1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 جون 2007۔

  1. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    یک آدمی نیا نیا پولیس میں بھرتی ہوا تھا اور اس کی ڈیوٹی جیل میں لگائی گئی۔
    ایک دن ایک قیدی فوت ہوا اور تھانیدار نے اسے کہا “لاش کو ورثا کے گھر پہنچا آؤ اور چائے پانی بھی لیتے آنا”۔
    بھولے سپاہی نے لاش ورثا کے حوالے کرتے ہوئے کہا “اوئے اس قیدی کی سزا ختم ہونے میں تین مہینے باقی تھے، سزا پوری کرنے کیلیے اپنا آدمی دے دو یا پھر چائے پانی کا بندوبست کرو”
     
    غوری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بے حد پریشان عورت ڈاکٹر کے پاس پہنچی اور کہا:’’ڈاکٹر صاحب! مجھے بہت زیادہ بولنے کی عادت پڑ گئی ہے یہاں تک کہ میں اپنے آپ سے باتیں کرنے لگی ہوں‘‘۔
    ڈاکٹر بولا: ’’تو اس میں پریشان ہونے کی کیا بات ہے؟‘‘
    عورت نے جواب دیا :’’لیکن ڈاکٹر صاحب بہت زیادہ باتیں کر کے میں اپنے آپ کو کتنا بور کرتی ہوں ۔ آپ کو اس کا اندازہ نہیں ہوسکتا‘
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا:”مجھے یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ تم اپنی بیوی کے ساتھ کپڑے دھوتے ہو“:eek:
    دوست بولا:”بھئی! جب وہ میرے ساتھ روٹیاں پکا سکتی ہے تو کیا میں اس کے ساتھ کپڑے نہیں دھو سکتا“:soch:
     
    ملک بلال، غوری اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اس کا جڑواں بھائی ہے جو ہو بہو اس کے مشابہ ہے۔
    ایک ہی روز پیدا ہونے والے ان بہن بھائیوں میں معمولی فرق ہے
    وہ یہ ہے بھائی کی عمر پچاس سال ہے جبکہ وہ ابھی پچیس سال کی ہے۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    مظلوم شوہر


    ڈاکٹر:آپ کے تین دانت کیسے ٹوٹ گئے:eek:
    مریض:بیوی نے کڑک روٹی بنائی تھی:(
    ڈاکٹر:تو کھانے سے انکار کر دیتے:soch:
    مریض:جی وہی تو کیا تھا:rolleyes:
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محسن وقار بھائی ۔ بہت خوب :)
     
    محسن وقار علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ نعیم بھائی
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہا جاتا ہے کہ ایک فیملی میں شوہر "ہیڈ آف دی فیملی" جبکہ بیوی "گردن" ہوتی ہے
    یہ کہتے ہوئے ہم یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ


    گردن جب چاہے اور جدھر چاہے سر کو موڑ سکتی ہے۔ :ida:
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور محسن وقار علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خاتون نے سونے سے پہلے دعا کی ۔ " مجھے بہترین لباس اور بہترین مرد مل جائے "
    دعا قبول ہوئی ۔
    صبح اٹھی تو سرہانے " شٹل کاک برقعہ اور ایدھی صاحب " موجود تھے



    نتیجہ !!! ہمیشہ صاف اور واضح دعا کرنا چاہیے :beating:
     
    غوری اور محسن وقار علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوورسپیڈ گاڑی چلاتے ہوئے پولیس آفیسر نے ڈرائیور کو روک لیا ۔ آفیسر نے دیکھا کہ گاڑی والا کافی نروس لگ رہا تھا
    آفیسر " سر ! آپ جانتے ہیں آپ کو کیوں روکا ہے ؟"
    آدمی " جی ۔ اوور سپیڈنگ کی وجہ سے۔۔ لیکن تیز چلانا میرے لیےزندگی موت کا مسئلہ ہے"
    آفیسر (ہمدردی سے)۔۔" اوہ ۔ ایسا کیا مسئلہ ہے سر ؟"
    آدمی "ایک عورت میرے گھر پر میرا انتظار کررہی ہے"
    آفیسر "لیکن یہ تو کوئی زندگی موت والا مسئلہ نہیں ہے "
    آدمی "لیکن سر ! میری بیوی آج میکے سے گھر واپس آرہی ہے اور مجھے بیوی کے آنے سے پہلے پہلے عورت کو گھر سے نکالنا ہے۔
    ورنہ مجھے مرا ہوا سمجھو "
     
    ھارون رشید، آصف احمد بھٹی، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :eek:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بچے کی سالانہ رپورٹ پر اسکی میڈم نے نوٹ لکھا
    " بچہ پڑھائی میں بہت لائق ہے۔غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی اچھا ہے۔ بس ایک خامی ہے کہ لڑکیوں میں زیادہ دلچسپی لیتا ہے۔
    لیکن اس کے لیے میرے پاس ترکیب ہے۔ اگلے مہینہ تک ٹھیک ہوجائے گا "

    بچے کی ماں نے نوٹ پڑھا اور میڈم کو جوابی نوٹ لکھا
    " اگر بچے پر آپ کی ترکیب کامیاب ہوجائے تو مجھے بھی پلیز لکھ دیجئے گا۔ مجھے بچے کے ابا پر آزمانی ہے۔ "
    :ida: :wink: :ida: :wink: :ida:
     
    ھارون رشید، کاکا سپاہی اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر کی ساس گھر پر آئی تو رات کھانے پر شوہر نے اپنی بیوی سے پوچھا

    " آج کھانا تمھاری اماں نے بنایا ہے ؟ "
    بیوی خوشی سے " ہاں جی۔ آپ کو کیسے پتہ چلا ؟"

    شوہر بولا " پہلے کھانے سے روز کالے بال نکلتے تھے۔ آج سفید نکلے ہیں "
    :( :mad: :(
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں سسیں آکر دامادوں کے ہاں نہیں رہتی ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وکیل: کیا پوسٹ مارٹم سے قبل آپ نے مقتول کی نبض چیک کی تھی؟
    ڈاکٹر:نہیں
    وکیل: بلڈ پریشر
    ڈاکٹر: نہیں
    وکیل: سانس چیک کی آپ نے؟
    ڈاکٹر: نہیں
    وکیل: پھر آپ کو کیسے پتہ چلا کہ وہ مر چکا ہے۔
    ڈاکٹر: کیونکہ اُس کا دماغ میری ٹیبل پر جار میں تھا۔
    وکیل: لیکن ہوسکتا ہے کہ وہ زندہ ہو۔
    ڈاکٹر: جی ممکن ہے کہ وہ زندہ ہو اور کسی کورٹ میں وکالت کی خدمات انجام دے رہا ہو۔
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر : آپ کا اور آپ کی بیگم کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے؟
    مریض: ظاہر ہے۔۔۔ ! گذشتہ بیس برس سے ہمارا خون ہی پی رہی ہیں محترمہ۔۔۔
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بچہ وکیل کے گھر گیا تو ان کے پاس بہت سی کتابیں دیکھ کر کہنے لگا ۔
    انکل ! کیا آپ بھی لائبریری کی کتابیں واپس نہیں کرتے؟
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میراثی - مولوی صاحب ! یہ سب طبلے بجانے والے کہاں جائیں گے ؟
    مولوی صاحب ۔ دوزخ میں ۔
    میراثی ۔ اور مولوی صاحب یہ سب نمازیں پڑھنے والے؟
    مولوی صاحب - وہ جنت میں جائیں گے ۔
    میراثی - اوہ ! اس کا مطلب ہے کہ وہاں انہیں موسیقی سے محروم رکھا جائے گا ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عنوان کا خیا ل کیوں نہیں رکھا جاتا


















    نوٹ : یہ لطیفہ نہیں ہے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ! مجھے اس پر بہت ہنسی آئی ہے :87:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عورت ایک ڈینٹل سرجن کے کمرے میں داخل ہوئی اور نرم لہجے میں بولی
    " ڈاکٹر صاحب مجھے بہت جلدی ہے، آپ کو ایک دانت ابھی نکالنا ہو، براہِ کرم اپنی فیس بتا دیں”۔
    ڈاکٹر نے 10 ہزار فیس بتائی تو عورت نے کہا “یہ تو بہت زیادہ ہے”
    ڈاکٹر نے کہا “ محترمہ ! اس میں میری فیس کے علاوہ جلد کو سن کرنے والی ادویات کی قیمت بھی شامل ہے اور وہ ادویات اب بہت مہنگی ہوگئی ہیں
    عورت بولی : " آپ سُن کرنے والی ادویات کو چھوڑیں اور یونہی دانت نکال دیں”
    ڈاکٹر نے حیرت سے کہا “ محترمہ ! آپ جیسی بہادر عورت میں کبھی نہیں دیکھی”۔
    عورت نے کہا کہ “دانت میرا نہیں میرے شوہر کا نکالنا ہے وہ باہر بیٹھا ہوا ہے"
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیار بھی کتنی عجیب چیز ہے

    پیار

    ماں سے ہو تو ۔۔۔۔۔۔ عبادت

    باپ سے ہو تو ۔۔۔۔۔۔ ثواب

    بہن سے ہو تو ۔۔۔۔۔۔ مقدس

    بھائی سے ہوتو۔۔۔۔۔۔۔ واجب

    دوست سے ہوتو ۔۔۔۔۔ وفا

    اور اگر


    بیوی سے ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کہتے ہیں


    بُڈھی تھلے لگ گیا بےغیرت :eek:
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر نے بیوی کو کا ر کی چابی دیتے ہوئے پیار سے کہا ۔
    ڈارلنگ ! اگر رستے میں تم نے کوئی ایکسیڈینٹ کیا تو نیوز پیپر تمہاری عمر ضرور لکھے گا ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی ۔ شادی کی سالگرہ کے دن ہم ایک بکرا ذنج کریں گے ۔
    شوہر۔ کیوں ؟ غلطی تو میں نے کی ہے بکرے کا کیا قصور ہے ؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دھمکی یقینا کارگر رہی ہوگی ۔ :D
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر ۔ تم ساری دنیا میں ڈھونڈو گی تو مجھ جیسا دوسرا نہیں ملے گا ۔
    بیوی ۔ تم کیا مجھے پاگل سمجھتے ہو، میں کوئی دوسرا بھی تم جیسا ڈھونڈوں گی ؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو بھابی جی کی ٹھیک ہے:wink:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں