1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضرب عضب

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏28 جون 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

    (شکریہ پاک فوج )
     
    Last edited: ‏28 جون 2014
    غوری، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت سے تعلق رکھنے والے 8 سالہ بچے نے ’ضرب عضب‘ آپریشن میں گولیاں خریدنے کیلئے جیب خرچ سے پانچ ہزار بھجوا دئیے۔ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان نے دفتر میں بلا کر بچے کے جذبے کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے 8 سالہ یوسف معین نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرنیوالی پاک فوج کیلئے کور کمانڈر لاہور کو اپنی جیب خرچ بھجوائی تھی جو موصول ہوتے ہی اُنہوں نے بلالیا اوربچے کی حب الوطنی کے جذبے کو سراہا، اعزازی شیلڈ بھی پیش کی ۔
     
    ملک بلال، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پشاور (نمائندہ خصوصی) کورکمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی کے جواں سال فرزند کیپٹن سعدربانی پاک فوج کی جانب سے وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کئے جانے والے آپریشن کی کمانڈ کررہے ہیں وہ فوج میں صف اول کے بہادر، جری اورنڈر افسرکے طورپرجانے جاتے ہیں اور اسی بناءپر انہیں دہشت گردوں سے نبردآزما ہونے کاٹاسک دیا گیا ہے وہ اس کا کئی روز سے پاک فوج کے آپریشنل معاملات کی نہ صرف کمانڈ کررہے ہیں بلکہ پاک فوج کے اُس ہراول دستے میں شامل ہیں جو دن رات ایک کرکے دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کررہا ہے۔ عسکری ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کیپٹن سعدربانی کی سربراہی میں فوجی دستے نے گزشتہ 4 روز کے درمیان مجموعی طورپر 36 دہشتگردوں کو ہلاک کیا جبکہ ان کے 14 ٹھکانے بھی تباہ کئے۔ یہ امردلچسپی سے خالی نہیں کہ کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل خالدربانی اور ان کے فرزند کیپٹن سعدربانی دونوںکاتعلق پنجاب ریجنل سے ہے۔کورکمانڈرپشاور بھی اپنی سروس کے ابتدائی ایام میں کئی محاذوںپر ملک دشمنوں سے جنگ کرنے کا اعزازرکھتے ہیں اورانہیں بہادری اورجواں مردی کامظاہرہ کرنے پر کئی عسکری تمغوں سے بھی نوازاگیاہے۔ عسکری اورسول شخصیات نے کورکمانڈرپشاورکے فرزند سعدربانی کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ان شخصیات کا کہنا ہے کہ ہم اس بہاد سپوت کی کارروائیوں پر انہیں بھی سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج کی افطاری - شمالی وزیرستان میں
    پاکستانیوں ان جوانوں کے اس احسان کوکبھی بھولنانہیں۔ جب تم اپنےگھرمیں آرام سے اپنے گھر والوں کے ساتھ افطار کر رھے ھوتے ھو اس وقت یہ اپنے گھربارکو بھلاکر تمہارے اور ھمارے ملک کی حفاظت میں مصروف ھوتے ھیں۔ جیو پاک فوج کے جوانوں، ھم آپ کے مقروض ھیں -

     
    ھارون رشید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی فوج کا جذبہ ایمانی ایسا محرک ہے جو ہمارے جوانوں کے عزم صمیم کو دیگر تمام افواج سے ممیز کرتا ہے۔
    اور جب معرکہ ایسے لوگوں سے ہو، جو بظاہر ہمارے مسلمان بھائی کہلاتے ہوں تو ایسی صورت میں ہمارے جوانوں کو یہ یقین دلانا ضروری ہے کہ ان کے مقابل جو لوگ ہیں وہ اسلام کے دشمن ہیں۔

    شمالی وزیرستان میں جو فحش مواد پکڑا گیا ہے اسے عوام الناس کو دکھانا بہت ضروری ہے تاکہ نام نہاد مسلمانوں کا اصلی چہرہ سامنے آسکے۔
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات 100 فی صد درست ہے ۔ ان خارجیوں کی اصلیت سب پر عیاں ہو گی ہے ۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام کے آغاز سے ہی دشمنان دین نے اسے مٹانے اور نیست و نابود کرنے کی سازشیں رچی۔
    کبھی دمشق میں حکومت قائم کرکے اسلام کی جڑوں کو کھوکھلا کیا گیا
    کبھی واقعہ کربلا برپا کرکےمسلمانوں میں تفرقہ پیدا کیا گیا۔
    کبھی صلیبی جنگوں میں اسلام کے خلاف تمام کفار صف آراء ہوگئے
    اور کبھی مسلمان ریاستوں پر گوروں نے قبضہ کرکے وہاں کی تہذیب کو نیست و نابود کیا
    اور پھر پچھلی صدی میں کڑوڑوں مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیلی گئی (تقسیم ہند میں دس لاکھ سے بڑھ کر مسلمان شہید ہوئے)
    پھر بنگلا دیش میں لاکھوں مسلمان سیاست کی بھینٹ چڑہے
    کہیں الجزائر میں لاکھوں مسلمانوں کو ہوائی حملوں کے ذریعے تلف کیا گیا
    کہیں لیبیا میں خون و آشام کی ہولی کھیلی گئی
    پھر عراق اور ایران میں لاکھوں جانیں تلف ہوئیں۔
    اور یہ کھیل ابھی تک جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    مگر اللہ تعالی کی ذات گرامی ہمارے دین کی حفاظت کے لئے ہماری راہنمائی اور مدد فرمائیں گے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غیر مذہب تو شروع سے سازشیں کر رہے ہیں لیکن ان سازشوں میں سعودی عرب بھی مغرب اور امریکہ کی مدد کر رہا ہے اور دوسرے اسلامی ممالک میں بدامنی پھیلانے کے لئے دہشت گردی کروا رہا ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی آپ کی بات درست ہے اور ایک دن یہ لوگ اپنی غلطی کا احساس کریں گے
     
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    10441518_10152187252215848_2210960518747281949_n.jpg
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو مغرب کے پیٹھو ہیں جناب
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلانے کا مشن مکمل کریں گے، سربراہ پاک فوج
    [​IMG]
    راولپنڈی:
    آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ آخری دم تک دہشت گردوں کا پیچھا کیا جائے گا اور پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلانے کا مشن مکمل کریں گے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف آپریشن کا جائزہ لینے میران شاہ پہنچے جہاں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی نے ان کا استقبال کیا جس کے بعدآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آپریشن میں حصہ لینے والے جوان و افسرانوں سے ملاقات کرکے ان کے حوصلے کو سراہا، اس قع پر آرمی چیف کو آپریشن پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی جس پر جنرل راحیل شریف نے آپریشن کی منصوبہ بندی،تیاری اور چیف آف کمانڈ کو سراہتے ہوئے آپریشن میں ہونےوالی اب تک کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔
    اس موقع پر آرمی چیف جنرل شریف نے آپریشن ضرب عضب کے شہدا اور زخمیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن پر قوم کی حمایت کو سراہتے ہیں،پاک فوج پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلانے کا مشن مکمل کرے گی، ملک میں مقامی،غیر ملکی دہشت گرد اور ان کے ٹھکانے ختم کریں گےاورآخری دم تک دہشت گردوں کا پیچھا کرکے انہیں مارا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ فوج مشکل وقت میں قبائلی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی،آئی ڈی پیز کو ریلیف دینے کے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے جبکہ وزیرستان کے امن اور تعمیر وترقی میں بھی فوج اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
    واضح رہے کہ پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے جس میں اب تک زمینی اور فضائی کارروائی میں متعدد دہشت گرد مارے جاچکے ہیں جبکہ علاقے میں بم بنانے والی کئی فیکٹریاں بھی پکڑی گئی ہیں۔
    http://www.express.pk/story/269067/
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ضرب عضب،شہید کمانڈوطارق،سپاہی ماجدفوجی اعزازکیساتھ سپردخاک
    [​IMG]
    میرانشاہ(ما نیٹرنگ ڈیسک ) شمالی وزیرستان آپریشن کے دوران شہادت پانے والے پاک فوج کے کمانڈو لانس نائیک محمد طارق اور سپاہی ماجد اللہ کو فوجی اعزاز کےساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آپریشن ضرب عضب میں شہید کمانڈو لانس نائیک محمد طارق کا جسد خاکی حافظ آباد لایا گیا جہاں فوجی اعزاز کے ساتھ شہید کوآبائی گاﺅں وچھوکی میں سپرد خاک کر دیا، شہید کی نماز جنازہ میں فوجی افسران اور ضلعی انتظامیہ سمیت ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ محمد طارق نے 8سال قبل پاک فوج میں شمولیت اختیار کی تھی ، شہید نے سوگواروں میں بیوہ، دو بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑا ہے۔دوسری جانب سپاہی ماجد اللہ شہید کا جسد خاکی خوشاب لے جایا گیا جہاں سیکڑوں افراد نے شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی جس کے بعد ماجد اللہ کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاﺅں موضع لغاری بلوچاں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ سپاہی ماجد اللہ نے2008ءمیں پاک آرمی کو جوائن کیا، شہید نے بیوہ اور دو بچیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔
    http://dailypakistan.com.pk/zarb-e-azb/12-Jul-2014/122108
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی شہیدوں کو اعلی ترین مقام عطاء فرمائیں اور ان کی قربانیاں ملک کے لئے لازوال امن اور خوشحالی کا باعث ہوں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری فوج اور فوج کا اصل سرمایہ آئی ایس آئی کے بروقت ایکشن سے ہم سب محفوظ ہوگئے

    پاک فوج زندہ باد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری افواج اور آئی ایس آئی ہی ایسے ادارے ہیں جو پاکستان کے لئے اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں ۔اور ان کی قربانیوں کی وجہ سے ہم آزادی کی سانس لے رہے ہیں ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں