1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 مئی 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو آگیا ہوں
     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    مجھے آپ سب دوستوں کو یہ خوشخبری سُناتے ہوئے بےحد مسرت ہورہی ہے کے 9 ستمبر 2009 کو اللہ تعائی نے عائشہ بہن کو ایک بہت ہی پیاری بیٹی سے نوازا ہے۔

    میری طرف سے عائشہ بہن اور اُنکی پوری فیملی کو بیٹی کی پیدائش پر بہت بہت مبارک ہو۔ :222:

    اللہ تعالی عائشہ بہن کی بیٹی کو لمبی عمر عطا کرئے ، والدین کا فرمانبردار اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ،نیک سیرت عطا فرمائے اور دنیا و آخرت میں نمایاں کامیاب کرے۔
    آمین ثم آمین ۔

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ عاشو بہن تک ہماری طرف سے دلی مبارک باد اور دعائیں پہنچا دیجئے گا۔
    اللہ تعالی انکو اپنے گھر بار میں‌ہمیشہ سلامتی و عافیت سے رکھے۔ آمین


    واؤؤؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچی نے کیا تاریخ پیدائش چنی ہے۔ 09-09-09بہت خوب۔ :222:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    قمر بھائی بہن جی کو میری طرف سے بھی نیک دلی تمنائیں مبارک باد اور دعائیں پہنچا دیں شکریہ :222:
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو بھی لوٹ کر نہی آئیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قمر آزاد بھائی ۔ ہوسکے تو عاشو بہن کو ہم سب کا سلام اور مبارک باد پہنچا کر انہیں یہاں آنے کی دعوت دیجئے گا۔ شکریہ
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت مبارک ہو عاشو جی

    ہو سکے تو میری مبارک بھی پہنچا دیں ان تک آزاد جی
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو بھی پلٹ‌کر نہیں آئیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی کا ان سےرابطہ ہے۔ اگر آزاد بھائی یہ سطور پڑھیں تو پلیز عاشو بہنا تک ہماری نیک تمنائیں ضرور پہنچائیں۔
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    قمر بھائی عاشو جی کو آنے کا کہیں نا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    عاشو بہن اور قمر بھائی دونوں کہاں‌ہیں‌
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    اپنے اپنے گھروں میں‌
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    شاید آفس میں ہوں :nose:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    ان کے گھر اور آفس کہاں‌ہیں‌
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    جہاں وہ رہتے ہیں وہ گھر ہے اور جہاں جاب کرتے ہیں وہ آفس ہیں :237:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    قیمتی معلومات دینے پر آپکو شاباش
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    اب اسے کوئی ایوارڈ بھی دے دیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    منا غصے ہو جائیگا
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    آپ ویسے ہی کہہ دیں میں ایوارڈ نہیں دینا چاہتا :131:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    دیں‌گے بھئی وقت تو آجائے
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    لگتا ہے وہ وقت آنے تک تو میں‌بوڑھا ہو جاؤں گا :confused:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    پھر کیا ہوگا
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    پھر ایوارڑ لینے کا کیا فائدہ :152:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    ٹیک لگا کر بیٹھ جانا
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    ایوارڈ میں کرسی دیں گے کیا :soch:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    نہیں -
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    تو ٹیک لگا کر بیٹھنے کا کیوں کہا :serious:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    6 عدد اینٹیں دیں گے ساتھ اٹھائے پھرنا
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    عاشو جی کدھر ہیں :133:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

    اینٹوں کا سودا کرنے گئی ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں