1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طوطی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏15 جون 2006۔

  1. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لگتا تو ایسے ہی ہے
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کو نہیں پتا ؟
     
  4. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    طوطے نہ ہوئے جبار جی ہوگئے
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    [align=left:1vgwqq2a]انتخاب: شیخ اختر[/align:1vgwqq2a]

    اُدھر بچوں نے ہمیں پریشان کر دیا۔

    ایک پوچھتا تھا: بھائی جان! چڑیا گھر کو چڑیا گھر کیوں کہتے ہیں؟
    دوسرا معلوم کرنا چاہتا تھا: کہ یہ چیتے اور شیر وغیرہ سرکس سے پہلے کیا کرتے تھے؟
    ایک کا غُبارہ اُڑ گیا، وہ یہ دریافت فرما رہے تھے کہ کششِ ثقل نے غُبارے کو روکا کیوں‌نہیں؟
    ایک بچے نے بتایا کہ اُس نے ایک شخص دیکھا اُس کا نصف چہرا سیاہ تھا۔
    “یہ کیسے ہو سکتا ہے؟“ روفی نے پوچھا
    “اُس کا بقیہ نصف چہرہ بھی سیاہ تھا“
    دوسرا بھاگا بھاگا آیا “امی جان! میں نے باغ میں ‌خرگوش دیکھا ہے۔“
    “بیٹا وہم ہو گا“
    “اچھا تو یہ وہم کی ایک سفید دُم اور دو لمبے لمبے کان ہوتے ہیں؟“

    [align=left:1vgwqq2a](از - حماقتیں)[/align:1vgwqq2a]
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں
    بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    درست فرمایا :)
     
  8. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہاں ہاں اب اپنے ابن آدم کو ہی دیکھ لیں کتنا چالاک ہے
     
  9. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں ہاں اب اپنے ابن آدم کو ہی دیکھ لیں کتنا چالاک ہے[/quote:2ny75kk0]


    اوئے بے ادب مجھے چھوٹا کہا
     
  10. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    زبردست!
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک آدمی اپنے گدھے پر سوار کہیں جا رہا تھا۔ گدھے نے راستے میں کسی شے سے ڈر کر بھاگنا شروع کر دیا، اور اس کے قابو‌ میں نہ رہا۔

    قریب سے گزرتے ہوئے ایک کسان نے پوچھا: “ بھائی صاحب کہاں جانے کا اِرادہ ہے؟“

    آدمی نے جواب دیا “ مجھ سے کیا پوچھتے ہو گدھے سے پوچھو “
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جہاز میں سوار ایک آدمی نے دیکھا کہ ساتھ والی سیٹ پر ایک طوطا بھی بیٹھا سفر کر رہا ہے۔ طوطا باتیں بھی کرتا تھا۔ دونوں گپیں لگاتے سفر گزار رہے تھے کہ اچانک ایر ہوسٹس قریب سے گذری تو طوطے نے اسکے چٹکی کاٹ لی۔ ایر ہوسٹس نے مڑ کر طوطے کو دیکھا اور اس معصوم پرندے کی شرارت پر مسکراتی ہوئی آگے بڑھ گئی۔
    آدمی نے طوطے سے پوچھا “یہ کیا کیا تھا ؟“
    “ ایسے ہی پنگا لیا تھا “ طوطے نے لاپرواہی سے جواب دیا۔
    اب آدمی نے سوچا کہ ایر ہوسٹس تو بڑی ہنس مکھ ہے چٹکی کاٹنے پر مسکراتی ہے۔ اسکو بھی حوصلہ ہوا اور اگلی دفعہ جب وہ قریب سے گذری تو اس آدمی نے بھی اسکے چٹکی کاٹ لی۔
    ایر ہوسٹس نے غصے سے لال پیلی آنکھوں‌سے اسے دیکھا اور جا کر جہاز کے کپتان سے شکایت کر دی۔ کپتان نے آرڈر دیا دروازہ کھول کر اس آدمی اور طوطے دونوں کو سزا کے طور پر جہاز باہر پھینک دیا جائے۔ چنانچہ دونوں کہ باہر پھینک دیا گیا۔
    نیچے گرتے ہی طوطے نے آدمی سے پوچھا “ اُڑنا آتا ہے تمھیں ؟“ آدمی نے کہا “نہیں“
    “تو پھر پنگا کیوں‌لیا تھا “‌؟؟؟ طوطے نے جواب دیا اور پُھرررر سے اُڑ گیا
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوب! نعیم بھائی! [​IMG]
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے میں نے کسی لڑی میں نے “ پنگا “ کے معنیٰ بھی پوچھے تھے۔

    اب آئندہ آپ یاد رکھیں اور وقت آنے پر جواب دیں کر اپنی علمی قابلیت کا رعب جمائیں۔ :wink:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پنگا لیکر دیکھو معلوم ہوجائیگا
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی !
    آپ دوسرے کے نام کے سوالات کیوں اچک لیتے ہیں ؟
    میں نے سوال عبدالجبار بھائی سے کیا تھا اور آپ نے خواہ مخواہ بیچ میں پنگا لے لیا :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں