رہتے ہیں
    اور وہ آپکی ذہنی سطح کے خیالات کے مطابق آپکو آزادی سے سب کچھ لکھنے دیتے ہیں۔

    وگرنہ کسی اور فورم پر آپ انتظامیہ کے فیصلہ جات کو " گیم " ، " ڈھونگ " ، " فریب " ، " ناٹک " کے عنوانات سے تعبیر کرکے دیکھیں۔ فورم کی انتظامیہ اور اسکے صارفین کو " کالا درخت " اور اسکی جڑیں کاٹنے، فتنہ و فساد کا ماحول پیدا کرنے والے سازشی عناصر کو " سفید ستارے " کہہ کر دیکھیے۔ انتظامیہ آپ کو آپکی تمام تر پیشین گوئیوں سمیت آپ کو ایسی جگہ پہنچا دے گی جہاں سے آپکی خبر بھی نہ آئے۔ لیکن آفرین ہے ہماری اردو کی انتظامیہ کے جمہوری رویہ کی جس نے آپ سب کو مغرب کی طرز کی آزادیء رائے کے لیے کھلا چھوڑ رکھا ہے۔


    میں ہماری اردو کی انتظامیہ کے صبر و برداشت اور جمہوری روایات کی پاسداری کی داد دیتا ہوں۔
     
  25. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب شاباش جی آیاں نوں
     
  26. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھوت رے بھوت تیری کون کی کل سیدھی

    ہر جگہ پنگہ نہیں لیتے

    :hathora: :hathora: :hathora:

    ہنڑ آرام ہے۔
     
  27. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں کیا ہوا کیا میں نے کچھ غلط لکھ دیا۔
    عامل بنگالی آپ مجھے مت ڈرایا کریں۔
    عامل بنگالی ٹھیک کہے گئے ہیں۔

    عامل بنگالی کاش آپ میرے رقیب نہ ھوتے۔
    :201: :201: :201:
     
  28. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    توبہ استغفار


    ہم آور آپ کے قریب


    یہ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    کیوں یہ کیا لاتوں کا بھوت ہے :hasna:
     
  30. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    کیوں یہ کیا لاتوں کا بھوت ہے :hasna:[/quote:13ichmmj]

    واقعی مرطبان خالی ھے
    اگر مرطبان کے اُوپر بال آجائے تو وہ سر کا روپ نہیں دھار سکتا
    :201: :201:
    کسی سیانے نے سچ کہا ھے جب مشکل ھو سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ھے۔
    ھم نے بھوت کو قربانی کے لیے تیار کر لیا ھے۔
    دُنیا کی نظر میں کالا تِل اھم ھے اِس وجہ سے اِس وجہ سے کالی دُنیا پر کالی پر چھاؤں میں خود کو چُھپا نہیں سکتا۔ایک بات اور بھی ھے کالے بورڈ پر اگر سفید لکھا ھو تو وہ دور سے صاف نظر آتا ھے۔
    گھسیٹا خان ناراض ھو گیا ھے ۔
    گھسیٹا خان کے کوڑے اپنے جسم پر کھا کر میں اُس کو مَنا سکتا ھوں،لیکن کیا فائدہ جب ضمیر خان سو جائے۔ضمیر خان کو بھی موت کے سوداگروں نے خرید لیا ھے۔جس کا اسرا تھا وہ گہری غنودنگی میں چلا گیا ھے۔
    جاتے جاتے وہ ایک بات کر گیا ھے

    گھسیٹا خان:۔
    مجھ کو معلوم ھے تم بہت خوش ھو تم کو خوش ھونا بھی چاہے یہ تمھارا حق ھے میں تمھارے حق پر ڈاکہ نہیں مار سکتا ۔
    لیکن یاد رکھو الاشوں پر رقص کرنے والو خون پُکارتا ھے جب تم نے اَب خون سے پیاس بُجھا ہی چکے ھو جب یہ خون تمھاری رگوں میں دوڑے گا تو تمھارے اندر سے آواز آئے گئ اور پھر یہ آواز تمھارے گھر تک پیچھا کرے گئی یہ آواز تمھارے گھر کی کھڑکی سے ٹکراے گئی جب یہ عمل بار بار ھو گا تو طلوع ظاہر ھو گئی روشنی آئے گئی۔اور پھر یہ روشنی ساری دُنیا کو ڈھانپ لیے گئی۔اُجالہ ھو گا۔اُجالہ ھو گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں