1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عامل بنگالی کی واپسی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مینار پاکستان, ‏24 ستمبر 2006۔

  1. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    محتر م جناب عامل بنگالی صاحب

    کہاں غائب ہیں ؟
    آپ کی شاندار واپسی پر ساری چوپال میں لڈو پھوٹ پڑے تھے مگر آپ پھر غائب

    خدا را اب جنگلوں میں چلوں میں نہ جائے گا ۔رمضان آ رہا ہے ہو سکے تو اعتکاف کر

    لیجیے گا۔ اگر آپ جنوبی بنگال سے پاکستان آ جائیں تو یہاں آپ کو سہولت میسر ہو

    گی اگر آپ اسلام آباد میں اعتکاف بیٹھنا چاہیں تو فیصل مسجد حاضر ہے، اگر لاہور

    بیٹھنا چاہیں تو حضور داتا صاحب کے دربار میں سہولت موجود ہے ۔اور اگر عاملوں کے خلاف واعظ

    سننا ہے تو محمدطاہر القادری کے پاس منہاج القرآن میں بیٹھ جائیں۔

    بہر حال بیٹھیں ضرور تاکہ واپس پر اس چوپال میں آپ اپنی روحانی قوت سے روحانی

    مسائل حل کر سکیں۔​
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بنگالی جی آپ نئے نئے سُدھرے ہیں، میری مانیں تو آپ میرے ساتھ اعتکاف کریں، جہاں میں اعتکاف کرتا ہوں وہ حرمین شریفین کے بعد دنیائےِ اسلام کا دوسرا بڑا اعتکاف ہوتا ہے، پوری دنیا سے لوگ وہاں فیض حاصل کرنے آتے ہیں۔

    اگر آپ کو فہمِ دین، تزکیئہِ نفس اور اصلاح احوال کے ساتھ ساتھ مالکِ حقیقی سے توبہ اور نبئِ کریم کی غلامی درکار ہے تو یہ سب ملے گا۔

    کیا کہتے ہیں آپ؟

    اگر آپ کہیں تو میں‌آپ کو وہاں کچھ تصویریں ارسال کروں؟
     
  3. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عامل بنگالی اب چونکہ مسلمان ہو چکا ہے اسلئے اُمید ہے ضرور آپ کی بات مان لے گا اور اس دفعہ آپ کے ساتھ اعتکاف کرے گا۔ ہم اُس کیلئے دعا گو ہیں
     
  4. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم
    جناب عبدالجبار صاحب


    بہت شکریہ میں بھی یہی چاہتا تھا کہ کوئی ایسی جگہ اعتکاف کے لیے مل جائے جہاں

    نفس کی میل دھل جائے اور واپسی پر اس چوپال پر لوگوں کی اخلاقی اور روحانی

    اصلاح کا فریضہ سر انجام دیا جائے ۔آپ فورا رہنمائی کریں​
     
  5. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مبارک ہو
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عامل بنگالی صاحب! اگر آپ واقعی ایسی جگہ اعتکاف کرنا چاہتے ہیں جہاں نفس کی میل دھل جائے اور آپ کی اخلاقی اور روحانی اصلاح ہو تو نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

    [​IMG]
     
  7. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  8. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عامل بنگالی کی طرف سے

    ہماری اردو کے صارفین کو ست سلام

    :salam: :dilphool:

    اب بہت جلد آپ کے مسائل ختم یا آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کے ساتھ کوئی آدم خور بنگالی ٹائیگر بھی آگیا ہے :soch:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نہیں وہ تو کافی عرصے سے پہلے ہی ہماری اردو پر ٹیکے لگا رہا ہے :201:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نور جی! بہت ہی عمدہ شارٹ۔ :101: ایک یقینی 6 ۔۔ 6 ۔۔ 6 ۔۔ چھکا۔ :86:
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شکریہ جناب کہ چھکا دیا ۔ ورنہ انتظامیہ کے ایمپائر تو آجکل صرف " آؤٹ " دے رہے ہیں :a191:

    اور ہارون صاحب لگتا ہے گیند ڈھونڈنے گراونڈ سے ہی باہر چلے گئے ہیں :hasna:
     
  13. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ چھکا دیتے وقت آپ ہکلا کیوں رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ چھ ۔ ۔ چھ ۔ ۔ چھ ۔ ۔ چھکا۔ ۔ ۔


    اور یہ بھی خوب کہا ۔ ۔ ۔ اس پر میری طرف سے چوکا !
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گڑیا آپ کو پتا نہیں شاید اس طرح کی بات کا جواب الٹا ہوتا ہے اگر میں لکھ دیتا تو پھر مجھے ہی معذرت کرنی پڑتی بحرحال آپ کی شاندار چھکے والی شاٹ اچھی ہے :dilphool:
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اور یہ بھی خوب کہا ۔ ۔ ۔ اس پر میری طرف سے چوکا ![/quote:3ba62kmz]
    شکریہ جناب ۔ ٹوٹل سکور کتنا ہوگیا ہے ؟
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    گڑیا آپ کو پتا نہیں شاید اس طرح کی بات کا جواب الٹا ہوتا ہے اگر میں لکھ دیتا تو پھر مجھے ہی معذرت کرنی پڑتی بحرحال آپ کی شاندار چھکے والی شاٹ اچھی ہے :dilphool:[/quote:cl8tdyji]
    رمضان میں اچھے لوگ الٹے جواب نہیں دیتے۔ گناہ ہوتا ہے :no:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور یہ بھی خوب کہا ۔ ۔ ۔ اس پر میری طرف سے چوکا ![/quote:eek:a4bshao]
    شکریہ جناب ۔ ٹوٹل سکور کتنا ہوگیا ہے ؟[/quote:eek:a4bshao]
    منفی پچاس :yes:
    اب تک آپ نے اپنی باولنگ پر جتنی شارٹس کھائی ہیں۔ اس طرح ابھی آپ کو مزید کچھ عرصہ مثبت بیٹنگ کرنی پڑے گی، تب جا کر شائید آپ کا سکور صفر ہو۔ :yes:
    :dilphool:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ :dilphool:
     
  19. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ٹوٹل فی الحال = دہلا
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    منفی پچاس :yes:
    اب تک آپ نے اپنی باولنگ پر جتنی شارٹس کھائی ہیں۔ اس طرح ابھی آپ کو مزید کچھ عرصہ مثبت بیٹنگ کرنی پڑے گی، تب جا کر شائید آپ کا سکور صفر ہو۔ :yes:
    :dilphool:[/quote:3kslxncm]
    ہمارے ہاں رمضان ہے ، کچن بند ہے تو پھر اس پیغام سے جلنے کی بو کیوں آرہی ہے ؟ :soch:
     
  22. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جو آ رہے ہیں ان کو کوئی لفٹ نہیں ۔جو بین ہو گئے ہیں ۔ان کا چرچا ہے ۔

    ہمیں بتائیں کس کو بحال کرنا ہے ہماری بڑی اپروچ ہے
     
  23. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چلا کاٹنا ھو گا 160 دن کا۔
    [​IMG]
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مشرف آجکل کہاں قیام پذیر ہے :soch:
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    مشرف آجکل کہاں قیام پذیر ہے :soch:[/quote:111tcmdl]
    ہارون صاحب ! آپ نے کیا مشرف کو پھر سے بحال کروانا ہے ؟ :201:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مشرف آجکل کہاں قیام پذیر ہے :soch:[/quote:y9eo429r]
    ہارون صاحب ! آپ نے کیا مشرف کو پھر سے بحال کروانا ہے ؟ :201:[/quote:y9eo429r]

    نہیں القاعدہ والوں کو بتانا ہے :suno:
     
  27. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    شکر ھے مین نے پھلے ھی سارا قایدھ پرھ لیا ہیے :hands:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لکھنا کب سیکھیں گے :nose:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    منفی پچاس :yes:
    اب تک آپ نے اپنی باولنگ پر جتنی شارٹس کھائی ہیں۔ اس طرح ابھی آپ کو مزید کچھ عرصہ مثبت بیٹنگ کرنی پڑے گی، تب جا کر شائید آپ کا سکور صفر ہو۔ :yes:
    :dilphool:[/quote:378ceeib]
    ہمارے ہاں رمضان ہے ، کچن بند ہے تو پھر اس پیغام سے جلنے کی بو کیوں آرہی ہے ؟ :soch:[/quote:378ceeib]
    ارے جلیں آپ کے دشمن :201:
    میں تو نہیں جلنے والا۔ بس زرا نور جی تو تنگ کر رہا تھا۔ لیکن آپ اپنا فتوی لے کر حاضر ہوگئے ہیں۔
    :dilphool:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بنگالی صاحب آپ واپس کیسے آئے
    کسی سفارش سے یا پھر پیدل
    (عقل سے نہیں‌کہا( :hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں