1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طوطی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏15 جون 2006۔

  1. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    میں بھی آپ کی تایئد کرتا ھوں
     
  2. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    چوہدری صاحب پچھلا صفحہ دیکھیں آپ کو سمجھ آ جائے گی۔
     
  4. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    جبار بھائی نے سمجھانے کی بھی ذمہ داری لے رکھی ہے، بہت خوب
     
  5. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    آخر کسی کو تو یہ کام کرنا ھے
     
  6. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

  7. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    دیکھ لیں پیا جی! آپ کے ہوتے ہوئے بھی مجھے سمجھانا پڑا :?
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    آخر کسی کو تو یہ کام کرنا ھے[/quote:2iiy16sc]
    ویسے تو یہ ذمہ داری آپ نے بھی لے رکھی ہے، اپنے دستخط کی مدد سے۔

     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

  11. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شکریہ ع س ق یادھانی کا
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    تنویر بھائی! وعلیکم شکریہ
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    تنویر بھائی آپ کے طوطے اُڑ گئے کیا؟
     
  14. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    لگتا ہے کہ تنویر بھائی اپنے طوطے پکڑنے گئے ہوئے ہیں۔
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    کب تک لوٹیں گے؟
     
  16. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    تنویر بھائی تب لوٹیں گے جب عامل بنگالی انہیں ان کے طوطے واپس کر دیں گے۔ :lol:
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    یہ تو کوئی بات نہ ہوئی، اگر عامل بنگالی نے تنویر بھائی کے طوطوں کی گردن مروڑ کر انہیں مار ڈالا، تو تنویر بھائی کو طوطے کہاں سے ملیں گے؟

    اور تنویر بھائی کی واپسی۔۔۔۔۔؟؟ :?
     
  18. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    ہم عامل بنگالی سے سفارش کرتے ہیں کہ وہ تنویر بھائی کے طوطے انہیں واپس کر دیں۔
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    آپ کی سفارش کوئی نہیں سُننے کا :lol:
     
  20. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    نہ یار بیچارے رو پڑے گی۔
     
  21. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    بنگالی بے چارہ کہاں سے واپس کرے وہ طوطے تو ع س ق کے پاس ہیں!!
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ہیںںںںںں! :eek:

    ع س ق صاحب بُری بات، چلیں اُن کے طوطے واپس کریں۔ :lol:
     
  23. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    کرتے ہیں واپس یا :wink:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    یا۔۔۔۔؟ آپ اپنے پاس سے دیں گے؟ :)
     
  25. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    کیا

    بات یہ ہے کہ، تنویر بھائی کے طوطے کوئی لے اُڑا ہے، اب سمجھ نہیں آ رہی کہ کِس کے پاس ہیں، اسی بات پر بحث چل رہی ہے۔ 8)
     
  26. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    آپ کو ناظم کس لیے بنا یا ہے :wink:
     
  27. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    آپ اپنا ریکارڈ چیک کریں، پولیس کے پاس طوطوں کی گمشدگی کی رپورٹ ان کے ناظم بننے سے پہلے درج ہوئی تھی شاید!
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    موٹر وے جی! محترم ع س ق صاحب کی بات پر دھیان کریں دھیان :lol:
     
  29. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    موٹر وے جی! محترم ع س ق صاحب کی بات پر دھیان کریں دھیان :lol:[/quote:10l9u2y8]
    پولیس اور دھیان کرے یہ کیا کہ دیا آپ نے ؟
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    پولیس نے دھیان نہیں کرنا تو کس نے کرنا ہے؟ اِن کو موٹرسائیکل آوارہ گردی کے لئے نہیں مِلی۔ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں