1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف شادی شدہ مردوں کے لیے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 جون 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹی-شرٹ دھونے کا صحیح طریقہ


    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :135: :201:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :135: :201:[/quote:qyzzi715]

    کچھ سمجھ بھی آئی ہے یا ایویں ہنستے جا رہے ہیں سرکار‌؟؟؟ :p
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھائی میں ہمیشہ مندرجہ بالا طریقہ ہی استعمال کرتا ہوں :evil:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش یہ طریقہ اپنے مرزا جی بھی کسی طرح پڑھ لیں تو ان کا بھی بھلا ہوجائے :twisted:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی یہ کیا ماجرا ہے ؟ :84:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی یہ کیا ماجرا ہے ؟ :84:[/quote:36lqlbnr]

    ہارون بھائی ۔ ماجرا کیا ہونا ہے ۔ آپ نے دیکھا نہیں کہ اپنے مرزا صاحب یعنی ہماری اردو کے صارف “مرزا تیمور صاحب“ کو تو گھر کے کام کاج سے فرصت نہیں ملتی اس لیے ہماری اردو پر کبھی کبھار آ کر ایک آدھ پیغام ارسال کر جاتے ہیں۔

    جبکہ انکی مسز یعنی ہماری بہن مسزمرزا صاحبہ روزانہ ہماری اردو پر بیٹھ کر پیغام رسانی کرتی رہتی ہیں۔ حالانکہ مرزا صاحب کو بھی تھوڑی “ ریسٹ“ ملنا چاہیئے نا :84:
     
    محسن وقار علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پنجابی میں ایک بہت مشہور کہاوت ہے
    جولاہے دیاں ماں بھین نال مشکریاں :twisted:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا تفصیل سے سمجھائیں جناب۔ میری پنجابی کافی ماٹھی ہے :84:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا آسان الفاظ میں مطبل ہےکہ ماں بہنوں سے مذاق نہیں کرنا چاہئے ۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ میرا شبہ بالکل صحیح نکلا

    آپ کو شرٹ کے کالر کے نیچے انگریزی میں لکھا ہوا بالکل سمجھ نہیں‌آیا۔

    وہاں ماں بہن کا کوئی ذکر نہیں۔ وہاں صرف بیوی کا ذکر ہے :twisted:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے آپ کی بات مان لیتا ہوں میں نہیں سمجھا ، پھر آپ مجھے یہ سمجھائیں کہ آپ شرٹ کتھوں دھلواتے ہو ؟
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کم از کم ہماری اردو سے نہیں‌دھلواتا ۔۔۔

    واشنگ مشین لگی ہے اس میں پا دیتا ہوں۔ وہی دھو دیتی ہے وہی سُکا بھی دیتی ہے۔ :twisted:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب جو میل تھاپا نکالتا ہے وہ واشنگ مشین کہاں ۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو آپ نے بتایا تھا کہ آپ ڈاکٹری کرتے ہیں۔ اب معلوم ہوا کہ پارٹ ٹائم دھوبی کا کام بھی کرتے ہیں۔

    مجھے پہلے ہی شک تھا گھر میں بھابھی جی کافی آرام سے رہتی ہوں گی :p
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کیوں ہارون صاحب ۔۔ نعیم صاحب کا “تھاپہ“ کیسا لگا ؟؟

    ویسے کیا واقعی گھر میں تھاپا آپ ہی لگاتے ہیں ؟ :twisted: :p :twisted:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تھاپا ،ڈنڈا ، جھاڑو ہر چیز لگا لیتا ہوں ۔ اب خوش ہیں ؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تھاپا ،ڈنڈا ، جھاڑو ہر چیز لگا لیتا ہوں ۔ اب خوش ہیں ؟[/quote:1tslqqkd]

    زاہرا جی خوش کیوں ہوں گی؟ اتنے مفید اور کارآمد شوہر تے پہلے سے ہی کسی اور کے ہو چکے ہیں :cry:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم پائی آپ تو ابھی ویلے پھرتے ہیں پھر آپ کوشت کیوں نہیں فرماتے۔
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہارون بھائی! آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی۔ :p
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی آپ نعیم کیلئے دعا ہی فرمادیا کریں
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    تو آپ جلدی سے اپنے منہ میں کوئ اور بات بھر لیں نا۔

    خالی منہ اٹھا کے چلتے رہنا اچھا نہیں لگتا :twisted:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خیر سے آپ منہ میں ‌کیا رکھتی ہیں؟ :p

    دوپٹے کا پلو؟
    یا
    چیونگم؟
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ جلدی سے اپنے منہ میں کوئ اور بات بھر لیں نا۔

    خالی منہ اٹھا کے چلتے رہنا اچھا نہیں لگتا :twisted:[/quote:29w08uru]

    :201: ہا ہا ہا ہا :201:

    اگر مجھے ایمپائر مان لیا جائے تو زاہرا جی ۔ آپ کا چھکا ۔۔۔ 6۔۔۔6۔۔۔6۔۔۔6:87:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اگر نعیم بھائی خوش ہیں تو میری جانب سے بھی ایک عدد چھکا بطور تحفہ قبول فرمائیں۔

    6۔6۔6۔6۔6 چھکا :)

    (نعیم بھائی“ میں ٹھیک کر رہا ہوں نا؟ :? )
     
  27. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی انکے منہہ میں کچھ نہ ہو تو بھی زبان بہت لمبی ہوتی ہے مگر سر (اندر سے) خالی ہوتا ہے ۔ اور نعیم بھائی آپ اچھے ریفری نہیں اچھے کمٹئیٹر ضرور ہیں ۔ :p
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی انکے منہہ میں کچھ نہ ہو تو بھی زبان بہت لمبی ہوتی ہے مگر سر (اندر سے) خالی ہوتا ہے ۔ اور نعیم بھائی آپ اچھے ریفری نہیں اچھے کمٹئیٹر ضرور ہیں ۔ :p[/quote:2y4adir5]

    میں نے کب کہا کہ میں ریفری ہوں۔ ریفری تو کشتی میں ہوتا ہے۔

    میں تو ایمپائر ہوں اور بھی ڈیرل ہیئر جیسا۔ جہاں ، جسے چاہے چوکے چھکے دیتا پھرے :p
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    چھکے دیتے دیتے کسی دن آپ کے چھکے چھوٹ جانے ہیں :lol:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی کوئی چھکے چھڑانے والی آئے تو سہی۔
    چھکے کیا ہم تو گراؤنڈ ہی چھوڑ کر اسکے ساتھ ہو لیں گے :twisted:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں