1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏16 جون 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اندر کی بات ہے :84:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    ناک میں دم کرنا

    "جب ماجد کی نکسیر جاری ہوئی تو ماسٹر صاحب نے اُس کی ناک میں دم کر دیا، جس سے وہ جلد اچھا ہو گیا۔"
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    [blink]جتنا گڑ ڈالو گے اتنا ہی میٹھا ہوگا[/blink]
    وہ آج پہلی بار گڑ والے چاول بنا رہی تھی۔اس نے امی سے کہا کہ چاولوں کا میٹھا کم لگ رہا ہے ۔امی نے جواب دیا بیٹی جتنا گڑ ڈالو گی اتنا ہی میٹھا ہوگا۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    دم دبا کر بھاگنا

    میرا بھتیجا اکثر بلی کی دم دبا کر بھاگ جاتا ہے ۔
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    سرپر چڑھنا

    اس نے چیونٹی کو پکڑنے کی بہت کوشش کی لیکن پھر بھی وہ اس کے سر پر چڑھ گئی۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    کان پر جوں رینگنا

    ہادیہ نے سر پہ باریک کنگھی پھیری تو ایک جون اس میں سے گر کر کان پر رینگنے لگی
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    آنکھیں دکھانا

    چاچا جی اکثر آنکھوں‌ کے ڈاکٹر کو اپنی آنکھیں دکھاتے ہیں ۔
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    سیر ہونا

    صبح سویرےامی نے مجھے لان میں ٹہلتے دیکھا تو بولیں، اچھا تو سیر ہو رہی ہے۔
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    سر ہونا
    ٹوپی پہننے کے لیے سر ہونا لازمی شرط ہے ۔
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    انگور کھٹے ہیں

    بھیا نے انگور کا ایک دانہ منہ میں ڈالا اورفوراً بولے انگور کھٹے ہیں۔
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    ضرورت ایجاد کی ماں ہے

    میرا دوست ہے نہ ایجاد اس کا اس کی ماں کا نام ضرورت ہے :baby:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    منہ میں پانی بھر آنا

    جب آدمی غوطے کھاتا ہے تو منہ میں پانی بھر آنا لازمی بات ہے :84:
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    پانی پانی ہونا

    کل غسل خانے کا نل کھلا رہ جانے سے پورا گھر پانی پانی ہو گیا۔
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    بتی گل ہونا
    جب بجلی چلی جاتی ہے تو بتہ گل ہونا لازمی بات ہے ۔
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    نام ڈبونا

    قرعہ اندازی کے لیےسب نے اپنے نام الگ الگ پرچیوں پر لکھ رکھے تھے کہ منے نےکھیلتے کھیلتے اپنے بھائی کا نام پانی سے بھرے جگ میں ڈبودیا۔
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    ہاتھ نہ آنا
    بچے جب پارک میں کھیلتے کودتے ہیں تو بڑوں کے ہاتھ نہیں آتے
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    کان میں ڈالنا

    امی نے دوائی منے کے کان میں ڈال دی
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    پانی بھرنا
    آج اسکول سے چٹھی تھی ، مگر امی نے کہا کہ اُٹھو پانی بھرنا ہے ۔
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    پاوں اکھڑنا

    تیز آندھی کی وجہ سے چوک پر لگائے گئے مجسمے کا پاوں اکھڑ گیا۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    میلی آنکھ نہ دیکھنا

    میں نے اسکی آنکھ میں مٹی ڈالی تو اس سے میلی آنکھ سے دیکھا نہ جاسکا۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    ہاہاہا اچھا لکھا ہے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    لال پیلا ہونا

    میک اپ کرتے ہوئے لائٹ چلی گئی ۔ اندھیرے میں میک اپ کرکے باہر نکلی تو لال پیلی ہوچکی تھی ۔ :a191:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    جنگل میں منگل ہونا

    لال بھائی کی منگل والے دن شادی طے ہوگئی۔ لیکن وہ جنگل میں‌ گم ہوگئے اور وہیں جنگل میں منگل ہوگئی ۔
    اور وہ کنوارے رہ گئے۔
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    قلم بند کرنا
    چچا نے اکرم کو ایک قیمتی قلم تحفے میں دیا تو اس نے وہ قلم صندوق میں بند کردیا۔
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    پیٹے نے اپنے گھر کے باہر باپ کی نیم پلیٹ پر بلب لگا کر باپ کا نام روشن کر دیا
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    پگڑی اتارنا

    چوہدری صاحب نے آرام کرنے سے پہلے پگڑی اتار کر ایک طرف رکھ دی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    زخم پر نمک چھڑکنا

    اگر زخم پر نمک چھڑک دیا گیا تو چیخوں کا نہ کرنے والا سلسلہ شروع ہو جاے گا اس لیے وہ ڈاکٹر کو پٹی کرتے ہوئے دیکھتا رہا
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    ہاتھ پاوں پھولنا

    شہد کی مکھیوں کےکاٹنے سے اس کے ہاتھ اور پاوں پھول کر کپا ہوگئے۔
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    چراغ پا ہونا


    جب اس نے ایک درجن ثابت سبز مرچ کھا لی تو اس کا چہرہ مرچوں کی وجہ سے چراغ پا ہو گیا تھا
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب الامثال کا اوٹ پٹانگ استعمال

    مٹی پلید کرنا

    معمار مٹی سے اینٹوں کی چنائی کر رہا تھا اور دوسرا مزدور اس پر پانی ڈال کراس کی مٹی پلید کر رہا تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں